لاہور: بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا حکم معطل لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرکا فیصلہ خلاف قانون قراردے دیا شائع 11 اگست 2023 10:03am
اعلیٰ افسران کو جرمانے اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی شائع 10 اگست 2023 06:01pm
فرح گوگی کے بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو ایک اور موقع عدالت نے 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ شائع 10 اگست 2023 05:06pm
سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کا بھی ملک میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم آئین کا نفاذ کسی کی پسند اور ناپسند پر نہیں روکا جا سکتا، عدالت شائع 10 اگست 2023 02:03pm
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کا اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار پی ایم ڈی سی داخلے کے وقت بتائی گئی ٹیوشن فیس ہی وصول کریں، عدالت شائع 10 اگست 2023 09:38am
پرویز الہیٰ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم 8 اگست کو عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:06pm
پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت، گرفتاری پر پابندی: سنگل بینچ کے فیصلے پر حکم امتناعی میں توسیع حکومتی اپیل پرمزید کارروائی 7 اگست کو ہوگی، عدالت شائع 02 اگست 2023 04:49pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا شائع 02 اگست 2023 10:29am
عدالت نے پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کو کیے جرمانے معطل کردیے لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 08:39pm
ملک کی بدترین معاشی صورتحال اور 40 کروڑ کے قومی پرچم کی ’شاہ خرچی‘ شہری نے نگراں حکومت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا شائع 01 اگست 2023 02:19pm
اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن بچی کو مار پیٹ نہیں کی، سول جج عاصم حفیظ بچی کے والدین پیسوں کی لالچ اور کسی ہدایت پر الزامات لگارہے ہیں، عاصم حفیظ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:34pm
اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل: وزیراعلیٰ کا تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان جامع تحقیقات کرکے حقائق سامنےلائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب شائع 31 جولائ 2023 09:15pm
جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کو سانس میں دشواری کا سامنا صورتحال یہی رہی تو بچی کو وینٹیلیٹر پر بھی منتقل کیا جاسکتا ہے، میڈیکل بورڈ شائع 31 جولائ 2023 06:28pm
نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 90 روز گزرنے کے بعد نگراں حکومت کے تمام احکامات و اقدامات غیر آئینی ہیں، درخواستگزار شائع 31 جولائ 2023 10:44am
وزیراعظم کا 14 سالہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس پولیس دباؤ میں نہ آئے، ملزم کون ہے اسے خاطر میں نہ لایا جائے، وزیراعظم شائع 30 جولائ 2023 11:31pm
لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت جسٹس فاروق حیدر نے کیس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا شائع 27 جولائ 2023 09:13pm
جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کو زہر دیئے جانے کا انکشاف رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے، پروفیسر فرید ظفر اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 04:05pm
چوہدری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج شائع 25 جولائ 2023 04:42pm
بتایا جائے کہ صوبے بھر میں کتنی گاڑیاں محکموں اور افسران کے پاس ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ عدالت نے پنجاب حکومت سے 10 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی شائع 24 جولائ 2023 05:46pm
عمران خان کی تقاریر کی میڈیا پر نشریات روکنے کے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پیمرا کی جانب سے پابندی کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 24 جولائ 2023 05:22pm
عمران خان کیخلاف سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینےکا تحریری حکم جاری سائفر تحقیقات پر حکم امتناع واپس لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے، فیصلہ شائع 22 جولائ 2023 12:06pm
لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی سی بی کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم نوید مشتاق کی درخواست پر 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 09:26pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی شائع 21 جولائ 2023 05:44pm
لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر مختلف محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب شائع 21 جولائ 2023 05:34pm
چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کوئی ایمرجنسی نہیں، کیس کی سماعت نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ شائع 20 جولائ 2023 10:27am
لوکل باڈیز ایکٹ 2021-22 کی 20 سے زائد دفعات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت سے لوکل باڈیز الیکشن پرانے ایکٹ کے تحت کرانے کا حکم دینے کی استدعا شائع 19 جولائ 2023 10:42am
لاہور ہائیکورٹ نے سائفر کی تحقیقات روکنے کیلئے حکم امتناع واپس لے لیا جسٹس علی باقر نجفی نے اپیل پر سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:46pm
دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے، لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:17pm
لاہور ہائیکورٹ کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 14 جولائ 2023 09:09pm
پرویز الہیٰ کو کسی بھی مقدمےمیں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ایسا ریلیف نہیں دیا جا سکتا جس کی نظیر نہ ہو، سرکاری وکیل اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 06:36pm