پاکستان شیرافضل مروت کے ’مجھے کیوں نکالا‘؟ کے سوال پر قومی اسمبلی میں قہقہے شیرفضل مروت کی قومی اسمبلی آمد پر حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کراستقبال کیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 01:17pm
کھیل 3 ملکی سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف نئے ریکارڈز بناڈالے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ون ڈے فارمیٹ میں تین ریکارڈ بنائے شائع 12 فروری 2025 10:51pm
پاکستان وزراء کی قومی اسمبلی اجلاس میں عدم حاضری پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ احتجاج، فافن کی رپورٹ جاری حکومت کا یہی رویہ رہا تو لوگوں کو تنقید سے کیسے روکا جائے گا؟ خواجہ آصف اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 08:04pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں انٹرنیٹ کی سست روی پر بحث، فائیو جی کے جلد آغاز کا عندیہ اس سال کے وسط تک انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری آجائے گی، پارلیمانی سیکرٹری برائے آئی ٹی شائع 12 فروری 2025 03:09pm
پاکستان تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے اپوزیشن ارکان کے نام سامنے آگئے تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل اور آزاد ارکان نے بھی لکھ کر دیا شائع 11 فروری 2025 07:16pm
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی رکن میاں غوث کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا شائع 11 فروری 2025 05:43pm
پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج: ملک میں حالات مذاکرات کے قابل نہیں، عمر ایوب اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے بیان کو پارلیمینٹ پر حملہ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 06:45pm
پاکستان اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ دینے پر ایوان میں شورشرابا تحریک انصاف کے ارکان نے شدید نعرے بازی کی، ڈیسک بجاکراحتجاج کیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 07:26pm
پاکستان فیڈرل میڈیکل کالج 2 کمروں میں کیسے بنا؟ قائمہ کمیٹی صحت نے وضاحت طلب کرلی کالج میں ہال ہے نہ ہی بنیادی سہولیات ہیں، ترجمان شائع 07 فروری 2025 11:44pm
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب کرلیا گیا پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس 10 فروری کی شام 5 بجے ہوگا شائع 07 فروری 2025 10:40am
پاکستان حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی متنازع سیاسی ترقیاتی اسکیمیں بحال کر دیں اسکیمیں پہلی ششماہی میں شروع نہیں ہوسکی تھیں شائع 03 فروری 2025 05:09pm
پاکستان پیکا ایکٹ ترمیمی بل2025 کیا ہے؟ کچھ چیدہ چیدہ نکات سینیٹ سے منظورپیکاآرڈیننس بِل کو دی پریوینشن آف الیکٹرنک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 کا نام دیا گیا ہے شائع 28 جنوری 2025 07:07pm
پاکستان ’پیکا ایکٹ‘ پیش کرنے سے قبل صحافیوں سے مشاورت کرنا چاہیے تھی، خلیل طاہر سندھو جعلی خبروں سے متعلق قانون پر اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کریں گے،'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو شائع 27 جنوری 2025 10:50pm
پاکستان اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، الاؤنسز، مراعات کی دستاویزآج نیوزکوموصول رکن پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ مراعات کےساتھ2لاکھ18ہزارروپے ہے شائع 26 جنوری 2025 07:33pm
پاکستان اراکین پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کے لئے جاری فنڈز میں اضافہ ایک ہفتے میں 30.9 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری شائع 26 جنوری 2025 06:30pm
پاکستان اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی تجویز فنانس کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دی گئیں شائع 25 جنوری 2025 08:08pm
پاکستان حکومت کی قومی اسمبلی میں فرنٹ فٹ پر اننگ، 10 ماہ میں 38 بل اور 24 قراردادیں منظور کرالیں اپوزیشن احتجاج کرتی رہ گئی حکومت نمبر گیم کے ساتھ کھیلتی رہی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 02:34pm
پاکستان پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پارٹی نے نامزد کیا، رکن قومی اسمبلی شائع 24 جنوری 2025 07:08pm
پاکستان پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا شائع 23 جنوری 2025 05:38pm
پاکستان قومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف بل منظور ہتھیار استعمال کرنے پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ عائد ہوگا شائع 22 جنوری 2025 06:22pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm
پاکستان وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت، اپوزیشن اور حکومت کی شدید نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئیں ن لیگی اراکین وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہوگئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:54pm
پاکستان اسمبلی کورم توڑنے کا پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ بے نقاب ایوان نہ چھوڑنے والے ایم این ایز کو انضباطی کارروائی کا پیغام ملا تھا، پیپلز پارٹی ذرائع شائع 21 جنوری 2025 03:00pm
پاکستان پیپلز پارٹی کا احتجاج کام کرگیا، حکومت کی کل وزیراعظم کے ایوان میں آنے کی یقین دہانی وزیراعظم ایوان میں نہ آئے تو اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پیپلز پارٹی شائع 20 جنوری 2025 11:27pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں پھر ایجنڈا پورا نہ ہوسکا، اپوزیشن کی مسلسل نعرے بازی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران ہی کل 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا شائع 20 جنوری 2025 09:33pm
پاکستان وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات میں کورم ٹوٹنے کا معاملہ اٹھایا تھا شائع 18 جنوری 2025 08:39pm
پاکستان اپوزیشن کا نکتہ اعتراض پر بولنے کی کوشش، اسپیکر کے منع کرنے پر شدید احتجاج پی ٹی آئی ارکان نے کورم کی نشاندہی کی جس پر اسپیکر نے کہا کہ فیصلہ ہوا تھا کہ وقفہ سوالات کے دوران کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی شائع 17 جنوری 2025 03:31pm
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں شائع 16 جنوری 2025 06:52pm
پاکستان نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اپوزیشن سیاست کررہی ہے، عوامی مسائل پرتوجہ نہیں دے رہی، اسپیکر ایاز صادق شائع 15 جنوری 2025 07:20pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس، متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی شائع 14 جنوری 2025 05:27pm