چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا شائع 26 اکتوبر 2024 03:07pm
صدر مملکت آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے 11 اکتوبر کو روسی صدر کا بھی اشکاباد کا دورہ متوقع اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 09:26am
صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال کے اہم پیغامات شائع 15 ستمبر 2024 11:22am
حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ فضل الرحمان نے بھی حکومت کی حمایت کردی، وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد سے باہر نہ جانے کی ہدایت شائع 10 ستمبر 2024 01:53pm
صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں مجوزہ آئینی قانون سازی اورآئینی ترامیم پرمشاورت ہوگی شائع 09 ستمبر 2024 03:52pm
اسلام آباد جلسہ شرائط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف 3 مقدمات درج مقدمات جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں شائع 09 ستمبر 2024 02:58pm
صدر مملکت کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر شہری پر مقدمہ درج دلائل سننے بعد عدالت نے پولیس کو ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا شائع 08 ستمبر 2024 09:48pm
’اسلام آباد میں بغیر اجازت اجتماع پر 10 سال قید‘، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا دستخط کے بعد سمری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی اور پرامن اجتماع و امن عامہ کا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا، ذرائع اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:32pm
صدر مملکت نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر میں طلب کرلیا صدر زرداری ارکان سے قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کریں گے، ذرائع شائع 06 ستمبر 2024 08:52pm
شہباز کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ آصف زرداری بھائیوں کی لڑائی میں ڈگڈگی بجانے والے کا کردار ادا کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm
مولانا فضل الرحمان سے وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات کتنی کامیاب رہی؟ 'فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی نہیں بنے گی' شائع 31 اگست 2024 08:29pm
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 قانون بن گیا، صدر مملکت نے منظوری دے دی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان شائع 29 اگست 2024 07:36pm
وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی موسیٰ خیل واقعے کی شدید مذمت شائع 26 اگست 2024 12:14pm
صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحفے میں بندوق پیش کی ملاقات حکومت پر فضل الرحمان کی گولہ باری کے بعد ہوئی اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 09:14am
قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو شام 5 بجے بلا لیا گیا سینیٹ کا اجلاس 27 اگست بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 08:21pm
صدر مملکت کی نابینا شخص کو والد کی پنشن دینے کی ہدایت شکایت کنندہ کوبےرحمانہ حالت میں نہیں چھوڑا جا سکتا،صدر مملکت شائع 22 اگست 2024 05:19pm
پی پی رہنما علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دیا جائے گا، صدر مملکت کی منظوری ارشد ندیم کو ہلال امتیاز اور مراد سدپارہ کو ستارہِ امتیاز جبکہ ناصر کاظمی کو بعد ازمرگ نشان امتیاز کا ایوارڈ دیا جائے گا شائع 15 اگست 2024 09:19pm
ہم پڑوسی کی جنگ میں پڑنے کے نتائج کا اندازہ نہیں لگا سکے، آصف علی زرداری آج غزہ میں جو میزائل جارہا ہے وہ یہ نہیں دیکھ رہا کہ آگے مسلمان ہے یا مسیح، صدر زرداری شائع 12 اگست 2024 04:08pm
صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 12 اگست 2024 01:17pm
ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہے، صدر اقلیتوں کے حقوق، ترقی اور بااختیار بنانے کے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 07:04pm
صدر مملکت کی ارشد ندیم کو ’ہلال امتیاز‘ عطا کرنے کی ہدایت صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے شائع 10 اگست 2024 03:59pm
صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 08 اگست 2024 02:15pm
یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm
توانائی کی بڑھتی قیمتوں کا حل تلاش کرنا ہوگا، صدر مملکت صدر زرداری کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات میں گفتگو اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:06am
کراچی: صدر مملکت سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کی ملاقات بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، آصف زرداری شائع 26 جولائ 2024 11:44pm
آصف زرداری کی سالگرہ پر لاہور میں شاندار آتش بازی، کیک بھی کاٹا گیا پیپلزپارٹی کی جانب سے سالگرہ پر ریلی بھی نکالی گئی شائع 26 جولائ 2024 09:23am
صدر مملکت کی کراچی میں اربن فلڈنگ کی روک تھام کیلئے جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت کراچی میں زیرِ زمین سرنگوں کے ذریعے سیلاب پر قابو پانے کی فزیبلٹی اسٹڈی 3 ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات شائع 22 جولائ 2024 11:00pm
امام حسینؓ نے ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا درس دیا، یومِ عاشور پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو سیمیت دیگر کا یوم عاشور پر اہم پیغام جاری شائع 17 جولائ 2024 11:58am
پیپلز پارٹی پوری طرح ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے، حکومت پر آصف زرداری کی تنقید کی خبر غلط ہے، قمر زمان کائرہ اتحادی حکومت میں اختلافات اچھنبے کی بات نہیں ہے، قمر زمان کائرہ شائع 11 جولائ 2024 10:33pm
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعلٰی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ملاقات وزیراعلیٰ نے آصف زرداری کو صوبے امن وامان ، ترقیاتی منصوبوں سمیت مجموعی صورتحال بارمیں آگاہ کیا۔ شائع 11 جولائ 2024 09:35pm