خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف رٹ دائر رٹ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے شائع 25 مارچ 2024 11:18am
وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان،مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 08:48pm
وزیراعظم نے بیرک گولڈ کو دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے سی ای او سمیت وفد کی ملاقات شائع 22 مارچ 2024 05:56pm
این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا شائع 22 مارچ 2024 01:31pm
عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے، رانا ثنااللہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عدم استحکام جاری رہے گا، لیگی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 02:28pm
ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی عظمٰی کاردار کے زیورات چوری ہوگئے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا شائع 22 مارچ 2024 12:43pm
سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے انصر کیانی نے اپیلٹ ٹربیونل کی بجائے الیکشن کمیشن میں اعتراض دائر کیا شائع 21 مارچ 2024 04:58pm
ہمارے بیانیہ کو نہیں سراہا گیا، تسلیم کرتا ہوں، رانا ثنا اللہ خواجہ آصف سے معلوم کرنا چاہیے کہ انہیں کس نے دھمکی دی، رانا ثنا اللہ شائع 20 مارچ 2024 10:51pm
نواز شریف کی صدارت میں انتظامی اجلاس کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج نواز شریف نہ تو وزیر ہیں اور نہ وزیراعلیٰ، ان کے پاس کوئی انتظامی عہدہ نہیں ہے، درخواست شائع 20 مارچ 2024 09:59am
وزیراعظم شہبازشریف سےکویت کےسفیرکی ملاقات شہباز شریف نے امیر کویت کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی شائع 19 مارچ 2024 07:09pm
ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز بری نوازشریف کے صاحبزادوں کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:53pm
صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی شائع 19 مارچ 2024 03:07pm
سندھ اور پنجاب میں جانچ پڑتال مکمل، اسحاق ڈار کے ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل جاری اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 05:25pm
این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے شائع 19 مارچ 2024 02:14pm
این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی شائع 18 مارچ 2024 03:41pm
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد کا الیکشن نتائج چیلنج کرنے کا اعلان اپنےحق کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف الیکشن ٹریبونل جارہا ہوں، ن لیگی رہنما شائع 17 مارچ 2024 03:39pm
الیکشن میں اختلافات پر شہداء کو شامل کرنا گھٹیاعمل ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اقتدار ان کے ہاتھ سے گیا، وزیر دفاع شائع 17 مارچ 2024 03:08pm
وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ وزیراعظم کا استقبال چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کیا شائع 15 مارچ 2024 10:30pm
وزیراعظم کا نئی کابینہ ٹیم لانے کا فیصلہ وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا امکان شائع 15 مارچ 2024 07:57pm
حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری الیکشن کمیشن نے عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کر دی شائع 15 مارچ 2024 06:20pm
شرپسند عناصر نے آئی ایم ایف کے باہر اپنے لیڈر کی رہائی کے لیےاحتجاج کیا، وفاقی حکومت ایک جماعت آئی ایم ایف کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am
مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کر دیے پرویز رشید، طلال چوہدری، ناصر بٹ کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت شائع 15 مارچ 2024 02:44pm
احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت نے پاناما ریفرنسز میں دونوں ملزموں کے اشتہاری ہونے کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا شائع 14 مارچ 2024 03:28pm
حسن اور حسین نواز آج احتساب عدالت میں خود کو سرینڈر کریں گے دونوں 12 مارچ کو پاکستان واپس پہنچے، عدالت نے اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کردیا تھا شائع 14 مارچ 2024 09:50am
وزیراعلی مریم نواز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کا دورہ، مریضہ آبدیدہ بیڈز پر گندی بیڈ شیٹ دیکھ کر ناپسندیدگی کا اظہار اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 06:26pm
افطار میں کیا بنا رہی ہیں؟ مریم نواز کے سوال پر بازار آئی خاتون کا دلچسپ جواب وزیراعلی نے اسٹال کا معائنہ کیا،پھلوں اورسبزیوں کےنرخ دیکھے اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:33pm
رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، عظمیٰ بخاری نگہبان رمضان پیکج سے 64 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ ہوگا، وزیراطلاعات پنجاب شائع 12 مارچ 2024 12:59pm
رمضان میں وفاقی حکومت نے 12 ارب روپےکاپیکج دیا ہے، وزیراعظم ہماری اولین ترجیح مہنگائی پر قابو پانا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:18pm
صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع صحت کارڈ منصوبے کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، قرارداد میں مطالبہ شائع 11 مارچ 2024 12:58pm
کوئی کسی بھی جماعت سےہو،گالی گلوچ کا کلچر اچھا نہیں،مریم نواز لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 08:11pm