پاکستان کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اہم پیشرفت، مرحلہ وار اسلحہ جمع کرانے کا عمل جاری امن یقینی بنانے کے لیے ’ روڈ پروٹیکشن فورس ’ (آر پی ایف) قائم کرنے کا فیصلہ شائع 29 اپريل 2025 09:14am
پاکستان کرم میں امن کےلیے اقدامات، فریقین کے بنکرز گرا دیے گئے، آئی جی خیبرپختونخوا اگلے مرحلے میں عوام سے رضاکارانہ طور پر اسلحہ جمع کروایا جائے گا،اسلحہ نہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔ شائع 24 اپريل 2025 03:50pm
پاکستان ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوج ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، اب تک 988 بنکرز مسمار شائع 04 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان پاراچنار میں کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا 29 ویں روز میں داخل پاک افغان خرلاچی بارڈر اور ٹل پاراچنار واحد شاہراہ 182 روز سے بند، معاملات زندگی شدید متاثر شائع 30 مارچ 2025 12:38pm
پاکستان کرم میں آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدہ طے پا گیا، سڑکیں کھولنے پر اتفاق کوئی بھی فریق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی شائع 29 مارچ 2025 10:23pm
پاکستان پارا چنار شاہراہ 177 روز سے بند؛ شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا، احتجاجی دھرنا 24 ویں روز میں داخل اشیائے خوردونوش کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں شائع 25 مارچ 2025 03:18pm
پاکستان 250 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیا کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں آئل ٹینکرز، اشیائے خوردونوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان شامل ہے شائع 15 مارچ 2025 09:33am
پاکستان پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا جاری، اشیائے ضروریہ کی قلت سے شہریوں کو شدیدمشکلات مرکزی شاہراہ اور دیگر راستوں کی بندش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر شائع 10 مارچ 2025 06:02pm
پاکستان پاک افغان کشیدگی: جرگے دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی پر متفق 11 مارچ تک سرحد کے دونوں جانب فوجی تعمیرات پر پابندی ہوگی شائع 10 مارچ 2025 11:43am
پاکستان کرم: راستوں کی بندش کیخلاف پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاج کا چھٹا روز، تعلیمی ادارے کھل گئے ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر آج 159 ویں روز بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند شائع 07 مارچ 2025 10:25am
پاکستان پاراچنار میں راستوں کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری مظاہرین کا 5 لاکھ متاثرین کیلئے ریلیف پیکج کا مطالبہ شائع 05 مارچ 2025 11:01pm
پاکستان 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا پاک افغان طور خم بارڈر آج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند شائع 05 مارچ 2025 11:57am
پاکستان ٹل سے پھل، سبزیاں اور اشیائے ضروریہ لے کر قافلہ پارا چنار پہنچ گیا دو سو پچیس چھوٹی بڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے پہنچتے ہی شہریوں کا رش شائع 04 مارچ 2025 07:17pm
پاکستان کرم کیلئے 30 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش کیخلاف احتجاج جاری راستوں کی بندش اور فیول کی عدم دستیابی کے باعث اپر کرم میں تعلیمی ادارے نہ کھل سکے شائع 04 مارچ 2025 12:40pm
پاکستان پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر راستوں کی بندش کے باعث اشیائے ضروریہ ناپید ہیں، شہری اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 06:55pm
پاکستان کرم فسادات میں شامل کالعدم تنظیم کے دہشتگروں کے سروں کی قمیت مقرر دہشگردی میں ملوث مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی گئی اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 06:48pm
پاکستان پاراچنار احتجاج: معذور سماجی کارکن سرتاج حسین کی گرفتاری کا مقدمہ درج، اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ ایک معذور شہری کا اکیلے دھرنا دینا حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، سماجی رہنما میر افضل خان شائع 24 فروری 2025 11:09am
پاکستان کرم اور پاراچنار میں دھرنوں کے سربراہی کرنے والے افراد گرفتار کارروائی میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں سمیت پچیاسی ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 08:02pm
پاکستان لوئر کرم میں چار مقامات پر آپریشن شروع، 30 مشتبہ افراد گرفتار آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، آر پی او شائع 22 فروری 2025 09:07am
پاکستان حکومت کا چار گاؤں خالی کرانے کا فیصلہ مسترد، قبائلی رہنماؤں کی لوگوں کو علاقہ نہ چھوڑنے کی ہدایت آپریشن کے اعلان کے بعد اب تک چھ خاندان نقل مکانی کر چکے ہیں، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم اے شائع 20 فروری 2025 09:51am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا لوئرکرم کے گاؤں اوچت، مندوری، دادکمراوربگن کو خالی کرانے کا فیصلہ اجلاس میں ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فور میں ڈالنے اورماسٹرمائنڈز کے سروں کی قیمت مقرر کرنےکا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 11:09pm
پاکستان کرم: پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی جاں بحق افراد میں 5 سیکیورٹی فورسز اہلکار، ایک ڈرائیور، ایک راہ گیر اور 2 حملہ آور بھی شامل شائع 18 فروری 2025 09:44pm
پاکستان کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر حملہ، ڈرائیور اور فورسز کا اہلکار شہید، 15 افراد زخمی مسلح افراد نے ٹرکوں کو لوٹنے کے بعد نذر آتش کردیا، تاجروں کا قافلے پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 10:57pm
پاکستان ضلع کرم: تباہ شدہ بگن بازار کی بحالی کا تخمینہ 48 کروڑ روپے، خیبرپختونخوا کابینہ کو بریفنگ خیبر پختونخوا کابینہ کو بریفنگ میں جانی نقصان کے اعدادو شمار پیش شائع 17 فروری 2025 07:08pm
پاکستان کرم میں بدامنی کے واقعات میں 189 ہلاکتیں، صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے 718 گاڑیوں پر مشتمل نو خصوصی قافلے بھیجے جا چکے شائع 17 فروری 2025 03:05pm
پاکستان ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں اشیائے خورد و نوش، پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء شامل شائع 11 فروری 2025 04:53pm
پاکستان پاراچنار میں پیٹرول اور ڈیزل کا بحران شدید، 1200 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ پیدل جانے پر مجبور شائع 10 فروری 2025 01:11pm
پاکستان کرک میں گرینڈ امن جرگہ، مسلح گروہوں کے انخلا کے لیے 3 دن کی ڈیڈ لائن مسلح گروہ موجود رہے تو قوم لشکر کشی پر مجبور ہوگی، جرگہ اعلامیہ شائع 09 فروری 2025 02:54pm
پاکستان کوہاٹ امن جرگے میں بنکرز مسماری، اسلحہ حوالگی پر عملدرآمد کیلئے فریقین میں مشاورت ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق کمشنر کوہاٹ کی زیر نگرانی امن جرگہ اختتام پذیر شائع 06 فروری 2025 07:18pm
پاکستان پاراچنار میں فریقین کے بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، آج گاڑیوں کے قافلے کی روانگی کا امکان محصور طلبہ اور مسافروں کی بحفاظت منتقلی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، جرگہ ممبر سید رضا حسین شائع 05 فروری 2025 09:38am