بلند عمارتوں کی چھتوں پر پودے نہ لگانے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد فصلوں کی باقیات جلانے والوں پر 1 لاکھ کے بجائے 2 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا حکم شائع 26 مئ 2023 06:19pm
عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی کی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کا کیس غیر معمولی ہے، فاضل جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے شائع 26 مئ 2023 01:07pm
رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری: لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے، عدالت مجھے آپ کو بلانے کا کوئی شوق نہیں، جج کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:32am
پنجاب اسمبلی کی بحالی: درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت نظر بندیوں کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل معاونت کیلئے طلب شائع 25 مئ 2023 01:05pm
9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر پنجاب حکومت سے جواب طلب حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی 19 مئی کو تشکیل دی تھی شائع 25 مئ 2023 11:23am
نظر بندی کے قانون 16 اور 3 ایم پی او کیخلاف درخواست پر مزید دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت ملتوی کردی شائع 24 مئ 2023 12:31pm
این اے 239 پر ضمنی انتخاب: لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے تحریری حکم نامے کل تک طلب درخواست پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اکرم چیمہ نے دائر کی شائع 24 مئ 2023 11:49am
زمان پارک کے اطراف راستوں کی بندش: پنجاب حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اور ڈی سی لاہور کو فریق شائع 24 مئ 2023 11:08am
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن روک دیے جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا شائع 24 مئ 2023 09:08am
این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں نے 3 اور 16 ایم پی او کو عدالت میں چیلنج کردیا شائع 23 مئ 2023 12:55pm
گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm
پی ٹی آئی کے 72 اراکین کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحریری فیصلہ فرخ حبیب کا این اے 108 میں الیکشن روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:18pm
فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 123 افراد کی نظربندی کے احکامات معطل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے محفوظ فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:55am
عدالت کی ریسٹورنٹس، سینماء اور تھیٹرز کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت بیکریوں کو بھی کھلا رکھنے سے متعلق عدالت جلد فیصلہ کرے گی شائع 19 مئ 2023 03:22pm
پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار اسپیکرکوارکان سے ملاقات کرکےفیصلہ کرنے کی ہدایت شائع 19 مئ 2023 02:33pm
جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان دہشت گردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 19 مئ 2023 12:47pm
ظل شاہ قتل کیس: عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کا عبوری ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:31am
عمران ریاض کیس: آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ ایک گھنٹے میں عدالت طلب وکلاء کی سیکرٹری دفاع کو طلب کرنے کی استدعا شائع 18 مئ 2023 10:56am
عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت ذمہ دار افسران کیخلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، وکیل عمران خان شائع 18 مئ 2023 10:31am
فواد چوہدری کا مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج کیے جانے کا خدشہ ہے، مؤقف شائع 18 مئ 2023 10:09am
حملوں میں ملوث ’دہشتگرد‘ زمان پارک میں ہیں، پی ٹی آئی حوالے کرے، پنجاب حکومت آئندہ کیلئے پولیس کو شرپسندوں کیخلاف فری ہینڈ دے دیا، نگراں وزیراطلاعات پنجاب شائع 17 مئ 2023 01:57pm
پی ٹی آئی کے 22 افراد کی نظر بندی کا حکم معطل، رہا کرنے کا حکم پی ٹی آئی کے 453 کارکنوں کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 01:04pm
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ 19مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا شائع 17 مئ 2023 11:29am
سینٹرل ماڈل اسکول لوئر مال کو سینٹر آف ایکسیلینس میں تبدیل کرنے سے روک دیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 01:41pm
عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست لارجربینچ کو بھجوا دی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:31pm
لاہور ہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا شائع 16 مئ 2023 10:22am
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد بشری بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور شائع 15 مئ 2023 02:17pm
صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او معطل عدالت نے ڈپٹی کمشنر سیالکورٹ کو بھی طلب کرلیا شائع 15 مئ 2023 12:45pm
رہائی کے بعد یاسمین راشد اسپتال سے دوبارہ گرفتار رہائی سے قبل پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:44pm
لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل لاہور ہائیکورٹ کا تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:34pm