لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی جو تمام شکوک وشبہات کا جائزہ لے گی، نگراں وزیرصحت اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 02:38pm
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا شائع 29 نومبر 2023 03:52pm
لاہور: مالکن نے ملازمہ کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی، گھر کا مالک گرفتار مالکن شازیہ اورشوہر کیخلاف تھانہ نارتھ کینٹ میں مقدمہ درج، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 06:05pm
لاہور: پولیس کریک ڈاؤن کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد لائسنس دفاتر پر امڈ آئی لاہور میں 15روز کے دوران ایک لاکھ 73 ہزار 317 نئے لرنر پرمٹ جاری ہوئے شائع 29 نومبر 2023 11:16am
لاہور: صفائی والے عملے کا کانٹریکٹ ری نیو نہ ہونے سے دل کے واحد اسپتال میں گندگی کے ڈھیر اسپتال میں 3 روزسے صفائی ستھرائی نہیں ہوئی شائع 29 نومبر 2023 10:54am
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، شہباز شریف 9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، سابق وزیراعظم شائع 29 نومبر 2023 10:19am
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس دوبارہ کھل گیا بطور پبلک آفس ہولڈر کبھی تنخواہ اور مراعات نہیں لی، صدر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:25pm
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم جبکہ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا، پی سی بی شائع 28 نومبر 2023 11:25pm
نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں، مریم نواز شہبازشریف کی عوام سے یوم یکجہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل شائع 28 نومبر 2023 07:43pm
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا آسٹریلیا کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں، محمد حفیظ، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم شائع 28 نومبر 2023 05:38pm
لاہور پولیس کی حراست میں ایک اور ملزم ہلاک ملزم اسحاق کے خلاف دس سے زائد مقدمات درج تھے شائع 28 نومبر 2023 04:25pm
ایف بی آر نے مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے ضرورت پڑنے پر کمپنی کو سیل بھی کیا جائے گا، ایف بی آر حکام شائع 28 نومبر 2023 02:48pm
میڈیکل طالبہ قتل کیس: تینوں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کا دونوں ملزمان کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم شائع 28 نومبر 2023 02:20pm
لاہور کار حادثہ: کم عمر ڈرائیور کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانا ہے، پولیس کا عدالت میں بیان شائع 28 نومبر 2023 02:02pm
ٹاک ٹاکر کی ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا زخمی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا شائع 28 نومبر 2023 01:16pm
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی نجی کالج کی بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی واقعے کا مقدمہ زخمی طالبہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:21pm
مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کیلئے مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس شائع 27 نومبر 2023 11:42pm
دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل قومی کرکٹرز کل لاہور میں آخری پریکٹس سیشن کریں گے شائع 27 نومبر 2023 09:51pm
اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم انسدا دہشتگردی عدالت کی متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کی شائع 27 نومبر 2023 04:58pm
طالبہ قتل کیس: مقتولہ کے والد نے ملزمان کو معاف کردیا، پولیس کا دعویٰ طالبہ قتل کیس: ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منطور، مقدمے میں ایک اور دفعہ لگادی گئی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 01:58pm
لاہور میں دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا امیدوار نے ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیجا تھا شائع 27 نومبر 2023 01:30pm
لاہور میں روڑ پر جھگڑے کے بعد طالبہ کو قتل کرنیوالے عادی مجرم نکلے ملزمان پر شہری سے پلاٹ کے لین دین پر 65 لاکھ ہتھیانے کا بھی الزام ہے، پولیس شائع 27 نومبر 2023 01:03pm
لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریوں کیلئے ورکنگ گروپ قائم کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے پہلا ٹرائل چار سے چھ ہفتے میں متوقع ہے، محکمہ تحفظ ماحولیات شائع 27 نومبر 2023 11:55am
کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 14 روز میں مجموعی طور پر 5 ہزار 85 مقدمات درج شائع 27 نومبر 2023 11:23am
لاہور میں غلط ڈرائیونگ سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ، سعودی عرب سے آئی طالبہ جاں بحق مقتولہ طالبہ کے اہل خانہ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 07:52am
پنجاب بھر کے 25 لاکھ پرائیویٹ کیمروں کی میپنگ کیلئے پراجیکٹ کا آغاز اضلاع اور تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی شائع 25 نومبر 2023 11:40pm
لاہور کا مال روڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے بند، صرف سائیکل سواروں کو اجازت شہری پریشانی سے بچنے کے لیے مال روڈ پر سفر نہ کریں، سی ٹی او لاہور اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 10:08am
ڈیفنس کار حادثہ: ملزم افنان کا اکثر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف پولیس نے ملزم افنان شفقت کا عمر کے تعین کے لیے ٹیسٹ بھی کروالیا شائع 25 نومبر 2023 09:23pm
چین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کا ریلوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ پاکستان ریلوے کی چینی وفد سے ایم ایل ون پر کام کے جلد آغاز کی درخواست شائع 25 نومبر 2023 08:12pm
بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان جہانگیر ترین سے بلوچستان کے ترین قبائل کے رہنماؤں اور عمائدین کی ملاقات شائع 25 نومبر 2023 07:44pm