پاکستان امن و امان کی فراہمی، لوگوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، فیصل کریم کنڈی بلدیاتی نمائندوں کے حق کیلئے نکلیں گے، کرم کی صورتحال سب کے سامنے ہے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 02 جنوری 2025 05:19pm
پاکستان کراچی میں دھرنے ختم نہیں مؤخر کر رہے ہیں، پوری کرم ایجنسی میں فوجی آپریشن کیا جائے، مولانا اورنگزیب فاروقی کراچی لاوارث نہیں کسی کو بدمعاشی کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا اورنگزیب فاروقی اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 03:27pm
پاکستان کرم میں نئی پولیس پوسٹوں سمیت دو ایف سی پلاٹون تعینات کی جائیں گی، بیرسٹر سیف سڑک کی بندش کا مقصد مزید خونریزی کا راستہ روکنا تھا، بیرسٹر سیف شائع 02 جنوری 2025 11:31am
پاکستان معاہدہ طے پانے کے بعد کراچی میں دھرنے ختم، سڑکیں کھل گئیں، کرم میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کامیاب مذاکرات کے باوجود کرم میں سڑکیں 87ویں روز بھی بند شائع 02 جنوری 2025 09:42am
ضرور پڑھیں کرم امن معاہدے کا مسودہ سامنے آگیا فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 01 جنوری 2025 08:29pm
پاکستان کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان خوش آئند بات ہے کہ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 01 جنوری 2025 08:14pm
پاکستان کرم کے معاملے پر گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے جبکہ دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیے ہیں شائع 01 جنوری 2025 08:08pm
پاکستان پاراچنار میں پشاور کا رہائشی قتل، سر کاٹ کر ٹھوکریں ماری گئیں مقتول ندیم بیمار بچے کیلئے دوائی لینے سدہ گیا تھا، اہل خانہ شائع 01 جنوری 2025 03:59pm
پاکستان دھرنا مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے مقدمات سنگین دفعات کے تحت درج شرپسندوں نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل ضیغم اور ایاز گل کو زخمی کیا، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 03:15pm
پاکستان کریک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں دو مذہبی جماعتوں کے 12 دھرنے جاری، مقدمات درج ہونا شروع دھرنوں کی رپورٹ وزیر داخلہ ضیا لنجار کو پیش اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 03:16pm
پاکستان کراچی میں 13 مقامات پر دھرنے، شاہراہ فیصل کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا پرامید ہوں دھرنے ختم نہ بھی ہوئے تو سائیڈ پر ہوں گے، ناصر حسین شاہ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 12:03am
پاکستان گرینڈ جرگہ حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، صوبائی حکومت کا آج تک معاہدے کا دعویٰ ایک فریق نے اسلحہ جمع کرانے پر اتفاق کرلیا، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 08:37am
پاکستان کرم صورتحال: کراچی میں 12 مقامات پر دھرنے جاری، عوام کو شدید مشکلات شیعہ علمائے کرام کراچی میں احتجاج ختم کرانے کے لئے کردار ادا کریں، ترجمان سندھ حکومت اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 10:01pm
پاکستان کرم تنازعہ: فریقین کے درمیان معاہدے عمومی اتفاق، اہم شقیں سامنے آگئیں اہلسنت نے اپنے عمائدین اور عوام سے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 05:52pm
پاکستان گرینڈ جرگہ 9 گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم، حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا جرگہ ممبران کے تحفظات دور ہونے پر پائیدار معاہدہ طے ہو پائے گا، کمشنر کوہاٹ شائع 28 دسمبر 2024 09:36pm
پاکستان پاراچنار صورتحال پر دھرنے، کراچی کی کونسی سڑکیں کھلی ہیں؟ ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل پلان جاری شائع 28 دسمبر 2024 11:44am
پاکستان کراچی کے 11مقامات پر احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر کے مختلف علاقوں میں جزوی ٹریفک بحال، کامران چورنگی پر جاری دھرنا ختم شائع 27 دسمبر 2024 10:57pm
پاکستان کرم صورتحال پر جاری جرگہ میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا، کل تک مؤخر صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کی کرم کے لئے 6 پروازیں شائع 27 دسمبر 2024 10:17pm
پاکستان امید ہے کرم میں فریقین ایک دو دن میں معاہدے پر دستخط کردیں گے، بیرسٹر سیف فریقین نے مل کر کرم کے مسئلہ کا حل نکالنا ہے، حکومت کا کردار ثالثی کا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 27 دسمبر 2024 09:09pm
پاکستان پاراچنار میں راستوں کی بندش، تحصیل چیئرمین کا بلدیاتی نمائندوں سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ راستوں کی بندش کے خلاف کراچی اور کرم سمیت شہریوں کا دھرنا شائع 26 دسمبر 2024 11:56am
پاکستان ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر پر بیرسٹر سیف کا ردعمل تمام ضروری ادویات روزانہ کی بنیاد پر ضلع کرم پہنچائی جا رہی ہیں، مشیر اطلاعات شائع 25 دسمبر 2024 09:48pm
خیبرپختونخوا کابینہ کی ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دینے اور ریلیف ایمرجنسی کی منظوری صوبائی حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر سیف شائع 23 دسمبر 2024 06:07pm
پاکستان کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، لوگ نمک کو ترس گئے، 50 سے زائد بچے جاں بحق بینکوں میں پیسے ختم، راستوں کی طویل بندش اور بدامنی کے خلاف علاقہ مکینوں نے دھرنا دے دیا شائع 22 دسمبر 2024 08:46am
پاکستان کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج، تمام تعلیمی ادارے بند پنجاب حکومت کی جانب سے اہم اقدام اٹھا لیا گیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 12:52pm
کرم میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں متعلقہ شراکت داروں کی مشاورت سے علاقے میں دیرپا امن کیلئےلائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ شائع 19 دسمبر 2024 01:03pm