پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 06:33pm پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صبح اور رات کو سڑکیں واش کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:19pm لاہور سفاری زو کو سنگاپور طرز کا زو بنانے کا اعلان سفاری پارک میں نئے جانور بھی لائے جائیں گے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کردیا محسن نقوی کا زندہ دلان لاہور کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 09:55pm پنجاب میں 13 سال سے تعطل کا شکار ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ڈیم راولپنڈی شہر میں پانی کی ضروریات کو پورا کرے گا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 10:06pm اسموگ کی صورتحال: پنجاب حکومت کا وقتی طور پر تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:05pm پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان وزیراعلیٰ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 05:17pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے، محسن نقوی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:50pm پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی، محسن نقوی صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 06:49pm کم عمر ڈرائیور بچی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرنے والے ملزمان گرفتار ملزمان نے خود کو اور ڈرائیونگ کرنے والی کم عمر بچی کو وزیرِ اعلیٰ کا رشتہ دار ظاہر کیا تھا۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 06:15pm پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ: محسن نقوی کو پنجاب کا شیر شاہ سوری کہا جانا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے پی ٹی وی کو ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 11:40pm پنجاب بھر کے 25 لاکھ پرائیویٹ کیمروں کی میپنگ کیلئے پراجیکٹ کا آغاز اضلاع اور تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 10:08am لاہور کا مال روڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے بند، صرف سائیکل سواروں کو اجازت شہری پریشانی سے بچنے کے لیے مال روڈ پر سفر نہ کریں، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:10pm ’پنجاب میں سرکاری سطح پر پیٹرول موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی‘ اب سرکاری سطح پر الیکٹرک بائیکس ہی خریدی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 10:23am لاہور میں پارکنگ نہ کھولنے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ 32 مقامات پر عارضی تجاوزات کے مستقل خاتمے کے لئے کیمپس قائم
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 10:34pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا پنجاب بھر میں خدمت مراکز کا نیٹ ورک بڑھائیں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 08:39pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ کیلئے 4 پراجیکٹس کا اعلان کردیا گوجرانوالہ میں 2 ماڈل قبرستان، سبزی منڈی اور گوالہ کالونی بنانے کی منظوری
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:46pm وزیراعلی پنجاب کا شہید افسر یا ملازم کے لواحقین کو پولیس شہداء کے برابر امداد دینے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 06:01pm چکوال کے مدرسہ میں بچوں سے زیادتی، وزیر اعلیٰ نے آئی جی کو اہم ٹاسک دے دیا مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزمان پکڑے گئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:36pm پنجاب حکومت کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کینسر اسپتال کو طیب اردوان ٹرسٹ اسپتال کے ماڈل پر چلایا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:39pm چڑیا گھر اور سفاری پارک کی 40 سال سے تزئین و آرائش نہیں کی گئی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جانوروں کی ویلفیئر سب سے اہم ہے، نگران وزیر اعلیٰ
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 08:05pm نگران سیٹ اپ کیلئے آئے تھے عرصہ طویل ہوگیا، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب ہم نے اپنا کام ختم کرنا ہے اور واپس گھر جانا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:36am شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:58pm لاہور : برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ، محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے کیک کاٹا محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:40am اسموگ بڑھنے پر لاہور میں ہفتے کو تعلیمی ادارے و دفاتر بند رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پر فیول والی موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 10:49pm اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:07pm سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:43pm پنجاب اسموگ پر اجلاس طلب، گھر سے کام، سائیکل لین اور گاڑیوں پر پابندی کی تجاویز ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کا حکم، سائیکلیٹس کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ملے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:47am بارش کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسموگ لاک ڈاؤن ختم کردیا لاہور سمیت 8 اضلاع میں نافذ کی گئی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کردی گئی
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 07:22pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار اقبال کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا محسن نقوی کی مزار اقبالؒ کی بحالی اور بہتری کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 08:17pm پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اسموگ کے دوران کاشت کاروں کیخلاف چالان واپس لینے کا حکم