شارع فیصل پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں حادثے کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام ہوگیا شائع 02 دسمبر 2023 06:13pm
کراچی: پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی، اڑان کے بعد انجن سے چنگاریاں نکلیں آگ پرقابو پانے کی کوشش کے دوران طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:06pm
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا الآصف اسکوائر تا ٹول پلازہ تجاوزات کے خاتمے کا حکم تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ پر فوری بیوٹیفکیشن کی جائے، تحریری حکم نامہ جاری شائع 01 دسمبر 2023 09:09pm
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا شہر قائد اور گرد و نواح میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 247 ریکارڈ شائع 01 دسمبر 2023 06:38pm
کراچی: آر جے مال میں آتشزدگی کیس کے 5 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے ملزمان کا نام مقدمے سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ شائع 01 دسمبر 2023 01:36pm
نئی حلقہ بندیوں میں سندھ کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں ردوبدل ملیر، ایسٹ اور کراچی سینٹرل کی صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست میں اضافہ شائع 01 دسمبر 2023 08:27am
کراچی : کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ آگ لگنے کے بعد عمارت میں موجود افراد کو باہر نکالا گیا، ریسکیوحکام شائع 30 نومبر 2023 08:27pm
کراچی کے تھانے میں شہری پر بیہمانہ تشدد پولیس تشدد سے زخمی شہری حالت بگڑنے پر سول اسپتال منتقل شائع 30 نومبر 2023 06:40pm
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، محکمہ تعلیم شائع 30 نومبر 2023 03:50pm
خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز کو قبضے میں لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے شائع 30 نومبر 2023 01:23pm
حکومت کی 2007 سے خریدی گئی سرکاری گاڑیوں اور ان کے استعمال کی تحقیقات کا حکم کمیٹی 7 روز میں گاڑیوں کی واپسی کے لیے حتمی نوٹس جاری کرے گی، نوٹیفکیشن شائع 30 نومبر 2023 12:55pm
کراچی شاپنگ مال آتشزدگی: پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لے لیا زیرحراست افراد کو باقاعدہ گرفتار کیا جائے گا، پولیس شائع 29 نومبر 2023 11:55pm
کراچی میں جلنے والے شاپنگ مال کے باہر احتجاجی بینرز لگ گئے متاثرہ تاجروں نے مال کی بندش کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:50pm
کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت: کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ وکیل کی عدم حاضری کے باعث نمٹایا جانے والا مقدمہ دوبارہ بحال شائع 29 نومبر 2023 01:55pm
سانحہ آرجے مال: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ تمام متعلقہ ادارے اورحکومت افسوس ناک واقعے کی انکوائری کرائیں، عدالت شائع 29 نومبر 2023 01:35pm
سابق پولیس اہلکار متعدد جرائم میں ملوث نکلا، گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب ملزم کے گھر سے چرس، شراب، گٹکا، ماوا اور اسلحے کی گولیاں برآمد، ملزم فرار شائع 29 نومبر 2023 12:51pm
کراچی: جناح اسپتال میں چھوڑے گئے 6 سالہ بچے سے زیادتی کی تصدیق کراچی: نامعلوم کار سوار بچے کی لاش جناح اسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 06:21pm
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا شائع 28 نومبر 2023 08:35pm
نیر حسین بخاری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل مقرر نیر حسین بخاری کے پاس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ بھی ہے شائع 28 نومبر 2023 08:05pm
گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو سگے بھائی گرفتار، ویڈیو وائرل ملزمان کی شناخت اسامہ اور سلمان کے ناموں سے ہوئی شائع 28 نومبر 2023 05:00pm
لیاری میں 6 منزلہ عمارت کی مسماری کا حکم واپس سماعت پر رہائشی عدالت پہنچ گئے شائع 28 نومبر 2023 03:20pm
مرتضیٰ وہاب کا کراچی کی کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ فائر سیفٹی آڈٹ کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں شائع 27 نومبر 2023 11:29pm
پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس: اہم ترین سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے شیڈول کے لیے کمیٹی ممبران کو ٹاسک سونپ دیے گئے شائع 27 نومبر 2023 08:47pm
کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری شاپنگ سینٹر میں ایمرجنسی انخلاء کے راستے موجود نہیں تھے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ شائع 27 نومبر 2023 07:52pm
حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس: حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت کا علی زیدی کو بھی اشتہاری قرار دیتے ہوئے خاکے آویزاں کرنے کا حکم شائع 27 نومبر 2023 07:32pm
ایم کیو ایم نے عام انتخابات سے قبل 18ویں ترمیم میں تبدیلی کیلئے درافٹ تیار کرلیا خود مختاری آئینی ذمہ داری کے عنوان کے حوالے سے سیمینار میں تمام جماعتوں کو ڈرافٹ پیش کیا جائے گا شائع 27 نومبر 2023 04:33pm
ڈاؤ میڈیکل کالج میں اوورسیز پاکستانیوں سے ڈالرز میں فیس وصولی پر فریقین کو نوٹس جاری کہا جاتا ہے ڈالرز بھی براہ راست امریکا سے بھیجو، درخواستگزار شائع 27 نومبر 2023 11:30am
کراچی: غریب آباد میں 10 دن سے بند بجلی کے خلاف مکینوں کا احتجاج مظاہرین اور کے الیکٹرک میں مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 09:46pm
کراچی : شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج، مجرمانہ غفلت کی دفعہ شامل مقدمہ سب انسپکٹرصدرالدین میرانی کی مدعیت میں درج کیاگیا شائع 26 نومبر 2023 11:21am
پانچواں ادب فیسٹول: علم، ادب، سیاست اور فنون لطیفہ پر گفتگو فیسٹول کے پہلے دن دلچسپ سیشنز کا خصوصی اہتمام کیا گیا شائع 26 نومبر 2023 01:25am