پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:13pm آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 02:53pm مسلم لیگ (ن) کے 18 اراکین کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت لیگی اراکین اعتماد یا عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لے سکیں گے۔
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:22pm ایل این جی ریفرنس: عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست منظور کرلی احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 11:59am نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں عدالت کا احسن اقبال کو بڑا ریلیف عدالت نے قانون کے مطابق ریفرنس میں صرف احسن اقبال کو ریلیف دیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 08:36pm زرداری، شہباز ملاقات: پنجاب میں اہم ٹاسک چوہدری شجاعت کے حوالے، گرین سگنل کا انتظار آصف زرداری کا پنجاب میں اپنا پڑاؤ طویل کرنے کا بھی فیصلہ۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 07:26pm ملک نہیں عمران خان ہر طرح سے ڈیفالٹ کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب عمران خان چار سال اقتدار میں بھیانک لوٹ مار کر کے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 02:23pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ شہباز شریف نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 09:25am اسمبلیوں کی تحلیل کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں قانونی اور آئینی معاملات کے تحت مختلف پہلوؤں پر غور ہوگا
شائع 17 دسمبر 2022 10:06pm اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے قانونی و آئینی معاملات سے غور کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 11:04am پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا اور نہ کرنے دینگے، وزیراعظم شہباز شریف معیشت کی بنیادوں میں بارودی سرنگیں بچھانے والے اب سیاسی نظام کی بنیادوں میں سرنگیں بچھانے کی سازش کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 08:45pm یہ وقت لڑائی کا نہیں، اسمبلی میں آؤ ملکر کام کرتے ہیں، سعد رفیق کا عمران خان کو مشورہ ملک پر پانچویں مرتبہ مارشل لاء عمران خان کے ذریعے لگایا گیا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 03:35pm منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش ابتدائی تفتیش کے بعد سلیمان شہباز کو سوالنامہ دیا گیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 02:35pm عطاء تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر ن لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 06:06pm ملاکنڈ: پیپلز پارٹی کے مقامی سیکریٹری خاندان اور کارکنوں سمیت ن لیگ میں شامل مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے نئے ساتھیوں کو مبارکباد، انجینئیر امیر مقام
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 10:55am ڈیلی میل کی معافی نےمہر لگادی: خُرم دستگیر کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات وفاقی وزیر خرم دستگیر کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 10:32am منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی منظور عدالت نے مستقل حاضری معافی پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 08:40pm جب چاہوں پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتا ہوں، گورنر پنجاب ن لیگ کے پاس تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اختیار ہے، بلیغ الرحمان
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 06:53pm ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں سینئیر رہنما غائب، کارکنان راہ تکتے رہ گئے کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت، اہم رہنما غائب۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 11:11am مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کیلئے ریلیف برقرار رہے گا، نیب کا بڑ ا فیصلہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بریت فیصلے کو درست تسلیم کرلیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 02:27pm اتحادیوں کا دباؤ، قبل از انتخابات کا آپشن سرے سے ختم 'صدر عارف علوی عمران خان کی اس معاملے پر فیس سیونگ چاہتے تھے۔'
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 02:19pm نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے متفقہ فیصلہ کرلیا گیا سابق وزیراعظم کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 06:35pm ’نواز شریف نے ایٹم بم دیا، تم سوتر بم ہی دکھا دو‘ عمران خان نے چوری نہیں کی تو جواب دیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 02:51pm عمران خان ایماندار نہیں جیب کترے ہیں، خواجہ آصف ہمیں بدنام کرنے کیلئے میڈیا ٹرائل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 02:57pm مسلم لیگ (ن) نے پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکالا ہے، اسحاق ڈار اسحاق ڈارکی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 02:58pm مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا وزیراعظم شہبازشریف کا پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 08:25pm چوہدری سالک کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات، مستقبل میں ساتھ رہنے کا فیصلہ سالک حسین نے نواز شریف کو اپنے والد چوہدری شجاعت کا پیغام پہنچایا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 07:40pm رانا ثناء کی لیگی ارکان کو نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں کرنے کی ہدایت اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، انتخابات کی تیاری سمیت تنظیمی معاملات پر مشاورت کی گئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 04:49pm ’ڈیلی میل کی معافی سے صرف شہباز شریف ہی نہیں، پاکستان سرخرو ہوا ہے‘ عمران خان نے پاکستان کو بدنام کیا، لیگی رہنما