پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے 28 ملزمان کے اشتہار جاری کردیے ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں، تفتیشی افسران
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:08pm کیا عمار فاروق کی موت واقعی صدمے سے ہوئی، میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے .پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پرمتضاد دعوے، حقیقت کیا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 06:01pm پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی نہیں بلکہ حق اور انصاف کی جیت ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 10:17am جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کی پہلی خاتون رہنما کی ضمانت منظور ضمانت منظور ہونے باوجود روبینہ جمیل کی رہائی ممکن نہیں، تحریری حکم
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:09am کیس میں نئی دفعات شامل کرنے کے معاملے پر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 03:42pm پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بڑا مقدمہ، پارٹی چھوڑنے والے بھی زد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 09:33pm عمران خان کی سزا معطلی پر سماعت ملتوی، ٹرائل کورٹ کی غلطی نہیں دہرائیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے وکیل بیماری کے سبب پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان شائع 24 اگست 2023 09:01am نو مئی جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکنان کی نئے مقدمہ میں شناخت ہوگئی تینوں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 21 اگست 2023 08:32am پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار راجہ اظہرکی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، خرم شیر زمان کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 10:46pm عثمان ڈار کی فیکٹری ڈی سیل ہونے کے بعد دوبارہ سیل کردی گئی عثمان ڈار اور عمر ڈار متعدد مقدمات میں اشتہاری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 10:44am عمران خان کیلئے غیرملکی سفیروں سے مدد طلب، بیرون ملک بھیجے جانے کے امکانات پارٹی کی سینیئر قیادت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلانے کی کوشش
کاروبار شائع 17 اگست 2023 10:53am پی ڈی ایم حکومت قرضوں میں تحریک انصاف سے زیادہ اضافہ کرگئی، انگریزی اخبار 'حکومت کے پاس کوئی قابل اعتماد حکمت عملی نہیں تھی'
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:01pm 90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 02:33pm پارٹی چیئرمین کے حکم پر یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جائیگا، پی ٹی آئی دنیا کو پیغام دیں پاکستان تحریک انصاف محب الوطنی کا نام ہے، اعلامیہ
پاکستان شائع 12 اگست 2023 02:13pm پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: الیکشن کمیشن نےحکم نامہ جاری کردیا حتمی جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس کو نمٹانے دے گا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 11:55pm پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری تھانہ گولڑہ میں دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پرمقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 06:56pm کراچی کے 25 ٹاؤنز پر کس کی حکمرانی پیپلز پارٹی نے 25 میں سے 13 ٹاؤنز میں فتح سمیٹ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 07:44pm وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری تحریک انصاف کے وکلاء نے وارنٹ گرفتاری بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے
پاکستان شائع 11 جون 2023 10:41pm نوازشریف نے ہر چیز کو ٹھکرایا پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، رانا ثنا پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو بھارت پاکستان کو کھا جاتا، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 04 جون 2023 10:05pm یاسمین راشد کی جناح ہاؤس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت ہوگئی فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ رپورٹ منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 04 جون 2023 03:57pm پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ گھمن کا سیاست چھوڑ نے کا اعلان موجودہ سیاست سے ملک میں بہتری نہیں آرہی، رضا نصراللہ گھمن
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:22pm پاکستان تحریک انصاف کے 2 رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا دونوں رہنما نامعلوم مقام پر منتقل
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:57am عمران خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا پی ٹی آئی چیئرمین نے ٹویٹ کے ساتھ گمراہ کُن ویڈیو بھی شیئرکی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 11:56am ایجنسیوں نے ریپ ایکٹ سمیت 2 طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، رانا ثنا پی ٹی آئی کی اداروں کے خلاف سازش ناکام بنادی گئی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:40pm عسکری ٹاورحملہ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اعجازچوہدری کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 21 مئ 2023 03:36pm کراچی: 9 مئی کو ٹرک جلانے والا ملزم قانون کی پکڑ میں آگیا عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل افراد نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 12:39pm رہائی پانیوالے پی ٹی آئی کارکنان جیل سے باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار رہا ہونیوالے تمام ملزمان کیخلاف دیگرتھانوں میں مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 10:12am پولیس کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پر چھاپہ رہنما پی ٹی آئی گھر پر موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 20 مئ 2023 03:27pm پی ٹی آئی کے مظاہروں کی جعلی، غیرمتعلقہ منظرکشی کی گئی، رپورٹ غیرملکی میڈیا کا اپنی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:39pm تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کوحراست میں لے لیا گیا سابق گورنرکو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا