قومی اسمبلی اجلاس: بھارتی دھمکیوں، سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر
اجلاس کے دوران اپوزیشن نے وزرا اور وزیراعظم کی غیر حاضری پر حکومت کی سنجیدگی پر سوالات بھی اٹھائے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.