پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ 6262 ملکوں کے ویزا فری سفر کی سہولت کے ساتھ بھارت کا 80 واں نمبر، ٹاپ 5 میں یورپ نے میدان مار لیا شائع 12 جنوری 2024 09:09am
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 46 رنز سےجیت لیا میزبان ٹیم نے آکلینڈ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:06pm
چکوال کی فوزیہ جنجوعہ نے امریکا میں تاریخ رقم کردی فوزیہ نے شوہر اور بیٹوں کے ہمراہ ہاتھ میں قرآن تھام کر حلف اٹھایا شائع 11 جنوری 2024 10:31am
حافظ سعید کی حوالگی پراقوام متحدہ میں چالاکی بھارت کو الٹی پڑ گئی حافظ سعید جیل میں 78 برس کی قید۔بھگت رہے ہیں، اقوام متحدہ کا دہلی کو جواب شائع 10 جنوری 2024 11:33am
بنگلا دیش الیکشن عالمی برادری نے قبول کر لیا، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی راہ ہموار یورپی یونین بھی بنگلہ دیش کے ساتھ پارٹنرشپ جاری رکھنے پر آمادہ شائع 10 جنوری 2024 10:57am
یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھا دیا یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید 4 سال کیلئے بڑھایا شائع 09 جنوری 2024 09:24pm
پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا شائع 09 جنوری 2024 04:42pm
دھند کے باعث ملک بھر میں 20 سے زائد پروازیں منسوخ کئی غیرملکی پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا شائع 09 جنوری 2024 12:17pm
آسٹریلیا سے وائٹ واش کے بعد حفیظ اور وہاب ریاض کیلئے شعیب ملک کا مشورہ سابق کپتان 'مفت مشورے' کے ساتھ دونوں کی حمایت میں بھی کُھل کرسامنے آگئے شائع 08 جنوری 2024 12:07pm
ملازمت کے مواقع اور تکنیکی مہارت بڑھانے کیلئے اہم حکومتی اقدام ملک کا پہلا اسٹارٹ اپ فنڈ 2 ارب کے سرمائے سے لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:06pm
فری لانسرز کی دیرینہ مانگ پوری، پے پال کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی افتتاحی تقریب 11 جنوری کو مقرر شائع 06 جنوری 2024 02:41pm
سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق سماعت جاری جہانگیر ترین کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل، دائرہ اختیار سے متعلق امور پر جسٹس صاحبان کا استفسار شائع 05 جنوری 2024 11:13am
نگراں حکومت نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کر دیا ۔ ٹربیونل کے قیام کیلئے ٹیلی کام ایکٹ میں ترامیم کی منظوری صدر نے دے دی، نگراں وزیر آئی ٹی شائع 04 جنوری 2024 07:59pm
ملک بھر کے داخلی مقامات پر دوبارہ کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ پاکستان آنے والے افراد میں سے 2 فیصد کی اسکریننگ لازمی قرار شائع 04 جنوری 2024 11:49am
دسمبر میں ہوئی ٹیکسٹائل برآمدات میں 3 فیصد اضافہ پہلی ششماہی میں 5 فیصد کمی شائع 04 جنوری 2024 11:08am
افغان وفد کی وزیر خارجہ جیل عباس جیلانی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے پر پاکستان کا تشویش کا اظہار شائع 03 جنوری 2024 05:53pm
پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی شائع 03 جنوری 2024 03:47pm
پاکستانی سرحد پر بھارت نے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے کی تیاری کرلی اینٹی ڈرون سسٹم آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے، ایک یا دو تیکنالوجیز کو ساتھ بروئے کار لایا جائے گا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 06:00pm
جنوبی ایشیا میں جعلی وڈیوز کی بھرمار، حکومتیں روکنے میں ناکام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں جعلی مواد ووٹرز کو گمراہ کرکے جمہوریت کو نقصان پہنچا سکتا ہے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 09:29pm
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع شائع 03 جنوری 2024 09:51am
ملک میں جے این 1 کا پھیلاؤ تیز، کورونا کی یہ نئی ’پراسرار قسم‘ کیا ہے؟ جے این 1 عام نزلہ زکام سے کیسے مختلف ہے، اس کی علامات کیا ہیں؟ شائع 02 جنوری 2024 03:31pm
برطانیہ میں گمشدہ فن پارے پاکستان کیسے پہنچے؟ گمشدہ فن پارے 20 سالہ طالبہ گریس ہارٹ کا آرٹ ورک تھا شائع 02 جنوری 2024 01:34pm
سندھ کی جیلوں میں قید کسی خاتون قیدی نے 24 سال سے کوئی ووٹ کاسٹ نہیں کیا ووٹ کے حق سے صرف خواتین قیدی ہی محروم نہیں، بلکہ مرد قیدیوں کی بھی یہی صورت حال ہے۔ شائع 02 جنوری 2024 07:59am
نئے سال کے پہلے دن پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیوں ہوتا ہے؟ پاکستان اور بھارت نے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کو فراہم کردیں۔ شائع 01 جنوری 2024 11:55am
کاروں اور موٹر سائیکلوں کی درآمد میں بڑی گراوٹ درآمدات میں 42.77 فیصد کی نمایاں کمی شائع 31 دسمبر 2023 11:23am
’کلچر دیکھنا ہے تو پاکستان جائیں‘ بھارتی صحافی نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے ٹیسٹ میچ دیکھنا ہے تو آپ انگلینڈ جائیں، لیکن اگر ثقافت دیکھنی ہے تو آپ پاکستان جائیں، آسٹریلوی مصنف کا مشورہ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 04:11pm
پاکستانیوں کے لیے 10ترقی یافتہ ممالک میں ملازمت کے بہترین مواقع یہ ممالک بیرون ملک سے سب سے زیادہ ٹیک ورکرز کی خدمات حاصل کرتے ہیں شائع 30 دسمبر 2023 12:09pm
بھارت مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات لے، پاکستان کا مطالبہ ہندوتوا سے متاثرہ بی جے پی نے تعلقات میں پیش رفت میں رکاوٹیں ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:55pm
سندھ میں اداکار بچوں کے لیے دو نئے قوانین متعارف خلاف ورزی پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پولیس کارروائی کرے گی۔ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:50pm
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے آئی ٹی اسٹوڈنٹس کے لیے بڑی خوشخبری ورچوئل یونیورسٹی میں سینٹرلائزڈ ٹیسٹ کا انعقاد 7 جنوری کو ہوگا شائع 28 دسمبر 2023 12:30pm