فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی دھرنے کو ڈرامہ قرار دے دیا آپ خود کو سپرپاور کہتے ہیں، میری نظر میں آپ زیرو پاورہیں، فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 03:09pm
اسلام آباد میں پی ٹی آئی دھرنا روکنے کیلئے 22 ہزار اہلکار، 1200 کنٹینرز طلب فورسز نے 40 ہزار آنسو گیس شیل اور 50 ہزار ربڑ کی گولیاں بھی مانگ لیں اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 01:44pm
ناکارہ طیارہ کراچی سے حیدرآباد منتقل نہ ہوسکا، اگلی تاریخ سامنے آگئی ناکارہ طیارہ کو سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد منتقلی کے حوالے سے این او سی جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 08:45pm
ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک پاکستانی عوام کے لیے درپیش فضائی آلودگی کے چیلنجز کو سمجھنا بہت ضروری ہے شائع 18 نومبر 2024 09:15pm
ٹوٹل پارکو کے 50 فیصد شیئرز حاصل کرنے والی کمپنی کون؟ گیُن وَر گروپ کماڈٹی ٹریدنگ کرنیوالی دنیا کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے شائع 18 نومبر 2024 04:59pm
مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر7 فیصد پرآگئی، وزیراعظم ٹیکس چوری کرنے والوں اورانکی معاونت کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچا کررہیں گے، شہباز شریف شائع 18 نومبر 2024 04:01pm
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عدالت نے معاملے پرڈی جی امیگریشن کوخط لکھ دیا شائع 18 نومبر 2024 03:55pm
عمرے کی آڑ میں سعودیہ جانے والے بھکاریوں کو کیسے پکڑا جائے، حکمت عملی تیار سعودی عرب سےعقیدت و احترام کا رشتہ ہے، گداگر مافیا کے سبب امیج خراب ہو رہا ہے، حکام شائع 18 نومبر 2024 03:50pm
میانوالی میں رشتے سے انکار پر مطلقہ خاتون نے نوجوان کو قتل کردیا ملزمہ مہرگل مقتول ثقلین سےنکاح کرناچاہتی تھی شائع 18 نومبر 2024 03:35pm
گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں تارچوری کے دوران آگ لگنے سے تین چور زخمی زخمی چوروں کواسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 18 نومبر 2024 10:22am
چالیس سالہ تجربہ ہے، مجھ سے بھی مشورہ لے لیں: شاہ محمود قریشی کا پی ٹی آئی قیادت سے شکوہ احتجاج ہمارا قانونی حق ہے، اور یہ احتجاج پرامن ہوگا، رہنما پی ٹی آئی شائع 16 نومبر 2024 08:13pm
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تیاریاں مکمل، 55 ممالک کے 330 وفود مدعو وزیرِ اعظم دفاعی نمائش کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے شائع 16 نومبر 2024 03:41pm
تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یو ٹرن! جوبائیڈن کو خط لکھ دیا تحریک انصاف کے اصل حمایتی کون؟ خط در خط در خط نے سوالوں کے انبار لگا دیئے ہیں اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:27pm
میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار، پروازیں بھی متاثر صورتحال مسافروں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہی ہے شائع 16 نومبر 2024 03:29pm
پاکستان نے پرائمری سرپلس کا ہدف کامیابی سے پورا کیا ہے، وزیر خزانہ ٹیکس وصولیوں کو انفورسمنٹ اور انتظامی اقدامات کے ذریعے بہتر بنایا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 16 نومبر 2024 02:08pm
اورنگی میں پکوان سینٹر پر گرنیڈ حملہ،مقدمہ کن دفعات کے تحت درج کیا گیا ؟ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ دستی بم نہ پھٹ سکا۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 06:52pm
لاہور پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے شائع 16 نومبر 2024 01:08pm
بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی درخواست اکتوبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی شائع 16 نومبر 2024 12:36pm
سندھ ہائیکورٹ نے کالج ایجوکیشن میں بھرتیاں روک دیں پبلک سروس کمیشن کی گریڈ 16کی بھرتیاں روکنےکا حکم شائع 16 نومبر 2024 12:03pm
خارجی نورولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ بے نقاب ، خارجی نورولی شوال کی جانب سے پاکستان میں چھپ کرداخل ہوکرایک ویڈیو ریکارڈ کرائے گا شائع 16 نومبر 2024 11:54am
شیخ رشید کا 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار فوج کے خلاف کبھی بات نہیں کی، خواہش ہے تعلقات بہتر ہوں، کسی نے رابطہ نہیں کیا، سابق وزیر داخلہ شائع 16 نومبر 2024 11:49am
24 نومبر کو ڈی چوک پر دھرنے سے قبل جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیشرفت جے آئی ٹی نے ملزمان کے خلاف اپنی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کی شائع 16 نومبر 2024 11:13am
آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مثبت قرار، اعلامیہ جاری مذاکرات مجوعی طور پر مثبت رہے، مشن چیف اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 01:04pm
منی لانڈرنگ مقدمے میں پرویز الہی، جے آئی ٹی سربراہ ذاتی حیثیت میں طلب پراسکیوٹر کے مطابق پرویز الہی دیگر تقریبات میں شرکت کررہے ہیں، تحریری حکم اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 11:42am
لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 04:14pm
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اہم انکشافات، پیپر کب لیک ہوا؟ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شفاف نہیں ہوا، سندھ ہائیکورٹ شائع 15 نومبر 2024 06:31pm
پاکستان میں رواں سال کا آخری سپر مون کس وقت عروج پر تھا؟ سپر مون کے دوران چاند معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آیا۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:12am
کراچی میں دفاعی نمائش: شارع فیصل، کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی تیاری اسکول کھلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کا کمشنر کراچی کو خط اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:53pm
سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہو گیا 10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا شائع 15 نومبر 2024 03:58pm
سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت سندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک میں... شائع 15 نومبر 2024 03:54pm