وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ فی کس دیئے جارہے ہیں، شہباز شریف شائع 31 اگست 2022 01:08pm
حکومت کا پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ ایران، افغانستان، متحدہ عرب امارات ودیگرکے پاکستانی سفارت خانوں سے درآمد میں مدد کی درخواست شائع 31 اگست 2022 12:58pm
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اعظم خان کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی شائع 31 اگست 2022 12:29pm
کوئٹہ میں سیلاب متاثرین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہونے کو انسٹی ٹیوٹ فارڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹس (IDSP) کی سربراہ قرۃ العین بختیاری نےکیا بتایا؟ شائع 31 اگست 2022 11:55am
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 11:48am
عمران خان کی سمندر پار پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھنے کی اپیل پورٹل سے موصول عطیات 24 گھنٹوں میں 2 ملین ڈالرز سے تجاوز کرچکے ہیں۔ شائع 31 اگست 2022 10:54am
پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔ شائع 31 اگست 2022 09:54am
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے شائع 30 اگست 2022 05:39pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا ہیلی کاپٹر میں انوکھا انداز تنقید کی زدمیں ہیلی کاپٹرکے اندر دیکھنا کم از کم زمین پر بیٹھے افراد کے لیے تو ممکن نہیں۔ اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 09:02am
ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے مزید اضافہ گھریلو سلنڈر 120، کمرشل سلنڈر400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:34pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے 7 ستمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:12pm
‘آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا’ حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ ان کی مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:16pm
پاکستان ، معاشی حالات اور ذہنی صحت عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈپریشن دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ ہے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 02:47pm
سیلاب سے متاثرہ خواتین کو “سینیٹری پیڈز” کی ضرورت ہے؟ امدادی سامان میں ماہواری کیلئے استعمال کئے جانے والے سینیٹری نیپکنز بھیجنے سے پہلے پوچھ لیں کہ کیا وہ کسی کام کے بھی ہیں؟ شائع 30 اگست 2022 12:58pm
چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ملین یو آن امداد کا اعلان چین نے 25 ہزار خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کا عطیہ کیا ہے۔ شائع 30 اگست 2022 12:56pm
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہم لیکن یہ منزل نہیں، وزیراعظم اصل منزل معاشی خودانحصاری ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، وزیراعظم اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 01:31pm
عمران خان نے ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے سے زائد جمع کرلیے ٹرانسمیشن میں دنیا بھر سے پاکستانیوں نے کال کر کے بڑے بڑے عطیات دینے کا وعدہ کیا۔ شائع 30 اگست 2022 11:19am
فرانس میں پی آئی اے کا آفس بند کردیا گیا عید سے اب تک پی آئی اے کی 4 چارٹرڈ فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 12:44pm
سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی شائع 26 اگست 2022 06:49pm
مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شائع 26 اگست 2022 05:58pm
بختاوربھٹوکی تنقید کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما عالمگیرخان کا مشورہ محل میں رہنے والی محترمہ کوکیا علم کہ واٹرپمپ یا بسم اللہ مارکیٹ کہاں ہے شائع 26 اگست 2022 04:02pm
سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 04:04pm
ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی ؟ گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 28 اگست بروز کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔ شائع 26 اگست 2022 02:55pm
‘خواب تو آرمی آفیسر بننا تھا مگر غربت اور مجبوری آڑے آگئی’ بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے، بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے۔ شائع 25 اگست 2022 07:40pm
‘زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 42 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے رہ گئے’ وزارت خزانہ نے معاشی اعشاریوں پر ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ شائع 25 اگست 2022 06:48pm
مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا متاثرین کی مدد کیلئے عطیات کی ضرورت ہے۔ شائع 25 اگست 2022 02:33pm
وزیراعظم کا سیلابی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ وزیراعظم کو لندن میں اپنی بیمارپوتی کی عیادت کے لیے جانا تھا شائع 25 اگست 2022 02:11pm
ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے 4 ہزار ٹکٹس آج فروخت ہوں گے شائقین کے لیے پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کا سنہرا موقع شائع 25 اگست 2022 11:13am
وزٹ ویزہ پرمتحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی ملک بدری پاکستان کے 20 شہروں سے جاری کردہ پاسپورٹس پر ویزے جاری نہیں کیے جا رہے اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 01:33pm
محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کردیا بارشوں کا سلسلہ 26 اگست تک جاری رہے گا اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 06:36pm