عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف شائع 25 مارچ 2023 09:45am
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 06:27pm
فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں پیش لاہور ہائیکورٹ نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی شائع 24 مارچ 2023 10:15am
جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:56pm
مسلم لیگ ق کے صدارتی نتائج رد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد الیکشن کمیشن کو 10 روز میں ازسر نو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:21pm
توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ منظر عام پر لانے کا حکم عدالت نے تحائف دینے والے ممالک اور مہمانوں کےنام بھی سامنے لانے کا حکم دیا ہے شائع 22 مارچ 2023 11:45am
عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت پی ٹی آئی کارکن قانون ہاتھ میں لیں تو کارروائی کی جائے، عدالت شائع 22 مارچ 2023 10:52am
الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی شائع 21 مارچ 2023 05:49pm
انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:00am
بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران شائع 21 مارچ 2023 03:03pm
زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
مینار پاکستان جلسہ: ڈپٹی کمشنر لاہور آج پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی شائع 21 مارچ 2023 11:17am
عمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:26am
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm
زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ہم ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان شائع 20 مارچ 2023 10:06pm
شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا شائع 20 مارچ 2023 03:07pm
مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm
راولپنڈی و اٹک میں احتجاج پر گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی فوری رہائی کا حکم راولپنڈی و اٹک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تین ایم پی او کے تحت نوٹیفکیشن کالعدم قرار شائع 20 مارچ 2023 01:32pm
عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے نوٹس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ 21 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا شائع 20 مارچ 2023 11:07am
زمان پارک آپریشن: پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی آپریشن اور چیف سیکرٹری فریق شائع 18 مارچ 2023 03:09pm
یاسمین راشد نے خود کو ہراساں کیے جانے کیخلاف درخواست دائرکردی 'پولیس کو کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں ہوں' شائع 17 مارچ 2023 01:40pm
زمان پارک پولیس حصار، تشدد کی 5 درخواستوں پر فریقین کو ملکربات کرنے کا موقع عدالت نے کیس کی سماعت 3 بجے تک ملتوی کردی شائع 17 مارچ 2023 12:55pm
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی تمام درخواستیں منظور اسلام آباد کے مقدمات میں 24 مارچ تک اور لاہور کے مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانتیں منظور کی گئیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:22pm
عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے درخواست ، نوٹس جاری کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور قانون کو ہاتھ میں لیا، درخواست اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 12:21pm
حکمران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری عمران خان عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کی جان کو خطرہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 16 مارچ 2023 11:45am
شیخ رشید نے مری مقدمے کیخلاف لاہورئیکورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کرلیا شیخ رشید کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر شائع 16 مارچ 2023 10:53am
زمان پارک میں آپریشن روکنے کا حکم کل تک برقرار رہے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے نے پولیس اور پی ٹی آئی کو مل بیٹھ کر حل نکالنے کا حکم دیدیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:30pm
عمران خان نے 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردیں سابق وزیراعظم نے تمام درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیں شائع 16 مارچ 2023 10:02am
لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو آج صبح 10 بجے تک زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم عدالت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو سوا 3 بجے طلب کیا تھا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:45am
پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی نے عدالتی افسران کی نامزدگیوں کی استدعا کردی فواد چوہدری نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا شائع 14 مارچ 2023 01:33pm