مریم نواز نے عظمیٰ کاردار کا ہاتھ جھٹک دیا، ویڈیو وائرل عظمیٰ کاردار نے وضاحت جاری کردی شائع 26 فروری 2024 07:33pm
اقتدار کے کنارے سے جیل اور وزارت اعلیٰ کا سفر مریم نواز 50 برس کی عمر میں وزیراعلیٰ بنیں، والد سے زیادہ مشکل سفر رہا شائع 26 فروری 2024 03:10pm
سب کی وزیراعلیٰ ہوں، دل میں کسی کے لیے کوئی بدلے کاجذبہ نہیں، مریم نواز سب کے ساتھ مل کر ٹیم کی طرح کام کرنا چاہتی ہوں، نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 02:54pm
مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کے عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:22pm
مریم وزیر اعلیٰ بننے کے بعد نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی، رانا ثناء اللہ پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے، ن لیگی رہنما شائع 26 فروری 2024 11:37am
خاتون کو پُرتشدد ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی کیلئے مریم نواز کا خراج تحسین شہربانو آپ کا شکریہ! آپ پر ہم سب کو فخر ہے، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب شائع 26 فروری 2024 10:43am
وزیر اعلیٰ کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے، عظمیٰ بخاری ہم نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ہے، ن لیگ رہنما شائع 26 فروری 2024 10:34am
مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات منظور، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا مریم نواز کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروائیں گے اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:39pm
پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm
ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت شائع 25 فروری 2024 08:36am
مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش، 5 زیر حراست پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا، پولیس شائع 24 فروری 2024 10:52pm
’آپ نئی تاریخ لکھیں گی‘ ، محسن نقوی کی مریم نواز کو مبارکباد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی رائیونڈ میں ن لیگ کی سینیئر نائب صدر سے ملاقات شائع 24 فروری 2024 02:52pm
اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کچھ دیر میں شائع 24 فروری 2024 02:41pm
مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے ارکان کو ظہرانے پر بلالیا دن کے دو بجے اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، حلف برداری کل ہوئی تھی ۔ شائع 24 فروری 2024 12:34pm
نواز شریف نے نوجوانوں کو گالم گلوچ سے دور رہنے کی نصیحت کر دی سابق وزیر اعظم لاہور میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے شائع 24 فروری 2024 12:07pm
ْپنجاب حکومت مفت بجلی کب دے گی، ن لیگ نے جواب دے دیا ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ یوتھ پروگرام مریم نواز کا آئیڈیا تھا شائع 24 فروری 2024 11:20am
مریم نواز دو تہائی اکثریت سے پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گی، عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اب مطلوبہ سہولت میسر نہیں، رہنما ن لیگ شائع 23 فروری 2024 02:57pm
مریم اورنگزیب کو پنجاب میں کون سا عہدہ دیا جارہا ہے دو بار ایم این اے رہنے والی مریم آج پہلی بار ایم پی اے کا حلف اٹھائیں گی شائع 23 فروری 2024 01:00pm
ن لیگی رہنما کون کون سی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد مریم نوازقومی اسمبلیٰ کی نشست سے استعفیٰ دے چکی ہیں ۔ شائع 23 فروری 2024 11:38am
مریم نواز نے قومی اسمبلی کی نسشت سے استعفیٰ دے دیا مریم نواز عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119سےمنتخب ہوئی تھیں۔ شائع 23 فروری 2024 10:30am
اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان لسٹوں کی تیاری شروع، افسران مریم نواز کے پاس پہنچ گئے شائع 22 فروری 2024 06:28pm
مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایک ہی دن میں نو منتخب ارکان کا حلف لینے، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کرانے کی تجویز مسترد شائع 22 فروری 2024 01:36pm
ن لیگ کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا، ’بلا سود قرض کا اعلان‘ فری صحت کی سہولتوں پر کام کریں گے، مریم نواز اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:23pm
پنجاب میں حکومت سازی: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی اراکین اسمبلی شرکت کریں گے شائع 21 فروری 2024 11:13am
مریم نواز نے سرکاری افسران کو دھمکی دینے والوں کو وارننگ دے دی بیوروکریس کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے شائع 19 فروری 2024 10:44am
مریم نواز کو بلٹ پروف گاڑیوں اور پولیس اسکواڈ کی فراہمی پر ن لیگ کی وضاحت مریم اورنگزیب نے وضاحتی بیان جاری کردیا شائع 18 فروری 2024 10:31pm
بلٹ پروف اور جیمر والی گاڑیاں، مریم نواز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ن لیگ کی جانب سے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیا گیا ہے شائع 17 فروری 2024 01:22pm
نواز شریف کا کردار اب کیا ہوگا، مریم نواز نے وضاحت کردی مریم نے نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کی وجہ بھی بتادی شائع 14 فروری 2024 02:23pm
نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:14pm
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نامزد قائد ن لیگ نواز شریف نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کیا شائع 13 فروری 2024 11:20pm