اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر رکھوانے پر وزیراعظم، اماراتی صدر کے شکر گزار وزیر اعظم نے برادرانہ تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنے کےعزم کا اعادہ کیا۔ شائع 19 جولائ 2023 09:04am
وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ پر مشاورت قومی اسمبلی کی تحلیل اور پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:24pm
قومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس 20 یا 21 جولائی کو بلائے جانے کا امکان وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو سمری بھجوا دی شائع 18 جولائ 2023 09:09pm
وزیراعظم نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا سی پیک منصوبوں کا آغاز نوازشریف کی کاوش تھی، شہباز شریف شائع 18 جولائ 2023 06:10pm
چین نے کل پھر 600 ملین ڈالرز رول اوور کر دیے، وزیراعظم دوست ممالک کےتعاون سےمعاشی اشاریے مثبت ہورہے ہیں، شہباز شریف شائع 18 جولائ 2023 12:29pm
پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ، پنشن میں اضافے کیلئے شہباز شریف کا محسن نقوی کو فون وزیراعلیٰ کی تنخواہوں کا معاملہ کابینہ میں لیجانے کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:55am
اسلام آباد ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کے بیٹے جاں بحق حادثہ سیونتھ ایونیو پر پیش آیا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 06:08pm
پی ڈی ایم، نگراں حکومت سے متعلق مشاورتی عمل 30 جولائی تک مکمل کرلے گی وزیراعظم مجوزہ ناموں پر اپوزیشن لیڈرسے بھی مشاورت کریں گے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 05:19pm
وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے پر حمایت کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ پاکستان اور سری لنکا موجودہ معاشی مشکلات کے بھنور سے جلد نکل آئیں گے، شہباز شریف شائع 17 جولائ 2023 01:02pm
اگست میں مدت پوری ہونے سے پہلے حکومت چھوڑ دینگے، وزیراعظم عوام جسے بھی منتخب کریں، ہم تسلیم کریں گے، شہباز اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 08:21am
نگراں وزیراعظم ٹیکنوکریٹ نہیں سیاستدان ہوگا، شہباز، زرداری اتفاق وزیراعظم سے سابق صدر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:21pm
وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کی وفات پر تعزیت شہباز شریف نے عالمگیر ترین کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 08:37pm
امریکا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں 15 ماہ تک دن رات ایک کیا، وزیراعظم ماضی میں آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزیوں سے مشکلات ہوئیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 08:18pm
نگراں حکومت معاہدے کا احترام جاری رکھے گی، وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف کو یقین دہانی شہبازشریف اور کرسٹالینا جور جیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 12:57pm
وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر تحریک انصاف کا رد عمل 15 ماہ بعد قوم جان چکی کہ شہباز شریف شعبدہ باز ہے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 13 جولائ 2023 09:33pm
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا آئندہ ہفتے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے شائع 13 جولائ 2023 09:26pm
اگست 2023 میں معاملات نگراں حکومت کو سونپ دیں گے، وزیراعظم زراعت کے لیے کسانوں کے لیے پیکج لارہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:08pm
پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور وزیراعظم نے سعودی سفیر سے ملاقات میں اسپیشل انویسٹمینٹ فیسیلیٹیشن کونسل سے آگاہ کیا شائع 11 جولائ 2023 08:40pm
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر وصول، آئی ایم ایف کا بورڈ آج بیٹھے گا، وزیراعظم کی دعا کیلئے اپیل ہمیں ماضی میں جھانکنے کے بجائے سبق حاصل کرنا ہوگا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:54am
جھوٹے مقدمات پر ہم عدالت گئے، آپ بھی جرات کریں، وزیراعظم کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب اللہ نے ہمیں عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو کیا، شہباز شریف شائع 10 جولائ 2023 10:26pm
پاکستان میں زرعی انقلاب آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وژن ہے، وزیراعظم کس طرح ہم نے منتیں اور ترلے کرکے قرض لیا، ہم مزید قرض نہیں لے سکتے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 08:36pm
عمران خان اب بھی آرمی چیف کیخلاف سرگرم ہیں، قاتلانہ حملے کی مہم چلائی، وزیراعظم آرمی چیف اور فوج کیخلاف شر انگیز میڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 02:11pm
تندور پر کام سے لیکچرار بننے والے محسن کون ہیں گزشتہ روز لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب میں نوجوان نے اپنا تعارف کروایا تھا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 11:13am
سویٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ اگنازیو کیسس پاکستان پہنچ گئے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی کی سوئس وزیر خارجہ سے ملاقات شائع 07 جولائ 2023 09:39pm
وزیراعظم اور آرمی چیف نے زرعی برآمدات کے لئے مرکز کا افتتاح کردیا منصوبے میں سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کو بھی شامل کیا جائے گا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 08:26am
وزیراعظم کا تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان زخمی ہونے والے شخص کو بھی شہباز شریف کی طرف سے مالی امداد دی جائے گی شائع 07 جولائ 2023 06:38pm
تندور پر روٹیاں لگانے والا نوجوان وظیفے پر پڑھ کر لیکچرار بن گیا لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نےخوش گوار سرپرائز دے دیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:18pm
شدید بارشیں، زبردست کردار ادا کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم چیف سیکرٹری اور دیگر افسران کی مشکل وقت میں عوامی خدمت کیلئے لگن اور عزم کو بھی سراہا شائع 07 جولائ 2023 05:46pm
اللہ کا شکر ہے کہ نوازشریف کو انصاف ملا ہے، وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ سیاسی مقاصد کی خاطر ظلم اور زیادتی کی گئی ، شہبازشریف شائع 06 جولائ 2023 05:04pm
’سپہ سالار نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالرز لے کر دیے‘ ملک کو ڈیفالٹ سے نکالنے کےلئے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا مجبوری تھی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 01:14pm