پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پارٹی نے نامزد کیا، رکن قومی اسمبلی شائع 24 جنوری 2025 07:08pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا شائع 23 جنوری 2025 05:38pm
قومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف بل منظور ہتھیار استعمال کرنے پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ عائد ہوگا شائع 22 جنوری 2025 06:22pm
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm
وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت، اپوزیشن اور حکومت کی شدید نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئیں ن لیگی اراکین وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہوگئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:54pm
اسمبلی کورم توڑنے کا پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ بے نقاب ایوان نہ چھوڑنے والے ایم این ایز کو انضباطی کارروائی کا پیغام ملا تھا، پیپلز پارٹی ذرائع شائع 21 جنوری 2025 03:00pm
پیپلز پارٹی کا احتجاج کام کرگیا، حکومت کی کل وزیراعظم کے ایوان میں آنے کی یقین دہانی وزیراعظم ایوان میں نہ آئے تو اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پیپلز پارٹی شائع 20 جنوری 2025 11:27pm
قومی اسمبلی اجلاس میں پھر ایجنڈا پورا نہ ہوسکا، اپوزیشن کی مسلسل نعرے بازی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران ہی کل 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا شائع 20 جنوری 2025 09:33pm
وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات میں کورم ٹوٹنے کا معاملہ اٹھایا تھا شائع 18 جنوری 2025 08:39pm
اپوزیشن کا نکتہ اعتراض پر بولنے کی کوشش، اسپیکر کے منع کرنے پر شدید احتجاج پی ٹی آئی ارکان نے کورم کی نشاندہی کی جس پر اسپیکر نے کہا کہ فیصلہ ہوا تھا کہ وقفہ سوالات کے دوران کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی شائع 17 جنوری 2025 03:31pm
قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں شائع 16 جنوری 2025 06:52pm
نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اپوزیشن سیاست کررہی ہے، عوامی مسائل پرتوجہ نہیں دے رہی، اسپیکر ایاز صادق شائع 15 جنوری 2025 07:20pm
قومی اسمبلی اجلاس، متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی شائع 14 جنوری 2025 05:27pm
مجھے ’اوووو‘ والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں، شیر افضل مروت پارٹی کہے گی توہم گیدڑ بن جائیں گے، شیر افضل مروت شائع 14 جنوری 2025 03:43pm
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایوان نعروں سے گونجتا رہا اجلاس کے دوران اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی، مطلوبہ تعداد پوری نکلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:48pm
5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں وزارت داخلہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں شائع 13 جنوری 2025 07:01pm
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب سینیٹ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 08:46am
قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات بھی متوقع شائع 10 جنوری 2025 05:11pm
فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو شائع 25 دسمبر 2024 08:27am
قومی اسمبلی سے منظور نیشنل فرانزک ایجنسی بل کیا ہے؟ سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا شائع 18 دسمبر 2024 01:43pm
عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب اپوزیشن نے سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا، عمر ایوب کی قیادت میں ارکان باہر چلے گئے شائع 18 دسمبر 2024 12:42pm
وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی قومی اسمبلی اجلاس میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا شہباز شریف نے وزرا کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی شائع 17 دسمبر 2024 02:04pm
ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں انکشاف زبردستی استعفٰی لیا گیا تو اسمبلی نہیں چلے گی، پی ٹی آئی رہنما کا ایوان میں اظہار خیال شائع 17 دسمبر 2024 01:58pm
حکومت کی تعلیمی اداروں میں منشیات کا معائنہ بل کی مخالفت اعظم نذیر تارڑ کی مخالفت کے بعد حکومتی رکن نے بل واپس لے لیا شائع 17 دسمبر 2024 12:55pm
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کو ’مذاق رات‘ قرار دے دیا حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کو کرنا چاہیئے، وزیر دفاع شائع 16 دسمبر 2024 09:57pm
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا بل کا مقصد سماجی، معاشی اور گورننس ڈیٹا کو مرکزی بنانا ہے، شزا فاطمہ خواجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 10:16pm
پی ٹی آئی کا دور پی آئی اے کے زوال کا دور تھا، خواجہ آصف امید ہے پی آئی اے منافع بخش ایئرلائن بن جائے گی، وزیر دفاع کا کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 16 دسمبر 2024 07:30pm
قومی اسمبلی اجلاس: سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور پنجاب اسمبلی میں سانحہ اے پی ایس پر قرارداد منظور اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 08:52pm
دونوں ایوان کے اجلاس آج، سینیٹ کا 32 اور قومی اسمبلی کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔ شائع 16 دسمبر 2024 11:34am
قومی اسمبلی میں وزرا کے غائب رہنے پر ڈپٹی اسپیکر کا ایوان نہ چلانے کا اعلان کل بھی ہم نے رولنگ دی تھی کہ ہم وزیر اعظم کو لکھیں گے، حکومت غیر سنجیدہ ہے، اس طرح ایوان نہیں چلے گا، ڈپٹی اسپیکر شائع 12 دسمبر 2024 02:09pm