کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2024 09:26am
محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار صرف مشاہدے پر مبنی ہوتے ہیں، ارسلان شیخ ترجمان سندھ حکومت کا سکھر میں بارش پر محکمہ موسمیات اور انتظامیہ کے متضاد اعدادوشمار پر بیان سامنے آگیا شائع 19 اگست 2024 09:19pm
موسلادھار بارش سے تمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک موسلا دھار بارش متوقع شائع 18 اگست 2024 09:13pm
صبح سے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا شائع 18 اگست 2024 06:56pm
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آج سے آغاز، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کب ہوگی پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی شائع 16 اگست 2024 10:23am
عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے شائع 15 اگست 2024 09:41am
ملک بھر میں کل سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت شائع 13 اگست 2024 10:47am
درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا، سینکڑوں زائرین پھنس گئے درگاہ کے قریب واقعے آبادیوں کے مکینوں کیلئے اشیاء ضروریہ کا حصول بھی دشوار ہوگیا شائع 12 اگست 2024 06:04pm
ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی رم جھم متوقع شہر قائد میں گہرے بادلوں نے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے شائع 12 اگست 2024 10:25am
کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد، لاہور میں بھی بادل برسے، نشیبی علاقے زیر آب متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات کے لیے الرٹ کردیا گیا جبکہ اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 03:17pm
محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں میں انتباہ بھی جاری کر دیا گیا شائع 11 اگست 2024 11:09am
ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm
مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am
کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں شائع 07 اگست 2024 10:29am
کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان شائع 06 اگست 2024 09:44am
کراچی میں منگل کو بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی این ڈی ایم اے نے کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:08am
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ مغربی سندھ کے قریب ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 اگست 2024 11:45am
کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے شائع 05 اگست 2024 08:41am
ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری شائع 04 اگست 2024 01:18pm
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:44pm
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 02 اگست 2024 05:48pm
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا شائع 02 اگست 2024 11:01am
ملک بھر میں کہاں کتنی بارشیں ہوئیں ؟ ڈی جی میٹ نے بتا دیا مون سون سیزن چل رہاہے، یہ 3 ماہ پر محیط ہوتا ہے، مہر صاحبزاد خان شائع 01 اگست 2024 05:26pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات شائع 31 جولائ 2024 09:16pm
بارشیں اور سیلاب: کے پی اسمبلی میں متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرار داد منظور جانی و مالی نقصان کا معاوضہ دیا جائے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں، قرار داد شائع 30 جولائ 2024 06:45pm
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے بارش کے باعث حبس کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا شائع 30 جولائ 2024 03:50pm
سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm
طاقتور مون سون ہواؤں کی کراچی میں دھواں دھار انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع شہر میں آج ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 29 جولائ 2024 11:20pm
گجرات میں بارشوں کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے شائع 28 جولائ 2024 10:23pm
محکمہ موسمیات کی کراچی میں 2 دن بارش کی پیشگوئی جولائی کے مقابلے میں اگست میں کراچی میں اچھی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 28 جولائ 2024 10:14pm