پاکستان کے آسمان پر خلائی مخلوق کے جہاز؟ پراسرار ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان میں دکھنے والی یہ روشن ستارہ نما قطار درحقیقت ۔۔۔ شائع 11 ستمبر 2022 05:47pm
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور میگزین برآمد۔ شائع 11 ستمبر 2022 05:25pm
ملکہ برطانیہ کی وفات پرپاکستان میں آج سرکاری سطح پر یوم سوگ ملکہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو 96 سال کی عمر میں نتقال کرگئی تھیں۔ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 10:15am
پاکستان کی درخواست پر عراق کا زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ ہوا۔ شائع 11 ستمبر 2022 01:56pm
عمران خان کی جیت کے ڈر سے انتخابات ملتوی کیے گئے، شیخ رشید عمران کو نااہل کرنا، مائنس کرنا اور جیل بھیجنا ممکن نہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 11 ستمبر 2022 11:32am
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعظم سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 02:00pm
ایشیا کپ ٹی 20 فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست سری لنکا کی جانب سے دئیے گئے 171 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 147 رنز پر ڈھیر... اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 10:56pm
سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔ شائع 11 ستمبر 2022 08:52am
نسیم شاہ اروشی روٹیلا کے معاملے پر بول پڑے میں آسمان سے نہیں اُترا ہوا،لوگ پیار کرتے ہیں تو اچھی بات ہے شائع 10 ستمبر 2022 04:05pm
سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کا عمل جاری سیلاب سے صوبے میں 80 ہزارجانور ہلاک ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 02:25pm
‘میں کپتان ہوں’: پاک سری لنکا میچ کے دوران بابراعظم کی دہائی ایشیا کپ کا فائنل کل دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائےگا شائع 10 ستمبر 2022 11:47am
منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناء اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور انسداد منشیات عدالت نے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی شائع 10 ستمبر 2022 10:53am
عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 1300 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:21pm
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ حالیہ ہفتے سولہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جب کہ 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی رہی شائع 09 ستمبر 2022 08:12pm
سندھ حکومت کا کراچی میں سب سے بڑا ٹینٹ سٹی بنانے کا فیصلہ ٹینٹ سٹی میں واش رومز، میڈیکل سمیت تمام سہولتیں میسرہوگی۔ شائع 09 ستمبر 2022 04:53pm
نسیم شاہ کا تحفے میں ملا بیٹ نیلام کرنے کا فیصلہ نسیم شاہ نے اس بیٹ سے افغانستان کیخلاف 2 چھکے لگا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار کیا۔ شائع 09 ستمبر 2022 03:49pm
کندھ کوٹ میں ‘بارش’ اور ’سیلاب ’ کی پیدائش زچگی کے دشوارمرحلے سے گزرنے والی 2 خواتین نے بچوں کے نام یہی رکھ دیے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm
ایشیا کپ سُپر فور: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کا 122 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:11pm
ایم این اے عبدالشکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔ شائع 09 ستمبر 2022 01:00pm
لاپتہ افراد کیسز کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم اگر رب نے چاہا تو کوئی بندہ لاپتہ نہیں رہے گا، شہباز شریف کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 09:36pm
ملکہ الزبتھ کے1961 اور 1997 کے دورہ پاکستان کی یادیں پہلی بار آمد پرشاہی جوڑے کا استقبال صدر ایوب نے کیا تھا شائع 09 ستمبر 2022 12:03pm
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے اینتونیو گوتریس وزیراعظم شہبازشریف سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 02:47pm
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو 2 ماہ کی مہلت عدالت کو اچھا نہیں لگتا کہ منتخب وزیراعظم کو بلائے، جسٹس اطہر من اللہ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 07:31pm
اے این ایف کی کارروائیاں، دو کلو منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے دو کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً دو کلو گرام منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو... شائع 08 ستمبر 2022 05:18pm
میانداد سے نسیم تک: پاکستان کرکٹ میں یادگار چھکوں کے 5 ہیرو ایسے کئی مواقع ہیں جب یادگار چھکوں کی بدولت ٹیم فتح سے ہمکنارہوئی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:36pm
مریم نوازنے قومی کرکٹ ٹیم سے کس خواہش کااظہار کیا؟ گرین شرٹس کی کامیابی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرکو بھی خاصا پُرجوش کردیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:19pm
عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں، شہباز شریف شائع 08 ستمبر 2022 11:46am
سیلاب اوربارشوں کے باعث ڈينگی کے کیسز میں اضافہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آگئے شائع 08 ستمبر 2022 11:39am
افغانستان کیخلاف چھکوں سےقبل نسیم شاہ کی حسنین سےفرمائش 'مجھے خود پریقین تھا کہ میں یہ کرسکتا ہوں' اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:04pm
کراچی میں جرائم پیشہ افراد بے لگام، رواں سال 60 افراد جان گنواچکے ڈکیتی میں اضافے سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے شائع 08 ستمبر 2022 10:23am