بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، مریم نواز یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے، ان کا مقصد شرپسندی سے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 23 جولائ 2024 01:49pm
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایئر ایمبولینس سے مریض کی منتقلی میانوالی کی 40 سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی جنھیں ہنگامی بنیاد پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ شائع 21 جولائ 2024 05:03pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ شائع 21 جولائ 2024 09:35am
سپریم کورٹ کے ججز کو کہتی ہوں ملک کو چلنے دو، جس کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ مجرم ہے، مریم نواز چند افراد کا ٹولہ ایسے فیصلے کرتا ہے کہ ملکی ترقی رک جاتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:40pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم مریم نواز کی ہدایت پر ہونے والے مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کو قائل کرلیا گیا شائع 14 جولائ 2024 11:03am
وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت شائع 07 جولائ 2024 02:02pm
ایم پی ایز میرا پاور ہاؤس ہیں لیکن میرٹ کیلئے سب کو ناراض کیا، مریم نواز کسی کی سفارش نہیں کی، پولیس کی ضرورتیں پوری کر رہے ہیں، اب کام چاہیے، افسران سے گفتگو شائع 04 جولائ 2024 09:35am
کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm
پنجاب میں عوام کو گھر بیٹھے دستک پروگرام کی تمام سروسز فراہم کرنے کا اعلان پروگرام سے گھر بیٹھے سروسز ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا بھی خاتمہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 30 جون 2024 11:51pm
یہ کہتے ہیں میں ٹک ٹاک بناتی ہوں، اس کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، بیٹھ جائیں گلہ بیٹھ جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:05pm
پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، مریم نواز اپ ڈیٹ 27 جون 2024 02:45pm
ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی شائع 26 جون 2024 10:15am
وزیراعلی مریم نواز کی پنجاب میں 603 نان فنکشنل اسکولوں کی بحالی کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے 1 ہزار گراؤنڈ ز کی 6 ماہ میں تعمیر و بحالی کا ہدف مقرر کر دیا شائع 24 جون 2024 06:07pm
محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز دیانتداری اور لگن کے ساتھ خدمت کیلئے زندگی وقف کرنے والے لوگ قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 23 جون 2024 12:43pm
لاہور میں مفت وائی فائی سروس فراہمی کے مقامات بڑھا دئے گئے، کیا کچھ چلایا جاسکے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، بلدیاتی اداروں اور پولیس کو شاباش شائع 20 جون 2024 04:22pm
پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:32pm
آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش شائع 17 جون 2024 09:53pm
پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد عید پر سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی شائع 16 جون 2024 03:19pm
عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 16 جون 2024 02:57pm
’مرکز میں چچا نے بجٹ میں گردن کاٹی، پنجاب میں بھتیجی نے عوام کو قبرمیں اُتاردیا‘ ملک احمد خان بھچرکی پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک شائع 13 جون 2024 07:31pm
لاہور میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا شائع 12 جون 2024 09:49am
مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:04pm
گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف اور پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ٹیوب ویل کی سولرائزیشن اور ڈرپ ایریگیشن سسٹم کا جائزہ شائع 07 جون 2024 10:17am
پنجاب: معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے پر کیا سزا ہوگی؟ پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی شائع 07 جون 2024 09:55am
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈویلپمنٹ پلان کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی قائم کردیا گیا شائع 02 جون 2024 12:13pm
پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ امید ہے ہر ڈی سی کام کرے گا، واضح فرق نظر آنا چاہیئے، مریم نواز شائع 31 مئ 2024 08:07pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری شائع 24 مئ 2024 05:34pm
وزیراعلی پنجاب کا ایئر ایمبولینس سروس جلد شروع کرنے کا حکم، جون کی ڈیڈ لائن مقرر مریم نواز نے طلبہ کے لیے سی پی آر ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت شائع 23 مئ 2024 03:18pm
پنجاب حکومت کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ مریم نواز نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کیلئے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا شائع 21 مئ 2024 08:25pm
مریم نواز ذاتی بغض اور حسد میں کسانوں کو نقصان پہنچارہی ہے، اسد قیصر وزیراعلی پنجاب وردیاں بدلنے میں لگی ہے شاید اس کا کوئی دماغی مسئلہ ہو، اسد قیصر شائع 19 مئ 2024 07:02pm