خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں لاہور سے گرفتار اے ٹی سی کا ملزمہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 12:48pm
لاہور: حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالے 4 شادی ہال مالکان گرفتار ملزمان کیخلاف میرج ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج شائع 10 دسمبر 2023 03:41pm
پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کا چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ شائع 09 دسمبر 2023 11:15pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ پنجاب میں گندم کی فی من پیداوار کا ہدف یوریا کی کمی سے متاثر ہو سکتا ہے، محسن نقوی شائع 09 دسمبر 2023 08:11pm
لاہور کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی لاہور کو ڈسٹ فری شہر بنانے کے پلان پر عملدرآمد شروع شائع 09 دسمبر 2023 07:31pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: اٹک، چکوال اور جہلم کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویو نواز شریف کے واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئی ہیں، شہباز شریف شائع 09 دسمبر 2023 06:58pm
پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صبح اور رات کو سڑکیں واش کرنے کی ہدایت کردی شائع 09 دسمبر 2023 06:33pm
ہم نے کہا کارگل پر لڑائی نہیں ہونی چاہئے، وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف بھارت، افغانستان اور ایران سے تعلقات ٹھیک کریں گے، ہمسایوں سے ناراضگی کے دوران ترقی نہیں کرسکتے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 01:03pm
لاہور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کا سرغنہ گرفتار گرفتارملزم سے 13 لاکھ 80 ہزار روپے برآمد، ایف آئی اے شائع 09 دسمبر 2023 11:29am
پنجاب پولیس کے 40 انسپکٹرز ترقی پاکر ڈی ایس پی بن گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 40 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی شائع 08 دسمبر 2023 11:39pm
پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ڈومیسٹک کنریکٹ میں انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی کرکٹر کو شامل کیا گیا شائع 08 دسمبر 2023 04:45pm
تشدد کا شکار رضوانہ نے تعلیم کا آغاز کردیا، اسکول میں پہلا دن رضوانہ کی نفسیاتی کونسلنگ کی جارہی ہے طبی معائنہ بھی جاری رہے گا، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد شائع 08 دسمبر 2023 04:26pm
ہمارا مطالبہ اقتدار نہیں، قوم کو بتائیں اس ملک میں ڈاکہ کس نے ڈالا، نواز شریف چور چور کہنے والے خود سب سے بڑے چور ہیں، سب کا احتساب ہونا چاہیے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:01pm
لاہور ائر پورٹ کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو آگ لگ گئی گاڑی جل کر راکھ ہوگئی، پاس کھڑی گاڑیاں محفوظ رہیں شائع 08 دسمبر 2023 02:23pm
وزیراعظم کے مشیر احمد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری نیب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی شائع 08 دسمبر 2023 11:27am
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری، بہاولپور اور ڈی جی خان سےامیدواروں کا انتخاب ہوگا ضلع رحیم یار خان کی پی پی 255 سے پی پی 267 تک کے امیدواروں کا بھی آج فیصلہ ہوگا شائع 08 دسمبر 2023 11:05am
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی شائع 07 دسمبر 2023 11:49pm
پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا شائع 07 دسمبر 2023 11:29pm
پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا ٹرانسفر سیزن جاری شائع 07 دسمبر 2023 09:05pm
سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری شائع 07 دسمبر 2023 08:46pm
وہاب ریاض نے حارث رؤف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیوں اہم قرار دیا؟ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا، چیف سلیکٹر شائع 07 دسمبر 2023 05:53pm
پولیس نے 9 مئی کے 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں بھجوا دیے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شائع 07 دسمبر 2023 05:21pm
پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر ندیم عمر اور معین خان نے شین واٹسن کو کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا شائع 06 دسمبر 2023 11:35pm
رضوانہ 4 ماہ بعد صحتیاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے میں ٹھیک ہوگئی ہوں, اسپتال میں میرا بہت خیال رکھا گیا، رضوانہ کی میڈیا سے گفتگو شائع 06 دسمبر 2023 04:55pm
عمران نے خصوصی عدالت میں امریکا پر الزامات لگائے، ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: عطا تارڑ سابق وزیراعظم نے دوران ٹرائل وہی پرانی باتیں کیں جو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، لیگی رہنما شائع 06 دسمبر 2023 12:11pm
پی ایس ایل 9 : معین خان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ترقی مل گئی معین خان پی ایس ایل سیزن ون سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے شائع 05 دسمبر 2023 10:49pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے نواز شریف کی تمام امیدواروں سے ملاقات، سیاسی شہرت، پارٹی سے وابستگی کے حوالے سے سوالات شائع 05 دسمبر 2023 09:29pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کردیا محسن نقوی کا زندہ دلان لاہور کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام شائع 05 دسمبر 2023 08:44pm
ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان نے ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا، پولیس شائع 05 دسمبر 2023 08:30pm
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی، انہوں نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس شائع 05 دسمبر 2023 08:07pm