صدر زرداری کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا ہنگامہ، تلخ کلامی، دھکم پیل اپوزیشن اراکین کی مسلسل نعرے بازی، جمشید دستی باجا بجاتے رہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 08:31pm
سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اہم مشترکہ اجلاس آج ہوگا، عسکری قیادت اور غیرملکی سفراء بھی مدعو اپوزیشن نے اجلاس میں شدید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے شائع 18 اپريل 2024 08:40am
ہم غریب صرف اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ کی وجہ سے ہیں، صدر زرداری تمام سیاستدانوں کو میثاق مفاہمت کی تجویز دیتے ہیں، بلاول، گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 08:54am
صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زرداری شائع 14 اپريل 2024 02:53pm
جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا صدر آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر بھی کردیا، نوٹیفکیشن جاری شائع 12 اپريل 2024 03:26pm
صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت صدر مملکت کا دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار شائع 11 اپريل 2024 11:03pm
صدر مملکت اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ صدر اور وزیرِ اعظم کا ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:04pm
عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:19pm
صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے شائع 08 اپريل 2024 12:54pm
سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا شائع 08 اپريل 2024 12:21pm
صدر زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب میں رابطہ، رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت صدر مملکت کی رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو ، عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد دی شائع 07 اپريل 2024 10:28am
پورا اعتماد ہے سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، آصف زرداری صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات شائع 05 اپريل 2024 02:35pm
رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، صدر زرداری کی آرمی چیف سے گفتگو مخصوص سیاسی جماعت کے بے بنیاد الزامات پر صدر کا اظہار تشویش اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 07:23pm
صدر آصف زرداری نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری دی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:43pm
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں. شائع 28 مارچ 2024 10:32pm
صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:47pm
یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر کا اہتمام افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے یتیم بچوں کی شرکت شائع 26 مارچ 2024 08:49pm
صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر گفتگو شائع 26 مارچ 2024 06:08pm
صدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلیٰ عسکری اعزاز ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 06:02pm
صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ماہ رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی شائع 24 مارچ 2024 03:59pm
نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس شائع 24 مارچ 2024 03:41pm
دفاع مضبوط ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، صدر تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کر کام کریں، آصف زرداری شائع 23 مارچ 2024 01:35pm
آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں، صدر اور وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام ملک کی تعمیر کے عمل میں حصہ لیں، معاشی بحالی اور خوشحالی کے لیے پُرعزم ہیں، آصف زرداری، شہباز شریف اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 12:23pm
صدرمملکت نے نیب ریفرنس میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل شائع 21 مارچ 2024 04:32pm
پاکستان اور جاپان کے دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، صدر زرداری آصف علی زرداری سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 07:40pm
صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی مظاہر نقوی کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا شائع 20 مارچ 2024 05:03pm
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی شائع 19 مارچ 2024 12:43pm
پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، صدر آصف زرداری امریکی سفیر نے صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:24pm
پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع وزیراعظم نے ایئرچیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی شائع 17 مارچ 2024 04:01pm
آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں آر او آفس پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے شائع 17 مارچ 2024 03:21pm