پاکستان لوئر کرم میں مزید 2 بنکرز مسمار کردیے گئے، مجموعی تعداد30 ہوگئی کرم امن جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرزمسماری اوراسلحہ جمع کرنے پراتفاق ہوا تھا اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:31pm
پاکستان کرم: شدت پسندوں نے پولیس کی خالی چیک پوسٹیں مسمار کردیں شدت پسندوں نے پاکستانی پرچم کو اتار کر اپنی جھنڈا بھی پہاڑی پر لگا دیا اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 11:07am
پاکستان کرم امن جرگہ: دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق شائع 03 فروری 2025 06:44pm
پاکستان ضلع کرم: 68 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا، شہریوں نے خریداری شروع کردی 68 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور دیگر سامان شامل ہے اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 09:52pm
پاکستان علی امین گنڈاپور کا کرم میں قیام امن میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان جو عناصر امن کی راہ میں روڑے اٹکائیں گے، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 12:41pm
پاکستان امن جرگہ: سوشل میڈیا پر شر انگیز تقاریر پوسٹ کرنے والوں کیخلاف سخت ترین سزا کی تجویز ضلع کرم میں دیرپا امن کے قیام کیلئے فریقین کے درمیان اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 08:32pm
پاکستان کرم: توت پیالہ میں مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سمیت حملہ، جوابی کارروائی میں بھاگنے پر مجبور حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 01 فروری 2025 10:23am
پاکستان کرم سے آمدورفت کے راستے 4 ماہ سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا راستوں کی بندش سے اشیائے خورد و نوش کی قلت ہوگئی اور مارکیٹ سے آٹا ، چینی اور گھی غائب ہوگئے شائع 31 جنوری 2025 10:03am
پاکستان کرم سے 100 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا بالش خیل، خارکلی میں مزید 4 مورچے مسمار کردیئے گئے اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 07:45pm
پاکستان کرم کی صورتحال پر آج ہونے والا گرینڈ جرگہ ملتوی، مزید 6 بنکرز مسمار کردیے گئے امن معاہدے پر عملدرآمد جاری ہے، مجموعی طور پر اب تک 16 بنکرز مسمار کیے جا چکے ہیں، ضلعی انتظامیہ شائع 29 جنوری 2025 07:42pm
لائف اسٹائل کرم میں ادویات کی قلت کو دور کرنے میں حکومت کی مدد کرنے پر پی پی ایم اے کی تعریف وفاقی وزارت نے پی پی ایم اے کی فعال اقدامات اور انسانی بحران کے وقت ضروری طبی وسائل فراہم کرنے کے عزم کو سراہا شائع 28 جنوری 2025 01:54pm
پاکستان کرم میں امن و امان کی صورتحال بدستور خراب، 120 گاڑیوں کا قافلہ ناکافی قرار شہر میں آج تمام میڈیکل اسٹورز اور پرائیویٹ اسپتال احتجاجاً بند رہیں گے، صدر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگز ایسوسی ایشن شائع 28 جنوری 2025 09:48am
پاکستان اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا اپر کرم اور پارا چنار کے مشیران کے ساتھ حکومتی جرگہ جلد متوقع ہے شائع 27 جنوری 2025 04:35pm
پاکستان کرم کے لیے 60 گاڑیوں پر مشتمل اشیاء ضروریہ کا قافلہ روانہ حکومت سے معاہدے کی خلاف ورزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 11:30am
پاکستان کرم صورتحال: ضلعے میں اشیا خوردونوش کا شدید بحران، متعدد منافع خور گرفتار راستے بند ہیں، کوہاٹ امن معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوسکا، قبائلی عمائدین اپ ڈیٹ 26 جنوری 2025 11:19am
پاکستان جرگہ عمائدین کو شکایت ریاست سے ہے، مولانا فضل الرحمان قبائل اور مشران آپس میں نہ لڑیں، سربراہ جے یو آئی (ف) شائع 25 جنوری 2025 06:06pm
پاکستان کرم میں امن بحالی کےمعاملے پرعمائدین کاایک اور جرگہ منعقد کرنےکاعندیہ گرینڈ جرگےنےخطرناک مورچوں کو ختم کردیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 08:44pm
پاکستان اشیا ضروریہ پر مشتمل 71 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیوں میں کمی آنا شروع ہوگئی، حکام شائع 24 جنوری 2025 07:35pm
پاکستان کرم پولیس نے تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین کو حراست میں لے لیا تحصیل چیئرمین پر پاراچنار دھرنا کی ایف آئی آر درج تھی، پولیس شائع 24 جنوری 2025 12:24pm
پاکستان کرم میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد، قافلہ پہنچ گیا پارا چنار میں تجارتی سامان کا قافلہ پہنچتے ہی شہریوں کی قطاریں لگ گئیں اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 04:35am
پاکستان لوئر کرم میں آپریشن تیسرے روز میں داخل، مختلف مقامات پر ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کرم کو یکم فروری تک اسلحے سے پاک کیا جائے گا، صوبائی حکومت اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 09:55am
پاکستان پارا چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ اور لوٹ مار کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج لوئر کرم میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:59pm
پاکستان کرم میں مرکزی شاہراہ آج 111ویں روز بھی بند، آپریشن جاری، ٹی ڈی پیز کیلئے امدادی سامان پہنچ گیا مورچوں پر سیکیورٹی فورسز نے کمانڈ سنبھال لی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 11:16am
پاکستان کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا میں اعلیٰ سطح کی بیٹھک، شرپسند عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کا فیصلہ امن پسند لوگوں کو نقصان سے بچانے کیلئے انہیں شرپسندوں سے الگ کرکے کارروائی کی جائے گی، بیرسٹر سیف شائع 19 جنوری 2025 06:46pm
پاکستان امن معاہدے پر عمل نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کرم عمائدین کی دھمکی ضلع کرم کے لئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کر دی گئی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 05:48pm
پاکستان لوئر کرم میں آپریشن شروع، ایف سی قلعے سے فورسز کی شیلنگ طوری بنگش قبائل کی حکومت کو ڈیڈ لائن، معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی شائع 19 جنوری 2025 02:16pm
پاکستان کرم: فریقین کے جرگہ مشران کا وزیر اعظم کو مشترکہ خط، مطالبات سامنے رکھ دئے کرم میں بڑی تعداد میں پھنسے لوگ موجود ہیں جو دوسرے علاقوں میں ضروری سفر کرنا چاہتے ہیں، خط شائع 19 جنوری 2025 01:10pm
پاکستان کرم میں قافلے پر حملے کی تفصیلات، 2 سیکیورٹی اہلکار، 6 ڈرائیورز شہید ہوئے، 6 حملہ آور مارے گئے حملے کے دوران 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ شائع 17 جنوری 2025 06:05pm
پاکستان کرم جانے والے امدادی اشیا کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2 گاڑیاں نذر آتش، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی حملے میں چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 03:24pm
پاکستان کرم تنازعہ: بیرسٹر سیف سے اہلسنت اور اہل تشیع وفود کی ملاقات، امن معاہدے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں پر بات چیت بیرسٹر سیف نے دونوں فریقین کے تحفظات بغور سنے اور دور کرنے کی یقین دہانی کرائی شائع 16 جنوری 2025 09:29am