پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا شائع 29 ستمبر 2025 11:56pm
بھارت نے محسن نقوی پر ٹرافی چوری کا الزام لگا دیا محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا، تاہم بھارتی ٹیم نے تقریب میں عدم تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدنظمی پیدا کی شائع 29 ستمبر 2025 10:36am
بھارتی کھلاڑیوں کی تصوراتی ٹرافی اُٹھا کر دل کو تسلی، تصاویر وائرل اصل ٹرافی کے بجائے ایڈٹ شدہ ٹرافی کی تصویر کے ساتھ بھارتی ٹیم نے جشن منایا شائع 29 ستمبر 2025 10:13am
’مودی نے سیاست کے لیے کرکٹ اسپرٹ تباہ کردی‘؛ سلمان علی آغا، محسن نقوی اور خواجہ آصف کے بھارت پر طنزیہ وار بھارتی ٹیم نے ہماری نہیں، کرکٹ کی توہین کی ہے، سلمان علی آغا شائع 29 ستمبر 2025 09:02am
محسن نقوی کی ڈائریکٹر ایف بی آئی سے ملاقات، انسداد دہشت گردی اور تعاون پر زور غیر قانونی امیگریشن سے متعلق امور بات چیت ہوئی، محسن نقوی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 06:18pm
حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ صاحبزادہ فرحان کے جشن منانے کے انداز پر اُنہیں آئی سی سی کی طرف سے صرف وارننگ دی گئی ہے شائع 27 ستمبر 2025 09:58am
بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی محسن نقوی نے بھی جلے پر نمک چھڑک دیا شائع 25 ستمبر 2025 09:45am
پاک بھارت ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی حکام قوانین سے لاعلم؟ رمیز راجا اور نجم سیٹھی کے اہم انکشافات 'محسن نقوی ایشیا کپ کے بائیکاٹ پر بضد تھے، ہم نے انہیں اس فیصلے سے باز رکھا' شائع 21 ستمبر 2025 09:07am
بھارت کی ایک اور گھٹیا حرکت: ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار فائنل میں پہنچے نہیں، ٹرافی ابھی جیتی نہیں، بھارتی میڈیا کو ابھی سے فکر پڑ گئی شائع 17 ستمبر 2025 03:12pm
پاک بحریہ ملک کی محافظ اور ہمارے تابناک مستقبل کی معمار ہے، صدر، وزیراعظم کا پیغام آپریشن سومنات کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 12:31pm
بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے کی ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں، وفاقی وزیر داخلہ جنگ کے دوران بھارت کے تمام منصوبوں کا ہمیں پتہ چل رہا تھا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 11:40am
پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے رویے پر سخت ردعمل: پاکستانی کھلاڑیوں کی آئندہ شرکت پر پابندی عائد بھارت نے پاکستان کے خلاف ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کا سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا تھا شائع 03 اگست 2025 10:45am
چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کے وینیوز کا اعلان کردیا ہم کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم کے منتظر ہیں، محسن نقوی شائع 02 اگست 2025 09:58pm
صادق آباد: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا راکٹ لانچر سے حملہ، 5 اہلکار شہید وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 12:18pm
وزیرداخلہ کی وطن پر قربان میجر زیاد سلیم کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت شہدا کے خاندانوں کی قربانیوں کا قرض قوم کبھی ادا نہیں کرسکتی، محسن نقوی شائع 28 جولائ 2025 10:55am
زائرین کو بہ ذریعہ سڑک عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں، محسن نقوی وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے ملاقات پر زائرین کے لیے نئی پالیسی پر بریفنگ دی شائع 27 جولائ 2025 02:47pm
ایشیا کپ امارات میں شیڈول، وکرانت گپتا بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے آپ کی کسی کے سامنے چل ہی نہیں رہی ہے، وکرانت گپتا شائع 27 جولائ 2025 10:53am
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کب ہونے جارہا ہے؟ ٹی 20 ایشیا کپ پر خدشات کے بادل چھٹ گئے اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 07:51pm
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک موت ہے، محسن نقوی پاکستان دشمن عناصر کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے، وفاق اور صوبائی حکومت متفق شائع 26 جولائ 2025 02:30pm
علی امین گنڈاپور کا صوبے میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی اجازت نہ دینے کا اعلان خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر وفاق و صوبہ آمنے سامنے شائع 25 جولائ 2025 09:32am
صوبائی عہدیدار ڈی آئی خان میں طالبان کو کتنے پیسے دیتا ہے؟ محسن نقوی میرے صوبے کے حوالے سے محسن نقوی کو فیصلے کرنے کی کوئی اجازت نہیں، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 09:44pm
بھارت کے ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل ڈھاکا میں ہوگا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 10:52pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ وزیرداخلہ محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب جہانگیرعالم چوہدری سے ملاقات شائع 23 جولائ 2025 04:14pm
ایشیا کپ منسوخ ہونے سے پی سی بی کو کتنے ارب کا نقصان ہوسکتا ہے؟ ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس جمعرات کو چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں ڈھاکا میں طلب کیا گیا ہے شائع 22 جولائ 2025 01:23pm
محسن نقوی اور سراج الدین حقانی کی اہم ملاقات، ٹی ٹی پی اور سرحدی دراندازی سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال پاکستان نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، ذرائع شائع 21 جولائ 2025 08:57am
وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال پاک افغان سرحد کی مؤثر مینجمنٹ، منشیات کی روک تھام اور سرحد پار نقل و حرکت کو منظم کرنے کے طریقہ کار پر بھی بات چیت شائع 20 جولائ 2025 08:54pm
پی ٹی آئی پہلے 5 اگست احتجاج کی تیاری کرے پھر ہم اپنی تیاری کریں گے، محسن نقوی پی ٹی آئی سے اس وقت بیک ڈور کوئی رابطہ نہیں ہو رہا، وزیر داخلہ کی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو شائع 18 جولائ 2025 08:01pm
محسن نقوی اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، جنگ میں ”عظیم فتح“ پر مبارکباد ں محسن نقوی نے وزیراعظم پاکستان کا نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھی ایرانی صدر کو پہنچایا شائع 15 جولائ 2025 10:11am
زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کسی کو بھی غیر قانونی طریقے سے ایران ، عراق جانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرداخلہ کا سہ ملکی کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 11:34pm
وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال تہران میں زائرین، بارڈر اور دیگر متعلقہ مسائل کے حل کیلئے پاکستان کی درخواست پر سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے شائع 13 جولائ 2025 10:06pm