’ہر چیز کا علاج بی آئی ایس پی نہیں‘ — مریم نواز کے بیان پر شازیہ مری کا سخت ردعمل ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں، مریم نواز شائع 29 ستمبر 2025 08:20pm
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ، جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر مکمل پابندی مریم نواز نے درختوں کی نیلامی کی آڑ میں جنگلوں کی کٹائی کا کاروبار بند کروا دیا شائع 03 ستمبر 2025 12:30pm
پنجاب کابینہ کی سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں 5 ویں، 8 ویں کلاس کا امتحان سرکاری سطح پر لینے سمیت اہم اقدامات کی منظوری اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 06:59pm
حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حق میں "زندہ باد" کے نعرے لگائے شائع 26 جولائ 2025 11:37pm
گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط، کون سے اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا؟ سردار سلیم حیدر کے وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھے خط پر وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھڑک اٹھیں شائع 26 جولائ 2025 08:08pm
بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیان آگیا مریم نواز نے غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کو انسانیت کے ضمیر پر حملہ قرار دے دیا شائع 21 جولائ 2025 05:30pm
مریم نواز کی اراکین پنجاب اسمبلی کو سینیٹ انتخابات میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کے اعزاز میں پارٹی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا شائع 20 جولائ 2025 11:13pm
حالیہ دنوں میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، ارلی وارننگ کا مؤثر نظام ضرروی ہے، مریم نواز بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ابھی سے تیاری کی جائے، پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کے دورے پر خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 05:18pm
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مانیٹرنگ کیلئے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس اسکواڈ قائم پنجاب کے اسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم فیصلہ کرلیا شائع 15 جولائ 2025 09:58pm
عوامی سروے میں مریم نواز نے کارکردگی کے لحاظ سے خیبرپختونخوا حکومت کو پچھاڑدیا وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، خیبر پختونخوا کارکردگی کے لحاظ پنجاب سے پچھے شائع 14 جولائ 2025 09:12pm
’قانون سے کوئی بالاتر نہیں‘، مریم نواز نے بیٹے کو چالان دینے والے اہلکار اور ڈیوٹی افسر کو سراہا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آئی جی پنجاب کی کارگردگی کی تعریف شائع 14 جولائ 2025 04:53pm
مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور اور جی پی او انڈر پاس کا افتتاح کردیا وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پینے کے صاف پانی کے منصوبے شروع کرنے کا بھی اعلان شائع 08 جولائ 2025 08:28pm
مریم نواز کا شیر کے حملے میں زخمی بچوں اور خاتون کیلئے 5، 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان 4 روز قبل فارم ہاؤس میں رکھا شیر دیوار پھلانگ کر گلی میں کودا اور پھر راہگیر خاتون و دو بچوں پر حملہ کیا تھا شائع 07 جولائ 2025 09:55pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی کوئی بھی ڈاکٹر یا نرس موبائل استعمال نہیں کرے گا، حکم نامہ شائع 06 جولائ 2025 08:38pm
محرم الحرام: سوشل میڈیا پر سائبر پٹرولنگ اور سیکیورٹی اقدامات میں غیر معمولی اضافہ محرم میں سوشل میڈیا پر فیک نیوز نشر کرنے پر کارروائی ہوگی شائع 01 جولائ 2025 09:57am
محرم الحرام: پنجاب میں پہلی بار سائبر پیٹرولنگ اور فوری ریسپانس فورس کی تعنیاتی کا فیصلہ دوران محرم الحرام ہر ضلع میں ترجمان مقرر کرنے کا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 22 جون 2025 02:13pm
میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے، مریم نواز پنجاب حکومت نے شعبہ صحت میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا شائع 19 جون 2025 10:06pm
مریم نواز کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلیٰ تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم کا اعلان وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے کارکنوں سے درخواستیں طلب کر لیں شائع 15 جون 2025 09:40pm
خون کا عطیہ دینے والے پورے معاشرے کے محسن ہیں،مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر پیغام شائع 14 جون 2025 05:33pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں رجسٹریشن کرانے والے کو سزا مل جائے اور ٹیکس چوری کرنے والے مزے کرتے رہیں، یہ نہیں ہوگا، مریم نواز شائع 09 جون 2025 08:45pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز شائع 25 مئ 2025 04:42pm
مریم نواز کا بیان مودی نوازی اور قومی یکجہتی پر حملہ ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پاک بھارت کشیدگی پر چپ سادھنے والوں کے منہ سے پی ٹی آئی پر تنقید مضحکہ خیز ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف شائع 23 مئ 2025 11:13am
اسپتالوں کے ٹیسٹ فارم پر بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصویر، معاملہ کیا؟ مذکورہ فارم اسپتال میں نصب سی ٹی اسکین مشین سے متعلق ہے شائع 20 مئ 2025 02:04pm
مریم نواز نے خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی آبزرویٹری میں جدید خودکار کمیونیکیشن اور لنکج سسٹم نصب کیا جائے گا اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 07:03pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان مریم نواز نے فیصل آباد کے لیے لاہور کی طرز پر فیصل آباد ڈیولپمنٹ پلان لانے کا بھی اعلان کردیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 08:08pm
وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پر ہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز 9 مئی کو جس ائیرفورس کے جہازوں کو جلایا گیا اسی نے رافیل طیارے گرائے، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب شائع 14 مئ 2025 07:41pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشت کاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی شائع 12 مئ 2025 07:09pm
پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی مریم نواز کی اسکولوں کی 580 بوسیدہ ترین اور 2770 خستہ عمارتوں کی تعمیر ومرمت کی ہدایت شائع 04 مئ 2025 08:52pm
وزیراعلیٰ مریم نواز سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریس کی ملاقات ملاقات میں تجارت، کھیلوں او تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 02 مئ 2025 10:26pm
’بلٹ ٹرین‘ چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل مریم اورنگزیب ورکنگ گروپ کی تجاویز آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ کو پیش کریں گی شائع 27 اپريل 2025 08:38pm