جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی شائع 02 اپريل 2024 02:09pm
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر منتخب ممبران نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی شائع 02 اپريل 2024 01:34pm
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا شائع 01 اپريل 2024 05:11pm
سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm
پشاور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ڈاؤن، سائلین کو دشواری سرور بیٹھ جانے سے ویب سائٹ بند ہوئی، شعبہ آئی ٹی ہائیکورٹ شائع 01 اپريل 2024 09:34am
خیبر پختونخواہ، سینیٹ الیکشن کے التوا کا فیصلہ اعظم سواتی نے چیلنج کردیا اپوزیشن ارکان نے حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:03pm
مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع اور پشاور ہائیکورٹ سے نظرثانی کی درخواست کا آپشن زیر غور اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:45pm
پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کی 4 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی ہم جن مقدمات میں ضمانت دیں اگر پنجاب پولیس گرفتار بھی کرلے تو ہم آپ کو ریکور کریں گے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:36pm
پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظوری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس عدالت نے الیکشن کمیشن اور فریقین سے یکم اپریل تک جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:15pm
لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخصیت کیلئے ہورہے ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے عدالتی ریمارکس پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف کیس کی سماعت اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 02:21pm
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن ارکان کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 04:46pm
مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیوں نہیں مل سکیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں بتا دیا دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے پر اعتراض کا بھی جواب اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:05pm
خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف رٹ دائر رٹ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے شائع 25 مارچ 2024 11:18am
زین قریشی کی 13 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیدیا شائع 22 مارچ 2024 05:26pm
خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے معاملے پر فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو ابتدائی نوٹس جاری کردیا شائع 22 مارچ 2024 04:12pm
پشاور ہائیکورٹ: ایکس کی بندش پر حکومت، پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے جواب طلب دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں تو صرف ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے؟ عدالت شائع 21 مارچ 2024 01:24pm
سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں شائع 21 مارچ 2024 12:54pm
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج پشاور ہائیکورٹ نے 35 درخواستیں خارج کیں شائع 19 مارچ 2024 11:06am
پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:13pm
چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی شائع 15 مارچ 2024 10:28am
عدالت کا نورالحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری سعودی عرب جائیں گے، وکیل شائع 14 مارچ 2024 10:09pm
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ شائع 14 مارچ 2024 01:15pm
مخصوص نشستوں کا کیس ’قانون میں مسئلے کا حل نظر نہیں آرہا، کیوں نہ اسے پارلیمنٹ بھیجا جائے‘ جسٹس ارشد علی یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، پشاور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:34pm
شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم شائع 12 مارچ 2024 03:14pm
پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت شائع 12 مارچ 2024 03:05pm
پشاور ہائیکورٹ نے پی کے 99 کے 8 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی روک دی عدالت نے الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا شائع 08 مارچ 2024 05:14pm
پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب میں درج مقدمات پر عمر ایوب کی سفری ضمانت منظور کرلی عمران خان، شاہ محمود اورپرویزالٰہی کوجیلوں سے نکالنا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:12pm
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اس کیس کو دوبارہ سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ شائع 07 مارچ 2024 03:45pm
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صرف وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا، علی ظفر پنجاب کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 07 مارچ 2024 01:09pm