لاہور میں 29 غیر قانونی چنگچی رکشوں کی باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل، 8 افراد گرفتار انسانی جانوں کے لیے غیر محفوظ چنگ چی رکشے بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شائع 05 دسمبر 2023 06:44pm
سکھ یاتریوں سے لوٹ مار کرنیوالا گینگ غیرملکی نکلا، بیرونی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے کا انکشاف چھ روز قبل لاہور میں سکھ یاتریوں سے لوٹ مار کا واقعہ سامنے آیا تھا۔ شائع 05 دسمبر 2023 04:12pm
سموگ کے دوران جلد کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں سموگ جلد کو تیزی سے متاثر کرتی ہے، طبی ماہرین شائع 05 دسمبر 2023 03:30pm
پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی شائع 04 دسمبر 2023 11:42pm
3 قومی کرکٹرز کو آسٹریلوی لیگ کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کیلئے این او سی دیا گیا شائع 04 دسمبر 2023 09:55pm
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm
عمران خان کے نئے دعوے پر مریم نواز نے جواب دے دیا مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کی سابق چیئرمین تحریک انصاف پر نام لیے بغیر تنقید شائع 04 دسمبر 2023 05:55pm
عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 06:36pm
غریب افراد کو پھانس پر 50 لاکھ روپے فی گردہ کمانے والا گروہ گرفتار ملزمان ایک گردے کے عوض متاثرہ شخص کو 2 لاکھ دیتے تھے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:49pm
ہر 10 میں سے 7 افراد ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متاثر ہیں، چیئرمین نیب کاروباری حضرات کو نیب تنگ نہیں کرے گا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد شائع 04 دسمبر 2023 11:27am
شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لئے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، سابق وزیراعظم شائع 04 دسمبر 2023 10:38am
عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں کرن کے نصف بہترحمزہ چوہدری کا تعلق پاکستان کی کس سیاسی جماعت سے ہے؟ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 10:16am
کھیل کے دوران بچہ کرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا مانگا منڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل شائع 03 دسمبر 2023 10:48pm
بلوں کی ادائیگی پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے کو گولی مار کر خود کشی کرلی پولیس نے قانونی کارروائی کیلئے لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا شائع 02 دسمبر 2023 11:04pm
تنازعے کے بعد پی سی بی نے سلمان بٹ کو عہدے سے ہٹادیا سلمان بٹ کی جگہ اسد شفیق نئے کنسلٹنٹ ہوں گے، وہاب ریاض اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:11am
پنجاب پولیس کا کریک ڈاون جاری، مسقط سے ایک اور اشتہاری گرفتار پولیس نے انٹرپول سے رابطہ کرکے ملزم کو گرفتار کیا اور متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا شائع 02 دسمبر 2023 07:11pm
نیب کیس بنانے سے قبل اپنی عدالتی کارروائی پر نظر ڈالا کرے، مونس الہٰی ریفرنس میں شامل ایک ملین یورو کی ٹرانزیکشن کو نیب عدالت میں کلئیر قرار دے چکا، رہنما پی ٹی آئی شائع 02 دسمبر 2023 06:25pm
ڈیفنس کارحادثہ: ملزم افنان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوئے تھے شائع 02 دسمبر 2023 02:34pm
میرے بچے بھوکے ہیں، جلائی گئی گھریلو ملازمہ کا بیان مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار گھر کی مالکن شازیہ ہوگی، شبنم اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:08pm
پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت غیرمنظور شدہ رکشوں کو پہلے بڑے شہروں میں بند کیا جائے گا، نگراں وزیر ٹراسنپورٹ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 06:46pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: ٹک ٹاکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض صنم جاوید کی ضمانت منظور کی گئی شائع 02 دسمبر 2023 10:36am
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سی ٹی ڈی حکام شائع 02 دسمبر 2023 10:17am
ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، پرویز اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے، نیب ریفرنس اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:03am
پاکستان ریلوے کی مسافروں کی سہولت کیلئے سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایت گاڑیوں اور ٹریک کی مسلسل نگرانی کی جائے، ٹرینوں کا سفری دورانیہ کم کیا جائے، چیئرمین ریلوے شائع 01 دسمبر 2023 08:35pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں ہوگا شائع 01 دسمبر 2023 06:34pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا شائع 01 دسمبر 2023 06:19pm
آصف علی زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے سابق صدر کا لاہور میں 3 دن قیام متوقع ہے شائع 01 دسمبر 2023 06:12pm
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:55pm
اسموگ کی صورتحال: پنجاب حکومت کا وقتی طور پر تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 10:06pm