وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم مریم نواز نے پتنگ بازی کے پے درپے واقعات پر اظہار تشویش کیا شائع 24 مارچ 2024 05:20pm
مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ ریٹرننگ افسر نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 24 مارچ 2024 04:32pm
کپتان سمیت 7 افراد پر مشتمل پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اعلان سلیکشن کمیٹی کا کوئی چیئرمین نہیں ہوگا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 03:35pm
سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر 25 مارچ کو سماعت کرے گا شائع 24 مارچ 2024 02:39pm
تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am
ایس ایچ او کے مبینہ تشدد سے شہری قوت گویائی کھو بیٹھا بچوں کے جھگڑنے پر ایس ایچ او حماس حمید نے بچوں کو تھانے بلایا تھا شائع 23 مارچ 2024 03:40pm
ڈاکو دکان سے 25 لاکھ نقد، 40 لاکھ کے فون لے گئے واردات کی سی سی ٹی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کر لی شائع 23 مارچ 2024 01:07pm
لاہور میں گھریلو ملازمہ کی ڈکیتی، گھر سےتجوری ، نقدی اور زیور لے اُڑیں شہری نے چند روز قبل گھریلو ملازمہ کوکام پررکھا تھا شائع 22 مارچ 2024 05:12pm
امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں امیر بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، پولیس شائع 22 مارچ 2024 03:22pm
لاہور میں نوجوان ہلاک، والدین نے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا وقار پر تشدد کیا، شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجا، پھر نکال کر مار ڈالا، انصاف چاہیے، والدین کا بیان شائع 22 مارچ 2024 03:14pm
نعت کو گانوں کی طرح پڑھنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست گزار کے مطابق مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں شائع 22 مارچ 2024 02:48pm
رنگ روڈ کرپشن کیس: پرویز الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منظور تفتیشی افسر نے ملزمان کو گنہگار قرار دے کر گرفتاری کی استدعا کی تھی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm
لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران مری ہوئی مرغیاں فروخت ہونے کا انکشاف اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا شائع 22 مارچ 2024 02:24pm
این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا شائع 22 مارچ 2024 01:31pm
ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی عظمٰی کاردار کے زیورات چوری ہوگئے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا شائع 22 مارچ 2024 12:43pm
لاہور میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سالہ نوجوان پرتیزاب پھنک دیا نوجوان کی دائیں آنکھ، چہرہ اوردائیاں بازو متاثر شائع 21 مارچ 2024 07:43pm
لاہور پولیس کی حراست میں ملزم نے بلڈنگ سےچھلانگ لگادی، ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں مردان: عدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس جانے والا قیدی جیل کے گیت پر ہلاک ہو گیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:23pm
عمران خان کی تصویر پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکمران جماعت کا بائیکاٹ سنی اتحاد کونسل کے اراکین شدید مشتعل اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 07:07pm
جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جویریہ اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 میں دوسری سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی ہیں شائع 21 مارچ 2024 03:12pm
جی سی یونیورسٹی کی طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلوں سے مارا، بال بھی نوچ ڈالے اسسٹنٹ پروفیسر طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کر رہے تھے اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:06pm
پنجاب میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے دستک ایپ لانچ مریم نواز کا گھر تک سروسز کی فراہمی کیلئے دستک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 04:58pm
پولیس نے سانحہ اچھرہ کے مرکزی ملزمان گرفتار کر لئے، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور گرفتار ملزمان نے خاتون کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی کوشش کی، پولیس شائع 19 مارچ 2024 10:55pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میزبان شہروں کو فائنل کرلیا میگا ایونٹ کے میچز پاکستان کی کن شہروں میں کھیلے جائیں گے شائع 19 مارچ 2024 03:35pm
حکومت کی فراہم کردہ الیکٹرک بائیک کیسے ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے تفصیلات بتا دیں پنجاب کابینہ کی ایڈووکیٹ جنرل آفس میں لاء افسران کی تعداد 98 سے کم کر کے 66 کرنے کی منظوری شائع 19 مارچ 2024 03:15pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی شائع 19 مارچ 2024 02:56pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ محسن نقوی نے کپتان بنانے کا صوابدیدی اختیار سلیکشن کمیٹی کو بھی سونپنے کا عندیہ دے دیا شائع 18 مارچ 2024 05:02pm
آئی ایم ایف کےکہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کرلیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:19pm
پنجاب کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ نے تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:15pm
پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کھیلوں سے متعلق شکایات کے لیے سوشل میڈیا کمپلینٹ سیل شروع کرنے کا اعلان شائع 17 مارچ 2024 04:15pm
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد کا الیکشن نتائج چیلنج کرنے کا اعلان اپنےحق کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف الیکشن ٹریبونل جارہا ہوں، ن لیگی رہنما شائع 17 مارچ 2024 03:39pm