پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
’فرینڈشپ ناٹ آؤٹ‘ — وفاقی وزرا کا سری لنکن ٹیم کے لیے اظہارِ تشکر سری لنکا نے ہمیشہ کھیل اور دوستی کے جذبے سے پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وفاقی وزرا شائع 13 نومبر 2025 12:07am
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے آئی سی سی کے سینیئر عہدیدار سرگرم ہیں، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2025 12:10am
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: آئی سی سی کی پاکستان اور بھارت کو ہدایت جاری آئی سی سی نے صورتحال کو سنبھالنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے شائع 08 نومبر 2025 10:19am
بھارت ایشیا کپ ٹرافی کو ترس گیا، آئی سی سی سے شکایت کا امکان شکایت آئی سی سی کے سامنے رکھیں گے، یقین ہے انصاف ملے گا، سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:14pm
ایران نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی ختم کرانے کی پیشکش کر دی محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا شائع 29 اکتوبر 2025 05:05pm
خیبرپختونخوا حکومت کے انکار پر محسن نقوی کا بلٹ پروف گاڑیاں فوراً بلوچستان بھجوانے کا حکم وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل شائع 22 اکتوبر 2025 01:36pm
بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
علما کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلحہ لے کر آنے والوں سے نمٹیں گے، وزیر داخلہ بہت جلد اسلام آباد میں ایک تفصیلی نشست کا اہتمام کیا جائے گا، ملاقات میں شرکا کا اتفاق اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:55am
ن لیگ، پیپلزپارٹی میں لفظی جنگ بندی کی کوششیں: محسن نقوی نے بلاول کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا وزیراعظم نے کہا کہ دونوں اتحادی سیاسی ماحول ٹھنڈا رکھیں، محسن نقوی شائع 20 اکتوبر 2025 09:54pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند لاہور سے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیانات مل چکے ہیں جن میں تشدد کی منصوبہ بندی کی تفصیل موجود ہے، طلال چوہدری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 08:02pm
بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی تنازع آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان، ”ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے اور نہ اِدھر اُدھر کی جائے“ ایشیا کپ کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا، محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 08:08pm
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات: وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو تیار وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم سے علیحدہ ملاقات بھی کریں گے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 10:59am
مریم نواز کے بیانات : محسن نقوی صدر زرداری کی ہدایت پر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے محسن نقوی اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات میں پنجاب کی نگران حکومت کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خفگی، بعض بیانات اور انتظامی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 11:51pm
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی کی افواہوں کی تردید کر دی بی سی سی آئی سے معافی کا سوال ہی نہیں: محسن نقوی کا بھارتی میڈیا کو دوٹوک جواب شائع 01 اکتوبر 2025 05:45pm
’ٹرافی نہیں دوں گا‘، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دبئی میں محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور 'بھارتی میڈیا جھوٹ پر چلتا ہے، میں نے نہ تو بی سی سی آئی سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی کبھی مانگوں گا': محسن نقوی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 04:04pm
پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا شائع 29 ستمبر 2025 11:56pm
بھارت نے محسن نقوی پر ٹرافی چوری کا الزام لگا دیا محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا، تاہم بھارتی ٹیم نے تقریب میں عدم تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدنظمی پیدا کی شائع 29 ستمبر 2025 10:36am
بھارتی کھلاڑیوں کی تصوراتی ٹرافی اُٹھا کر دل کو تسلی، تصاویر وائرل اصل ٹرافی کے بجائے ایڈٹ شدہ ٹرافی کی تصویر کے ساتھ بھارتی ٹیم نے جشن منایا شائع 29 ستمبر 2025 10:13am
’مودی نے سیاست کے لیے کرکٹ اسپرٹ تباہ کردی‘؛ سلمان علی آغا، محسن نقوی اور خواجہ آصف کے بھارت پر طنزیہ وار بھارتی ٹیم نے ہماری نہیں، کرکٹ کی توہین کی ہے، سلمان علی آغا شائع 29 ستمبر 2025 09:02am
محسن نقوی کی ڈائریکٹر ایف بی آئی سے ملاقات، انسداد دہشت گردی اور تعاون پر زور غیر قانونی امیگریشن سے متعلق امور بات چیت ہوئی، محسن نقوی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 06:18pm
حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ صاحبزادہ فرحان کے جشن منانے کے انداز پر اُنہیں آئی سی سی کی طرف سے صرف وارننگ دی گئی ہے شائع 27 ستمبر 2025 09:58am
بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی محسن نقوی نے بھی جلے پر نمک چھڑک دیا شائع 25 ستمبر 2025 09:45am
پاک بھارت ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی حکام قوانین سے لاعلم؟ رمیز راجا اور نجم سیٹھی کے اہم انکشافات 'محسن نقوی ایشیا کپ کے بائیکاٹ پر بضد تھے، ہم نے انہیں اس فیصلے سے باز رکھا' شائع 21 ستمبر 2025 09:07am
بھارت کی ایک اور گھٹیا حرکت: ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار فائنل میں پہنچے نہیں، ٹرافی ابھی جیتی نہیں، بھارتی میڈیا کو ابھی سے فکر پڑ گئی شائع 17 ستمبر 2025 03:12pm
پاک بحریہ ملک کی محافظ اور ہمارے تابناک مستقبل کی معمار ہے، صدر، وزیراعظم کا پیغام آپریشن سومنات کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 12:31pm
بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے کی ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں، وفاقی وزیر داخلہ جنگ کے دوران بھارت کے تمام منصوبوں کا ہمیں پتہ چل رہا تھا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 11:40am
پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے رویے پر سخت ردعمل: پاکستانی کھلاڑیوں کی آئندہ شرکت پر پابندی عائد بھارت نے پاکستان کے خلاف ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کا سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا تھا شائع 03 اگست 2025 10:45am
چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کے وینیوز کا اعلان کردیا ہم کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم کے منتظر ہیں، محسن نقوی شائع 02 اگست 2025 09:58pm
صادق آباد: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا راکٹ لانچر سے حملہ، 5 اہلکار شہید وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 12:18pm