حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 03:15pm
مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع شائع 15 جولائ 2024 10:48am
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کل نواز شریف کی صدارت میں اجلاس میں ہوگا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 02:05pm
9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثناء اللہ تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، مشیر وزیراعظم اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:17pm
اگر 9 مئی سازش تھی اور پی ٹی آئی ملوث نہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو حق ہے کہ وہ باہر آنے کی پوری کوشش کریں، ان کے باہر آنے سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:36pm
حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ن لیگی رہنما کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعترضات عائد کردیے شائع 03 جولائ 2024 11:55am
مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل شائع 02 جولائ 2024 01:08pm
عوام پر 4 ہزار ارب ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اخراجات 25 فیصد بڑھا لیے، شاہد خاقان پاکستان پہلا ملک ہے جہاں ٹیکس ادا کریں گے تو اس پر بھی ٹیکس ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 03:26pm
قومی اسمبلی اجلاس: روپیہ مستحکم رکھنے کا اعلان، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر پیشکش قومی اسمبلی میں فنانس بل کی شق وار منظوری، حکومتی ترامیم منظور، اپوزیشن کی مسترد، اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:09pm
ن لیگ کو بڑا دھچکا، نوازشریف کے قریبی ساتھی پارٹی سے علیحدہ ہوگئے پارٹی کی موجودہ پالیسیوں سے اختلاف کے باعث فیصلہ کیا ، ذرائع شائع 25 جون 2024 05:43pm
خواجہ آصف کے عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق انتہائی سنگین الزامات وزیر دفاع نے اپنی طویل ٹوئٹ میں کسی بات کا پردہ نہیں رکھا اور غیر مناسب لفظ بھی ادا کیے۔ شائع 25 جون 2024 09:42am
پنجاب اسمبلی: حکومتی و اپوزیشن ارکان کے ذاتی حملے، بات ایک دوسرے کے گھروں تک پہنچ گئی فرحت عباس اور سمیع اللہ خان میں سخت جملوں کا تبادلہ شائع 24 جون 2024 07:36pm
سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکار آپ لوگ روزانہ یہ معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہیں توکیمپ کی کیا ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 24 جون 2024 01:22pm
نوازشریف، جنرل (ر) باجوہ کی ملاقات سے متعلق محمد زبیر کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ملک احمد محمد زبیر عمر نے شوشا چھوڑا اور قد سے بڑھ کر بات کی، تفصیلات ہیں تو سامنے لیکر آئیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 24 جون 2024 01:07pm
سابق وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ اجلاس سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے دن بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:56pm
پی ٹی آئی آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پوری قوم کے لیے شرمساری کا باعث ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیے معاہدوں کی کتاب کھول لی اپ ڈیٹ 13 جون 2024 05:31pm
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا، شہباز شریف شائع 13 جون 2024 12:39pm
اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے منا لیا دونوں پارٹیوں میں معاملات پارٹی قیادت کی سطح پر طے پائے ہیں شائع 12 جون 2024 05:39pm
قومی اقتصادی کونسل نے 3060 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1500ارب روپے اور صوبوں کے ترقیاتی پروگرام کا حجم 1560ارب روپے ہوگا، اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:38pm
’کامران ٹیسوری کراچی سے لے کر کشمور تک کے گورنر ہیں‘ کراچی: گورنر سندھ سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات شائع 09 جون 2024 05:48pm
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دیا ابھی کسی اور پارٹی میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا، آئندہ چند دنوں میں سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا، محمد زبیر اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:03pm
چوہدری عدنان قتل کیس: سابق ن لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور عدالت کا چوہدری تنویر کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور شامل تفتیش ہونے کا حکم شائع 07 جون 2024 10:06am
مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلیں گی نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں مری کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنےکا فیصلہ شائع 06 جون 2024 08:38pm
بری ہونا پورے عدالتی نظام کا بٹھہ بٹھانے والی بات ہے، رانا ثناء اللہ عمران خان کے خلاف سائفر کا معاملہ بری ہونے والا کیس نہیں تھا، ن لیگی رہنما شائع 04 جون 2024 09:23am
پنجاب میں معذور افراد کے ماہانہ وظائف میں اضافہ 30 ہزاراسپیشل افراد کو 3 سال تک ماہانہ ساڑھے 7 ہزار روپے وظیفہ ملے گا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:04pm
سائفر کے معاملے پرسیاست کی گئی، سیکیورٹی کو داؤ پر لگایا گیا، بیرسٹرعقیل سائفر کیس کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے، اس کے بعد چیلنج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا، لیگ رہنما شائع 03 جون 2024 07:21pm
پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں، نواز شریف نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر گفتگو شائع 31 مئ 2024 07:01pm
فیک چیک: کیا جناح اسپتال لاہور مریم نواز کے نام پر رکھا جا رہا ہے؟ عظمیٰ بخاری کا بیان سامنے آگیا۔ شائع 30 مئ 2024 09:49pm
سب سےزیادہ پُرتعیش قیدی کون ؟ طلال چوہدری نے بتا دیا سہولیات کےباوجودکہتےہیں قیدتنہائی میں ہیں،طلال چوہدری شائع 30 مئ 2024 08:09pm