پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:57pm پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور اسپیکر سے جواب طلب عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 10:32am اثاثہ جات کیس : الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:49am پشاور ہائیکورٹ کے 3 ججز آج حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم ججز سے حلف لیں گے
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 12:24pm جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:40am ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:10am پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:18pm سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو کیوں بند کردیا، حکومت نے بالآخر جواب جمع کرا دیا وزارت داخلہ کی "ایکس" کی بندش کیخلاف درخواست خارج کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 03:26pm جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا صدر آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر بھی کردیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 02:07pm مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا کیس: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری، جواب طلب ایسے اور بھی کیسز ہیں، جواب آنے پر عید کے بعد سب کو سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 04:27pm عدلیہ میں کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم سروے کے دوران مسترد ہونے والے فارم کی مجموعی تعداد کو رپورٹ میں شائع کیا جائے، فیصلہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:36pm قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، جسٹس ابراہیم خان
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 08:25am پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس آج ہوگا چیف جسٹس ابراہیم خان 14 اپریل کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 11:36am ٹرانسپیرنسی رپورٹ سے متعلق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ممکنہ آخری فیصلہ ہوگا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ عدلیہ کا کرپشن میں دوسرا نمبر ہے
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 08:43am خیبرپختونخوا میں ججز کے تبادلے و تقرریاں صوبے بھر میں 42 ججز کے تبادلے کردئیے گئے
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:43pm پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 10:58am پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے سے جواب طلب ایف آئی اے کو آئندہ سماعت کیلئے نوٹس جاری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:19pm سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:09pm جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 01:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر منتخب ممبران نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:34am پشاور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ڈاؤن، سائلین کو دشواری سرور بیٹھ جانے سے ویب سائٹ بند ہوئی، شعبہ آئی ٹی ہائیکورٹ
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:03pm خیبر پختونخواہ، سینیٹ الیکشن کے التوا کا فیصلہ اعظم سواتی نے چیلنج کردیا اپوزیشن ارکان نے حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:45pm مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع اور پشاور ہائیکورٹ سے نظرثانی کی درخواست کا آپشن زیر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:36pm پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کی 4 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی ہم جن مقدمات میں ضمانت دیں اگر پنجاب پولیس گرفتار بھی کرلے تو ہم آپ کو ریکور کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:15pm پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظوری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس عدالت نے الیکشن کمیشن اور فریقین سے یکم اپریل تک جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 02:21pm لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخصیت کیلئے ہورہے ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے عدالتی ریمارکس پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 04:46pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن ارکان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:05pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیوں نہیں مل سکیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں بتا دیا دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے پر اعتراض کا بھی جواب