شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار، کون سے صوبوں میں زیادہ گرمی پڑیگی ؟ کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 03:25pm
کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ شائع 23 مئ 2024 12:09pm
کراچی سے خیبر تک موسم گرم، سندھ میں شہریوں کیلئے خصوصی انتظامات گرمی کے ساتھ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، عوام دہری اذیت میں مبتلا شائع 22 مئ 2024 09:43am
ملک میں شدید گرمی، مختلف شہروں میں 27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ماہرین کا گرمی میں زیادہ پانی پینے اور دھوپ میں نہ نکلنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:24pm
سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ، کون سے دن گرم ترین رہیں گے ؟ کراچی میں بھی گرمی برقرار، کے الیکٹرک، حیسکو، سیپکو کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات شائع 18 مئ 2024 08:37am
اسلام آباد : موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات تبدیل نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقرار رہیں گے، سیکرٹری ایجوکیشن اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 03:55pm
مئی اور جون میں سورج آگ برسائے گا، چند شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ درجہ حرارت بڑھےگا، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا شائع 16 مئ 2024 08:31am
خیبرپختونخوا میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ یونٹ قائم کرنے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کرنے کی ہدایت شائع 12 مئ 2024 12:33pm
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جھکڑ چلنے کا امکان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 11:56am
کراچی میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کی پیشگوئی اتوار اور پیر کو شہرقائد میں سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 09:32pm
پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے شائع 11 مئ 2024 10:15am
لاہور : پنجاب میں پارہ ہائی، اسکول کے بچوں کو مشکلات شہری دن کے وقت غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں، پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:02am
کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی شہر قائد میں آج گرمی کی شدت میں کمی آئے گی، محکمہ موسمیات شائع 03 مئ 2024 10:25am
کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک سورج آگ برسائے گا، گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 29 اپريل 2024 12:52pm
آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے شائع 28 اپريل 2024 12:53pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے شائع 28 اپريل 2024 12:19pm
مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات کا خیبرپختونخوا کیلئے الرٹ آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد سڑکیں بند ہوگئیں اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 12:35pm
خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے شائع 27 اپريل 2024 07:43am
ملک بھر میں بارشیں، سیلابی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے شائع 26 اپريل 2024 10:05pm
آج سے بارشوں کی پیشگوئی، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کی تمام ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت شائع 23 اپريل 2024 01:03pm
ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm
خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 21 اپريل 2024 01:56pm
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری شائع 21 اپريل 2024 10:05am
ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق آزاد کشمیر : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 03:51pm
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ شائع 18 اپريل 2024 08:41pm
کراچی میں بوندا باندی شروع، کن علاقوں میں بارش زیادہ ہوگی گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:34pm
بلوچستان میں موسلا دھار بارش، گوادر ڈوب گیا گوادر میں سڑکوں اور گلیوں میں ہر طرف پانی ہی پانی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 12:11pm
خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 32 اموات جاں بحق افراد میں 15 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے شائع 17 اپريل 2024 08:51am
خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی چار روز میں بارشوں سے 330 مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے شائع 16 اپريل 2024 09:25am
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ندی نالوں میں طغیانی ، پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 06:37pm