پیپلز پارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی 9 مارچ کو رہنما چیئرنگ کراس پر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہونگے شائع 07 مارچ 2024 01:52pm
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی، ترجمان شائع 07 مارچ 2024 01:50pm
وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، عظمیٰ بخاری جھوٹ بولنے میں پی ٹی آئی والے شیطان کو بھی مات دے دیتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 07 مارچ 2024 11:27am
ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا مریم نواز کی اسکالر شپ اسکیم کا از سرِ نو جائزہ لے کر مرتب کرنے کی ہدایت شائع 07 مارچ 2024 09:42am
جے یو آئی کا عید کے بعد نئے انداز میں تحریک چلانے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام کا وکلا کنونشن آج لاہور میں ہورہا ہے شائع 06 مارچ 2024 03:09pm
ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کیلئے کاکول اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کریں گے شائع 06 مارچ 2024 01:45pm
دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا وفد سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہوگیا محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے 2 رکنی سیکیورٹی وفد کی ملاقات اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:21pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں پر چھاپوں کا اعلان کردیا، گودام مالکان کو رجسٹر ہونے کی ہدایت رمضان نگہبان پیکج سے پنجاب کے ساڑھے 3 کروڑ لوگ مستفید ہوں گے، مریم نواز اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:37pm
جے یو آئی کا الیکشن دھاندلی کے خلاف تحریک تیز کرنے کا مشن سربراہ جےیوآئی دو روزہ دورہ پرآج رات لاہور پہنچیں گے شائع 05 مارچ 2024 05:59pm
لاہور: پولیس نے بچیوں کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروانے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم تشکیل دی شائع 05 مارچ 2024 02:14pm
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ ، پنجاب میں کم آمدن والوں کیلئے آسان اقساط پر گھروں کا منصوبہ مریم نواز نے 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت کر دی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:21am
پنجاب کابینہ 2 روز میں تشکیل دیے جانے کا امکان، متوقع نام سامنے آگئے اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:57pm
پاکستان ریلوے کی 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، ترجمان ریلوے شائع 04 مارچ 2024 02:54pm
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم قیدی اب گھروں سے سامان منگوانے کے بجائے جیل سے ہی لے سکیں گے شائع 04 مارچ 2024 10:37am
پنجاب میں ای چالان جمع نہ کرانے پر سزاؤں کا اعلان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:15am
گلوکار اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر امجد پرویز انتقال کرگئے ڈاکٹر امجد پیشے کے اعتبار سے انجینئر تھے، اردو کے ساتھ انگریزی تصانیف بھی کیں شائع 04 مارچ 2024 12:11am
پاک نیوزی لینڈ سیریز: کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا 2 رکنی وفد سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا شائع 03 مارچ 2024 01:16pm
بہاولپور: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالنے پر مقدمہ درج مقدمے میں فائرنگ، املاک کو نقصان، جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک سمیت 16 ایم پی او کی دفعات شامل شائع 03 مارچ 2024 09:15am
سینئر وکیل آفتاب باجوہ کہاں گئے، پولیس گرفتاری کے باوجود انکاری ہے، بیٹا مجدد آفتاب لاہور ہائیکورٹ بار کے صدراسد منظور بٹ کا شہر میں سنیئر وکلا کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار شائع 02 مارچ 2024 09:07pm
مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ’صاف ستھرا پنجاب‘ مہم کا آغاز شائع 02 مارچ 2024 01:38pm
لاہور: کیولری گراؤنڈ میں خاتون پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی گئی خاتون کو کچھ عرصہ قبل طلاق ہوئی تھی، مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز شائع 02 مارچ 2024 01:10pm
اے ایس پی شہر بانو نقوی کی شادی کی تصاویر وائرل اے ایس پی شہر بانو نقوی اپنے بہادرانہ اقدام کی بدولت مقبول ہو گئی ہیں شائع 02 مارچ 2024 09:32am
شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیئے، مریم نواز ایک ماہ میں پورے پنجاب میں صفائی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:59pm
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا شائع 01 مارچ 2024 06:54pm
نوازشریف مولانا سے ووٹ مانگنے کی نیت سے نہیں آئے تھے، رانا ثناء اللہ نواز شریف اور فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ن لیگی رہنما شائع 01 مارچ 2024 06:42pm
جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کیں اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:17pm
لاہور میں ہر گھر سے 2 ہزار روپے تک کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزارت خزانہ پنجاب کو تجویز پیش کی گئی اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 03:01pm
لاہور بھر میں 2 مارچ کو چھٹی کا اعلان صوبائی دفاتر میں اس چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا شائع 29 فروری 2024 08:23pm
لاہور میں ایک اور ٹریفک وارڈن نے پی ایچ ڈی کر لی سٹی ٹریفک پولیس کو تعلیمی قابلیت میں پاکستان بھرمیں سب فورسز پر سبقت ہے اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 06:46pm
جلسے اور ریلیاں ممنوع، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان و خطبے کے لیے محدود، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع