’تعصب دماغ سے نکالیں‘ مریم نے تنخواہ اور کوئی مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، عظمیٰ بخاری مریم نواز کی کارکردگی پر یہ بات نہیں کرسکتے، ن لیگی رہنما شائع 28 فروری 2024 02:07pm
گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پرشدید تشویش ہے، شہباز شریف مسلم لیگ ن بلوچستان کے کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ متاثرین کی فوری امداد کی جائے، نامزد وزیراعظم شائع 28 فروری 2024 11:32am
امیر بالاج کے قتل میں ملوث دیرینہ دوست احسن شاہ گرفتار گرفتار ملزم احسن شاہ نے سعودی عرب سے ملزمان کو ریکی دی تھی شائع 28 فروری 2024 10:51am
مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 28 فروری 2024 10:42am
خاتون کو ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو کیلئے بڑے حکومتی اعزاز کا اعلان خاتون اے ایس پی کی بہادری اور سمجھداری زبان زد عام ہوگئی شائع 26 فروری 2024 05:56pm
سب کی وزیراعلیٰ ہوں، دل میں کسی کے لیے کوئی بدلے کاجذبہ نہیں، مریم نواز سب کے ساتھ مل کر ٹیم کی طرح کام کرنا چاہتی ہوں، نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 02:54pm
مریم وزیر اعلیٰ بننے کے بعد نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی، رانا ثناء اللہ پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے، ن لیگی رہنما شائع 26 فروری 2024 11:37am
صدر نے اسمبلی کا اجلاس نہ بلوا کر آئین سے روگردانی کی، اعظم نذیر تارڑ ڈاکٹر عارف علوی ملک کے صدر کسی سیاسی جماعت کے نہیں، ن لیگی رہنما شائع 26 فروری 2024 11:29am
خاتون کو پُرتشدد ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی کیلئے مریم نواز کا خراج تحسین شہربانو آپ کا شکریہ! آپ پر ہم سب کو فخر ہے، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب شائع 26 فروری 2024 10:43am
لاہور میں ہجوم کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟ خاتون نے سعودی فیشن برانڈ کا کرتا پہن رکھا تھا۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 12:35pm
وزیر اعلیٰ کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے، عظمیٰ بخاری ہم نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ہے، ن لیگ رہنما شائع 26 فروری 2024 10:34am
پنجاب اور سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے، خضر افضال شائع 26 فروری 2024 09:11am
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا سکی اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 06:12pm
مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات منظور، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا مریم نواز کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروائیں گے اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:39pm
معاشی استحکام کیلئے تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے کاوشیں کرنا ہوں گی، شہباز شریف ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے، نامزد وزیراعظم شائع 25 فروری 2024 03:17pm
محسن نقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات، نگراں کابینہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش آپ کی لیڈرشپ میں نگراں کابینہ نےعوامی خدمت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی، گورنر پنجاب شائع 25 فروری 2024 03:10pm
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل 9 سے باہر پاکستان کا اثاثہ ہونے کہ وجہ سے کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے، ثمین رانا شائع 25 فروری 2024 03:04pm
اوور بلنگ میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی شروع نیپرا نے لیسکو سے تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹابھی مانگ لیا شائع 25 فروری 2024 02:32pm
پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت ن سے 20، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سے 2،2 جبکہ آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 02:37pm
پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی شائع 25 فروری 2024 09:27am
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: حملہ آور کی ایک روز قبل خریدی گئی موبائل سم بدین کی خاتون کے نام پر رجسٹرڈ پولیس نے حملہ آور گوگی بٹ کے ملازم کی زیرحراست اہلیہ سے بھی ایک سم برآمد کر لی ۔ شائع 24 فروری 2024 12:40pm
شاداب خان کا آؤٹ: پی ایس ایل کی ہاک آئی ٹیم نے غلطی تسلیم کر لی شاداب خان نے میچ میں ہار کی وجہ ڈی آر ایس کو قرار دیا تھا شائع 24 فروری 2024 10:27am
سنسنی خیز میچ میں افتخار کا چھکا بھی سلطانز کے کام نہ آیا، زلمی کامیاب ملتان سلطانز کے ڈیوڈ میلان نے 52، یاسر خان نے 43 رنز بنائے اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 12:26am
سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 23 فروری 2024 07:38pm
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا شائع 23 فروری 2024 06:31pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری شائع 23 فروری 2024 04:54pm
پاکستان کرکٹ بورڈ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ شروع محسن نقوی نے پی سی بی میں پوسٹ مارٹم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا شائع 23 فروری 2024 04:46pm
مریم نواز دو تہائی اکثریت سے پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گی، عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اب مطلوبہ سہولت میسر نہیں، رہنما ن لیگ شائع 23 فروری 2024 02:57pm
وزیرخزانہ کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اسحاق ڈار 'عمران خان نے آئی ایم ایف کو ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہوتو قابلِ مذمت ہے۔' شائع 23 فروری 2024 02:28pm