مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے حوالے سے پبلک ٹرانسپورٹ کا 5 سالہ پلان طلب کرلیا شائع 17 مئ 2024 08:59pm
راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں، مریم نواز راک سالٹ لیز سے متعلق کمیٹی بنانے کی ہدایت، غیرقانونی لیز معطل کی جائیں، قومی خزانہ لوٹنے کی اجازت نہیں دے سکتے،مریم نواز شائع 14 مئ 2024 07:40pm
کنٹینرز اور گاڑیاں علاج کیلئے بھی استعمال کی جاسکتی ہیں، مریم نواز ہم صوبے کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی طرف لے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب شائع 10 مئ 2024 11:52am
9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی، مریم نواز شہداء کی یادگاروں اور حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 09 مئ 2024 07:54pm
اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق شائع 08 مئ 2024 09:14pm
مریم نواز نے بہاولپور میں بچوں سے کیا وعدہ پورا کر ڈالا مریم نواز کے اقدا م پر بچے خوشی سے نہال نظر آئے شائع 08 مئ 2024 12:04am
دو لاکھ مریضوں کو مفت ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی، مریم نواز دو ماہ بعد مریضوں کا دوبارہ معائنہ ہوگا، اگر دوبارہ ضرورت ہوئی تو پھر اسٹاک پہنچایا جائے گا، مریم نواز شائع 04 مئ 2024 04:32pm
گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے، مریم نواز کا جواب جلاؤ گھیراؤ میں استعمال ہونے والے کنٹینر اب عوام کی خدمت کیلئے بروئے کار لائے جارہے ہیں، تقریب سے خطاب شائع 01 مئ 2024 04:53pm
لاہور کے 50 علاقوں میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کر دیا ہے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی کی ملاقات شائع 30 اپريل 2024 10:33pm
پنجاب میں اہم عہدوں پر افسران کی تعیناتیاں، مریم نواز نے امیدواروں کے انٹرویوز لیے ہر عہدے کے لیے کم از کم 3 امیدواران کے پینل کا انٹرویو لیا گیا شائع 29 اپريل 2024 06:54pm
سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے افضل حسین تارڑ کی نمازجنازہ آج شام 7 بجے ادا کی جائے گئی شائع 28 اپريل 2024 03:10pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیے، صوبائی وزیر شائع 28 اپريل 2024 12:04pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز شائع 28 اپريل 2024 11:11am
وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں، پولیس وزیراعلی پنجاب خاص مواقع پر پولیس کی یونفیارم پہن سکتے ہیں، پولیس رولز شائع 25 اپريل 2024 11:55pm
پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر قانون کے مطابق کوئی بھی ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 04:54pm
پنجاب حکومت کا 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ہوگی، مریم اورنگزیب شائع 22 اپريل 2024 06:14pm
ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 21 اپريل 2024 01:43pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں قیدیوں کے لیے عید کے دوسرے روز بھی اہل خانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی شائع 11 اپريل 2024 01:24pm
کسانوں کیلئے عید کا تحفہ: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں شائع 09 اپريل 2024 05:02pm
عید پر سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا احکامات جاری کیے؟ مریم نواز شریف نے عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی شائع 09 اپريل 2024 01:34pm
وزیراعظم کی روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری، رات مدینہ میں گزاری گورنر نے استقبال کیا، مریم نواز بھی ہمراہ، محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 01:12pm
مریم نواز اور محسن نقوی کے درمیان افسران کی تقرری و تعیناتی پر تنازعہ محسن نقوی نے اپنی ٹیم بنانی ہے تو باہر سے افسران لائیں، پنجاب حکومت اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:24pm
مریم نواز نے خیبر پختونخوا کے رہنے والوں کو دہشتگرد کہا، ترجمان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے فنڈز جاری نہ کرنا وفاق دشمنی ہے، رؤف حسن اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:17pm
پنجاب اپیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس، سیاسی فاشزم دہشتگردی بن رہا ہے، مریم نواز نیشنل ایکشن پلان دوبارہ فعال کیا جائے گا، وزیراعلی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:47pm
19سال سے ناقابل شکست پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات مریم نواز نے 19 سال سے مسلسل ورلڈ کپ جیتنے والی ڈیف کرکٹ ٹیم کو بڑی انعامی رقم دے دی شائع 05 اپريل 2024 05:08pm
گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری شائع 03 اپريل 2024 12:35pm
بجلی چوری کے سدباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی شائع 02 اپريل 2024 02:44pm
اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز میرا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:25pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی کسان کارڈ کے ذریعے چھوٹے کاشتکارو ں کو آسان اقساط پر 150 ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا شائع 29 مارچ 2024 12:43pm
مریم نواز کے دورے کے دوران مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند نہ کئے جائیں، مراسلہ وزیراعلی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کے حوالے سے ہدایات جاری شائع 25 مارچ 2024 10:49pm