احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی شریک ملزمان طاہر نقوی نے بھی اپنی عبوری ضمانت واپس لے شائع 24 مئ 2023 11:17am
سابق سفیر آصف درانی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات صادق خان کے استغفےٰ کے بعد نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا عہدہ خالی تھا شائع 23 مئ 2023 11:21pm
وزیراعظم نے کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کردیا 19سال بعد کوئٹہ میں نیشنل گیمز ہورہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 04:10pm
سانحہ 9 مئی : ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے، وزیراعظم کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی، اور کوئی مجرم سزا سے بچ نہیں پائے گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 04:27pm
نیب نے وزیر اعظم کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی شہباز شریف اور دیگر کی بریت درخواستوں پر حتمی دلائل طلب اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:47am
وزیراعظم اور ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا وزیراعظم اور ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:58pm
صدر مملکت، وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟ حکومت نے تنخواہوں کی تفصیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوبھجوا دی شائع 16 مئ 2023 02:35pm
این ایس سی کی شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی تائید، 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان گناہگاروں کو سزا ملے گی تو پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:09am
عمران خان شہبازشریف کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ اِدھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں شامل تفتیش ہوں، وزیراعظم کا عمران خان کو مشورہ اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:35am
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا اجلاس میں تینوں مسلح افواج کےسربراہان شریک ہوں گے شائع 15 مئ 2023 01:56pm
وزیراعظم کا جناح ہاؤس کا دورہ، پولیس اہلکار اور افسران میں جھگڑا اے ایس پی تیمور خان کا اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پر تشدد شائع 13 مئ 2023 02:46pm
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 72 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 05:53pm
عمران کا بیان اعتراف جرم، آرمی چیف ان کی کرپشن سے آگاہ ہیں، شہباز شریف وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:10am
کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان ایماندار آرمی چیف سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:02am
کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی پر غور، عدلیہ عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئی، وزیراعظم ایمرجنسی کے نفاذ اور تمام قانونی امور کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 06:13pm
شہباز شریف اور فیملی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار نیب کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع شائع 10 مئ 2023 11:50am
وزیراعظم شہباز شریف کا بھائی کی ہدایت پر لندن قیام میں اضافہ وزیراعظم اب بدھ کو وطن واپس روانہ ہوں گے شائع 09 مئ 2023 11:03am
وزیراعظم سے سوال پوچھنے سے پہلے اپنی سازشوں کا جواب دو، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید جھوٹے الزام لگانا الزام تراشی کرنا بہتان بازی کرنا کسی کا نہ قانونی حق ہے اور نہ آئینی حق ہے، وفاقی وزیر شائع 08 مئ 2023 09:01pm
شہباز شریف کے بیان کے جواب میں عمران خان نے آئی ایس آئی پر الزامات لگا دیئے آئی ایس آئی نے میری پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کا کنٹرول کیوں سنبھالا، عمران خان شائع 08 مئ 2023 04:13pm
وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری شائع 08 مئ 2023 11:03am
’بس بہت ہوگیا، اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا‘ جنرل فیصل نصیر اور ایجنسیوں کیخلاف بیانات پر حکومتی اتحادیوں کی عمران پر کڑی تنیقد اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 10:54pm
’شہباز شریف کی تاج پوشی میں موجودگی سے سب سے بڑا خطرہ تاج غائب ہونے کا تھا‘ اگر کسی نے اس ملک میں رہنا ہے تو ضمانت کروا لے، چوہدری پرویز الہیٰ شائع 07 مئ 2023 08:17pm
پی ٹی آئی کے لیے بین الریاستی تعلقات سمیت ہر چیز ایک کھیل ہے، وزیراعظم بلاول کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کی تنقید کیخلاف وزیراعظم کا ردعمل شائع 06 مئ 2023 12:29pm
وزیراعظم کی شاہ چارلس اور برطانوی ہم منصب سے ملاقات دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف شائع 06 مئ 2023 12:16am
وزیراعظم ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنراور برطانوی وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے وزیراعظم کا استقبال کیا شائع 03 مئ 2023 10:44pm
حمزہ شہباز کا آج بھی احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 10:30am
وزیراعظم شہبازشریف غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ وزیراعظم 6 مئی کو لندن میں رسم تاج پوشی میں شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:27pm
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی، وزیراعظم تقریب میں شرکت کریں گے وزیراعظم شہباز شریف قطر میں بھی مختصر قیام کریں گے شائع 02 مئ 2023 11:43pm
نیب کو جڑ سے ختم کردینا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی ملک میں انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، رہنما ن لیگ شائع 02 مئ 2023 11:48am
وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت شہریوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:16pm