متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تھرکول کی گیسیفیکیشن کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت شائع 26 جون 2024 11:16am
مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم آئی ایم ایف کا آج جواب آگیا تو کل ایوان میں بتائیں گے، شہباز شریف شائع 25 جون 2024 05:55pm
عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی، وزیراعظم معیشت کو مثبت سمت پرگامزن کرنے کے لیے بھرپورمنصوبہ بندی کررہے ہیں، شہباز شریف شائع 25 جون 2024 03:28pm
’کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا‘، وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:23pm
تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ٹاسک فورس قائم، ملالہ فنڈ کے کنٹری ڈائریکٹر سمیت عالمی شخصیات شامل سربراہی وزیراعظم کرینگے۔ سیکرٹری تعلیم ، ورلڈ بینک کے کنٹری ہیڈ ٹاسک فورس کے کنوینئر مقرر شائع 24 جون 2024 07:55pm
اسلام آباد: وزیر اعظم کی سکیورٹی اور امن و امان سے متعلق اجلاس میں اہم ہدایات مقامی افراد اور غیر ملکیوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف شائع 23 جون 2024 09:49pm
سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سخت کرنے کا فیصلہ بجٹ میں 150 بسیں نظر نہیں آئیں، سینئر صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm
وزیراعظم کا پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم، سمری تیار پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا شائع 22 جون 2024 07:38pm
ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی، وزیراعظم ہم سب کو ریاست کی ذمہ داری خود لینی ہوگی، وزیراعظم شائع 22 جون 2024 04:35pm
سی پیک فیز 2 پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں، اپ گریڈ ورژن پر مل کر کام کرینگے، چین وزیراعظم سے چینی وزیر لیوجیان چاؤ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔ پاک چین مشاورتی میکانزم اجلاس کا ابھی انعقاد اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:10pm
بجٹ میں تعاون، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کو آئی ایم ایف شرائط نہ چھیڑنے پر منا لیا وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 20 جون 2024 10:11pm
2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم این ڈی ایم اے نے سیلاب کی صورتحال کے دوران بہت اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف شائع 20 جون 2024 02:53pm
ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:31pm
وزیر اعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی بات چیت کے دوران ایک دوسرے کے لیے نیک خوہشات کا اظہار شائع 18 جون 2024 10:15pm
وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پاکستانی قوم سرحدوں پر مامور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، شہباز شریف شائع 17 جون 2024 10:21pm
امید ہے تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ اپ ڈیٹ 17 جون 2024 10:32pm
قازقستان کے صدر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی قاسم جومارت توکائیو نے شہبازشریف کے دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مسرت کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:37pm
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کا ٹیلیفونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا تبادلہ شائع 17 جون 2024 06:38pm
’آپس میں اتحاد و یگانگت کو فروغ دیں‘، صدر، وزیراعظم اور پاک فوج کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد اور پیغام 'اس مبارک دن پر ہم وطن کی آزادی اور امن کے لیے اپنے شہداء اور غازیوں کے مقروض ہیں جن کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں' اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:23am
وزیراعظم اور تاجکستان کے صدر کا عید الاضحیٰ پر مبارکباد کا تبادلہ تجارت، توانائی اوررابطوں کے ذریعے تعلقات کو بڑھانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا ۔۔ شائع 16 جون 2024 12:12pm
جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے، عوامی ترقی کیلئے کوئی دباؤ برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کر ترقی کے راستے پر گامزن ہورہا ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:28pm
وزیراعظم نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے سے زائد کی کمی کردی صنعت اور برآمدات کے شعبے کیلئے بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:27pm
وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب مؤخر وزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:50pm
وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان وزیراعظم حکومت کی 100دن کی کارگردگی پراظہار خیال کرینگے،ذرائع شائع 13 جون 2024 06:57pm
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا، شہباز شریف شائع 13 جون 2024 12:39pm
وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پھر شامل ہونے کی دعوت حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ شائع 12 جون 2024 02:59pm
حکومتی اخراجات میں کمی کیسے کی جائے، وزیراعظم کو رپورٹ پیش شہباز شریف نے ابتدائی تجاویز پر غور کرنے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 12 جون 2024 02:21pm
وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان پولیو کے نئے کیسز باعث تشویش، خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہباز شریف شائع 12 جون 2024 11:07am
سی پیک ٹو منصوبہ: چین سے اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان آئے گا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا شائع 11 جون 2024 06:20pm
عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا شائع 11 جون 2024 05:03pm