پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 05:44pm عدالت کا پی ٹی آئی کے 320 رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کے احکامات معطل کردیے
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:05am پی ٹی آئی کے نظربند رہنما کی ملاقات اہلیہ سے کروانے کا حکم ولید اقبال نے جیل بھرو تحریک کے تحت خود گرفتاری دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 09:02am اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، جوڈیشل کمپلیکس کا گیٹ اندر سے کھولا گیا، پولیس وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 25 فروری 2023 03:44pm تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی کیخلاف شہری پرتشدد کا مقدمہ درج سیمابیہ طاہر کے ہمراہ موجود کارکنوں نے مجھ پرتشدد کیا، شہری
پاکستان شائع 24 فروری 2023 12:23pm پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ رپورٹ اتوار کو یا اگلے ہفتے جاری کئے جانے کا امکان
▶️ پاکستان شائع 22 فروری 2023 02:48pm عمران خان کی کال پرسال بھر بھی قید رہنے کیلئے تیار ہوں، مداح محمد بلال پیشے کے لحاظ سے پلمبر ہے
کھیل اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 06:07pm صدر نے الیکشن کی تاریخ دے کر آئین کے مطابق فیصلہ کیا پاکستان تحریک انصاف کا صدر عارف علوی کے فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 02:19pm تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے ”جیل بھرو تحریک“ کا شیڈول جاری کردیا "جلاؤ گھیراؤ، پولیس سے لڑائی ہمارا مقصد نہیں"
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 10:30am کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما گل نمروز کو گرفتار کرلیا گیا گل نمروز اور ان کےبیٹے کو پولیس نے گرفتارکیا ہے، راجا اظہررکن سندھ اسمبلی
پاکستان شائع 11 فروری 2023 03:05pm عدالت کا پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 10:26am پی ٹی آئی کی ”جیل بھرو تحریک“ کیلئے رجسٹریشن کا بھرپورآغاز حتمی اعلان کے بعد کارکنان متعلقہ تھانوں میں اپنی اپنی گرفتاریاں دینگے
پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:12am عمران خان کا ضمنی انتخابات سے قبل سندھ، کراچی کا تنظیمی سیٹ اپ تبدیل کرنے پر غور کراچی بلدیاتی انتخابات میں کم نشستیں ملنے پر اپنے عہدیداروں سے جواب طلب
پاکستان شائع 04 فروری 2023 09:32am عمران خان کی ٹویٹ پر اسحاق ڈار کا ردعمل آگیا عمران خان نے حکومت پر دہشتگردی کو ناک تلے پھیلانے کا الزام لگایا تھا
▶️ پاکستان شائع 04 فروری 2023 08:33am تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کے ڈیرے پر چھاپہ پولیس گرفتار کرنے میں ناکام
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:52am تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں آج پُرامن احتجاج کی کال دیدی مراد سعید کہتے ہیں امن کے لئے عوام سڑکوں پر نکلیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 08:36am نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ڈرائیورسمیت جاں بحق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 06:28pm فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری سوا گھںٹہ تاخیر سے عدالت میں پیش
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 09:27am سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پورکی مبینہ آڈیو سامنےآگئی مبینہ آڈیومیں انورنامی شخص سے انتخابات کیلئے پیسوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 04:01pm تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اعلان 17 رکنی پارلیمانی بورڈ صوبے میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے فیصلہ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:00pm جہلم میں فواد چوہدری کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا کارکنان نے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ بلاک کر دی
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 10:18am پی ٹی آئی کا بقیہ ارکان کے استعفے واپس لینے کا فیصلہ 'اقدام کا مقصد لوٹوں کو شہباز شریف کو ووٹ دینے سے روکنا ہے'
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 04:04pm بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج 10 مقدمات پی ٹی آئی، ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 12:04pm ”ملک میں پیسے آنہیں رہے، جارہے ہیں“ مہنگائی کوجواز بناکرہماری حکومت کو ہٹایا، شوکت ترین
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 02:22pm کراچی کا میئر منتخب کرنے کیلئے ممکنہ اتحاد خود بنائیں کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس واضح 50 فیصد اکثریت نہیں
بلاگ شائع 18 جنوری 2023 10:25am عمران خان کا ”کم بیک“ عمران خان کی کامیابی میں سب سے بڑا کام ن لیگ کی قیادت کی عدم موجودگی نے کیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:46am نتائج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی آر او آفس کا گھیراؤ کرلیا کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں سست روی پرپی ٹی آئی کارکن مشتعل
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 09:58am تحریک انصاف کا میئر آئے گا تو لگ پتہ جائے گا، علی زیدی اب کراچی دیکھےگاکہ ترقی کیاہوتی ہے،رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 01:21pm ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کو پیشی کیلئے آخری وارننگ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 11:40am وزیراعلیٰ پنجاب کی فرخ حبیب سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال تحریک انصاف کیساتھ اتحاد ہرآنے والے لمحے مضبوط ترہورہا ہے، پرویزالہی
بلاگ شائع 09 جنوری 2023 03:45pm الزامات اور پھر معافی۔۔۔ ’’یو ٹرن تو اچھے ہوتے ہیں“ حیرت ہے اب کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی