سنگل بینچ فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پرویز الٰہی سمیت دیگر سے جواب طلب عدالت اپیل کے حتمی فیصلے تک سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرے، نیب کی استدعا شائع 13 ستمبر 2023 02:49pm
سانحہ جڑانوالہ: ’جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو عدالت ایکشن لے گی‘ بشپ آزاد مارشل کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا شائع 13 ستمبر 2023 12:33pm
شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے زہرپینے کی اجازت مانگ لی 'مجھے کوئی شہرت نہیں چاہئے، میرا اللہ پر یقین ہے مجھے کچھ نہیں ہوگا' اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:05pm
پرویز الہٰی گرفتاری توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو 18 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 06:03pm
ججز کو بلا سود قرضے دینے کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر شہری کی درخواست پرسماعت جسٹس شمس محمود مرزا کریں گے۔ شائع 11 ستمبر 2023 09:46am
خدیجہ شاہ سمیت دیگرکی ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری ملزمان کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت شائع 09 ستمبر 2023 12:44pm
سانحہ جڑانوالہ: جوڈیشل کونسل کے قیام پر 15 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت موجودہ طریقہ کار سے کرسچئیین کمیونٹی کو انصاف کی توقع نہیں، درخواستگزار کا مؤقف شائع 08 ستمبر 2023 12:24pm
ججز کو بلاسود 36 کروڑ روپے کے قرضے دینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ججز کو بلا سود قرضہ فراہم کرنا غیر قانونی اقدام ہے، درخواستگزار شائع 08 ستمبر 2023 09:40am
ہائیکورٹ کے ججز کو بلا سود کروڑوں روپے قرضوں کی منظوری ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک روپیہ سود ادا کئے یہ قرض واپس کریں گے۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 06:40pm
جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اسپیشل یونٹ کے قیام کا حکم اسپیشل یونٹ میں خاتون پولیس افسر کا ہونا ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2023 12:18pm
پرویز الہیٰ کی بازیابی: عدالت نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست غیر مؤثر قرار دیدی لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری شائع 06 ستمبر 2023 06:46pm
پرویز الٰہی کی گرفتاری پرچیف کمشنر، ڈی پی او اور سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کی درخواست غیرموثر قراردیکر نمٹا دی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 12:19pm
پرویز الہیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں الگ الگ سماعتیں، پولیس افسران کو نوٹسز جاری اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 08:03pm
پرویز الہیٰ کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم، نیب نے گرفتاری روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہورہائیکورٹ میں پرویزالہٰی کی بازیابی کا کیس منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:25pm
سانحہ جڑانوالہ، جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی شائع 04 ستمبر 2023 10:40am
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن دونوں درخواستوں پر چار ستمبر کو سماعت ہوگی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:18pm
ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm
لاہورہائیکورٹ سموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹیں رات 10 بجے بند نہ کروانے پربرہم عدالت کا ڈی جی پی ایچ اے کو پیر کے روز پیش ہونے کا حکم شائع 01 ستمبر 2023 12:06pm
تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے پرویزالٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:23pm
پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا عمران خان جیل میں ہونے کی بناء پر انسدادِ دشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے، درخواست شائع 31 اگست 2023 01:12pm
’چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب حکومت کی تحویل میں ہوتے تو مداخلت کرتے‘ بیرسٹر سلمان صفدر کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس شائع 31 اگست 2023 12:28pm
عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:53pm
’سڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں‘ ، لاہور ہائیکورٹ قوانین آئین کے بنیادی حقوق سے متصادم ہوں توعدالتیں انہیں کالعدم قرار دے سکتی ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:50am
احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت 53 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا اے ٹی سی لاہور کے جج جج اعجاز احمد بٹر کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت شائع 29 اگست 2023 10:20am
یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر نیپرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:34pm
لاہور میں تھیٹروں کی بندش کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار کوئی بھی تھیٹر فل ڈریس ریہرسل اور این او سی کے بغیر ڈرامہ نہیں دکھا سکے گا، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 04:09pm
خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا عدالتی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی شائع 28 اگست 2023 09:37am
سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور پولیس افسران فریق شائع 26 اگست 2023 09:25pm
پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 26 اگست 2023 04:54pm