گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے، وزیر داخلہ
رینجرز اور پولیس نے کل ان کی گرفتاری کیلئے خیبرپختونخوا ہاؤس پر چھاپہ مارا لیکن وہ بھاگ گئے، محسن نقوی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.