صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے آصف زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 08:05pm
صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر انسانی اور مذموم عمل ہے، صدر مملکت اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm
اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیادرکھی، مریم نواز صدر مملکت کاعزم پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی شائع 10 مارچ 2025 08:31pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا، پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر آصف زرداری اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:48pm
خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں دہشتگردی کے معاملے پر ایمل ولی کا صدر مملکت کوخط خط میں کے پی اوربلوچستان کے حالات پر مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ شائع 07 مارچ 2025 08:02pm
امریکی اداکارہ پامیلا باک نے خودکشی کر لی ان کی 1989ء میں شادی اور 2006ء میں طلاق ہو گئی تھی اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 01:55pm
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کرلیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بھی بلا لیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 07:49pm
صدر زرداری نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے شائع 01 مارچ 2025 03:47pm
صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات متوقع صدرمملکت دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے شائع 27 فروری 2025 10:57pm
شہباز کابینہ ہیوی ویٹ ہو گئی، ایوان صدر میں تیرہ وفاقی وزرا اورگیارہ وزیرمملکت نے حلف اٹھا لیا صدرآصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 12:20am
جیالے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں، بھرپور کامیابی حاصل کرنا ہے، صدرزرداری صدر مملکت کی اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 09:50pm
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی حکومت کیخلاف شکایتیں، صدر زرداری نے ساتھ مجبوری قرار دے دیا صدر مملکت آصف زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 25 فروری 2025 08:57pm
مشترکہ ترقی کے لئے وسطی ایشیائی ممالک گوادر بندرگاہ سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت صدر آصف علی زرداری تین روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 07:41pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کا فیصلہ صدرِ آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے شائع 21 فروری 2025 06:31pm
سی پیک خطےکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، صدر مملکت بہت عرصے پہلے گوادر کی اہمیت کو دنیا کے سامنے اجاگرکیا تھا،عالمی کانفرنس سے خطاب شائع 18 فروری 2025 07:48pm
صدر آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات والد شہزادہ کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کی اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 11:13pm
صدر آصف زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرتگال روانہ صدر مملکت پرنس رحیم آغاز خان سے تعزیت اور پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے شائع 09 فروری 2025 05:57pm
لاہور ہائیکورٹ میں 9 نئےایڈیشنل ججز مقرر، نوٹیفکیشن جاری ہائیکورٹ میں نئے ججزکی مدت ملازمت ایک سال ہوگی شائع 07 فروری 2025 08:25pm
صدر پاکستان کا دورہ چین: دونوں ممالک کا افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائی پر زور چین اور پاکستان کا خلا میں تعاون کو مزید بڑھانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 09:22pm
پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو اہم سفارتی محاذوں پر، صدر زرداری چین اور بلاول امریکہ میں متحرک یہ پہلا موقع ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے صدر ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والی کسی تقریب میں شرکت کی ہے شائع 06 فروری 2025 08:28am
صدر مملکت کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات، مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط، دورہ پاکستان کی دعوت ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 05 فروری 2025 07:37pm
متنازعہ پیکا ایکٹ پر صحافیوں سے تجاویز لی جائیں، مولانا فضل الرحمان جو لوگ حکومت کو لائے ہی، وہی چلا بھی رہے ہیں، گجرانوالا میں گفتگو شائع 31 جنوری 2025 05:26pm
صدر مملکت نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی وزارت قانون و انصاف نے صدر کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 27 جنوری 2025 08:26pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے شائع 24 جنوری 2025 06:21pm
حکومت کا اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ اجلاس میں متعدد قوانین منظور کرائے جائیں گے شائع 22 جنوری 2025 08:35am
وقت آنے پر صدر زرداری، نواز شریف اور عمران خان ساتھ بیٹھ سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی کے دوستوں نے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے، راجہ پرویز اشرف شائع 03 جنوری 2025 09:46am
بینک فراڈ کے متاثرین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا حکم صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کےخلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے شائع 30 دسمبر 2024 06:55pm
صدر مملکت کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعا وزیر اوقاف سندھ نے مزار لعل شہباز قلندرؒ آمد پر صدر کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا شائع 29 دسمبر 2024 09:31pm
سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے بل پر صدر مملکت کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 29 دسمبر 2024 08:10pm
دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت، صدر نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 04:40pm