کراچی میں غیر قانونی پارکنگ قائم کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم غیر قانونی کام میں پولیس بھی ملوث ہو تو ایف آئی درج کی جائے، سندھ ہائی کورٹ شائع 22 دسمبر 2023 01:12pm
جماعت اسلامی کا سندھ میں حکومت بنانے کا دعویٰ چاہتے ہیں ووٹ ڈالنے جائیں تو جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آپشن نہ ہو، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 22 دسمبر 2023 12:47pm
کراچی: تین نوجوان ڈکیت دوران واردات گرفتار، جعلی اسلحہ برآمد ملزمان نقلی پستول سے ڈرا کر وارداتیں کرتے تھے، پولیس شائع 22 دسمبر 2023 09:58am
کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا، ٹھنڈ میں اضافہ جنوری سے شہر میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان شائع 21 دسمبر 2023 10:26am
کراچی میں سرد ہواؤں کی شدت بڑھ گئی، سردی میں مزید اضافے کا امکان کراچی میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 دسمبر 2023 10:16am
کراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق مواچھ گوٹھ میں ڈکیتی واردات،مزاحمت پر دکاندار جاں بحق ہوگیا، پولیس شائع 21 دسمبر 2023 08:32am
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر 39 عمارتیں مکمل غیر تسلی بخش قرار 77 فیصد عمارتوں میں آگ بجھانے کا سامان اور عملہ ہی موجود نہیں، رپورٹ شائع 20 دسمبر 2023 08:42pm
شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm
کراچی: باغ کورنگی کے قریب کوسٹر کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوارجاں بحق لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو شائع 20 دسمبر 2023 10:21am
کراچی : شارع فیصل پرعمارت میں آتشزدگی، چھت پر موجود 3 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا آگ عمارت میں اےسی کولنگ کےسسٹم کی وائرنگ میں لگی تاہم اب قابو پا لیا گیا، میئر کراچی اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:56am
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی پیچھے سے آنے والی گاڑی نے والدہ کی گاڑی کو ٹکر ماری، صاحبزادہ فہمیدہ مرزا شائع 19 دسمبر 2023 10:45pm
کراچی: ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی عمیر طارق کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا شائع 19 دسمبر 2023 07:56pm
کراچی: تین ہٹی اور جمشید روڈ پر بجلی اور گیس کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، بدترین ٹریفک جام مظاہرین نے رکاوٹیں لگا کر سڑک ٹریفک کیلئے بند کی، مسافروں کو مشکلات شائع 19 دسمبر 2023 05:41pm
سلنڈر دھماکے سے دو منزلہ عمارت کا انہدام: 17 سالہ محمد زادہ کی موت اسے بٹگرام سے کراچی لے آئی واقعے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:41pm
کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ مومسیات نے پیشگوئی کردی کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 10ویں نمبر پر آگیا شائع 19 دسمبر 2023 09:38am
عام انتخابات: پنجاب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کون ہوں گے؟ نام بلاول بھٹو کو پیش پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خواہش مند امیدواروں کے ناموں پر غور شائع 18 دسمبر 2023 10:21pm
کراچی: گھر میں گھسنے والا ٹینکر تاحال نہ نکالا جاسکا حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 03:10pm
کراچی: مچھر کالونی میں دھماکا، عمارت زمین بوس، 3 افراد جاں بحق، 17 زخمی دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:49pm
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق پولیس نے 2 ملزمان ظہیر اور عدنان کو حراست میں لے لیا شائع 17 دسمبر 2023 10:23pm
کراچی : غبارے بیچنے والے کے گیس سیلنڈر میں زور دار دھماکا دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:46am
کراچی : سپر ہائی وے پر احتجاج کرنیوالے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ٹریک ٹریفک کیلئے بند کرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی تھیں شائع 17 دسمبر 2023 06:21pm
مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں آلودگی کم، کراچی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا کراچی میں آج موسم سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے شائع 17 دسمبر 2023 09:32am
نواز شریف کی سندھ پر نظر، شہباز اور مریم کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان لیگی قائد بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔ شائع 17 دسمبر 2023 08:40am
پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 16 دسمبر 2023 08:42pm
بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم سے متعلق حکمت عملی پر غور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم... شائع 16 دسمبر 2023 07:13pm
عام انتخابات: ایم کیو ایم کا چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم وفد جلد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرے گا شائع 16 دسمبر 2023 06:30pm
لانڈھی میں بیوی نے خود کو آگ لگا لی، ملیر میں بیوی کو گولی مار کر شوہر کی خودکشی جوڑے کا کم سن بچہ لاشوں کے قریب ملا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 07:30pm
کراچی کا موسم آج سرد رہے گا شہرکا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 16 دسمبر 2023 01:07pm
پرس چھیننے کی واردات میں موٹرسائیکل سے گر کر ایم کیو ایم خاتون عہدیدار جاں بحق رخشندہ کی نماز جنازہ ادا، متوفی نے سوگواران میں شوہر اور تین بچے چھوڑے ہیں اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:55pm
کراچی میں آن لائن ٹیکسی پر فائرنگ سے تاجر اور ڈرائیور ہلاک، خاتون زخمی پیلپز پارٹی رہنما فیصل شیخ کے بہنوئی طارق اہلیہ سمیت جا رہے تھے، ٹارگٹ کلنگ کا شبہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:16pm