کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق پیشگوئی بھی کی شائع 06 ستمبر 2024 09:55am
مون سون کا زوردار اسپیل، کراچی میں جل تھل ایک، 200 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی شدید ڈپریشن کے باعث طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:47am
طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 27 اگست 2024 07:27pm
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟ شہر میں مطلع جزوی ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی متوقع ہے جب کہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی: محکمہ موسمیات شائع 22 اگست 2024 01:17pm
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ، بارش کب ہوگی؟ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی محکہ موسمیات نے تفصیلات بتا دیں شائع 24 جولائ 2024 09:25pm
کراچی میں رواں برس کی گرم ترین رات کا ریکارڈ قائم 17 جولائی کی رات کو درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات شائع 18 جولائ 2024 08:54am
کراچی میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر قائد میں شام یا رات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 15 جولائ 2024 09:54am
گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک کے بعض مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا شائع 30 جون 2024 11:18am
کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھادی، اموات کی تعداد 585 تک پہنچ گئی مختلف علاقوں سے مزید 6 لاشیں برآمد، 3 روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 27 ہوگئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:45pm
گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، کراچی سمیت ملک بھر میں کل سے بارشیں ہونے والی ہیں کل سے بحرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شہر کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان شائع 25 جون 2024 03:14pm
عوام کیلئے اچھی خبر، آئندہ 2 روز میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ بعض علاقوں میں موسم خشک اور گرم بھی رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 جون 2024 10:10am
کراچی: عید کے پہلے روز مطلع ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے شائع 17 جون 2024 12:55pm
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا؟ شائع 09 جون 2024 09:39am
ملک کا بڑا حصہ آج بھی شدید گرمی جھیلے گا، بارش کہاں ہوگی؟ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی جہاں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 01 جون 2024 08:29am
کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان نہیں، درجہ حرارت تھوڑا زیادہ ہے، محکمہ موسمیات درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:06pm
کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے شائع 15 مئ 2024 12:53pm
کراچی میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کی پیشگوئی اتوار اور پیر کو شہرقائد میں سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 09:32pm
کراچی میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 07 مئ 2024 04:36pm
عید پر طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے خراب موسمی صورتحال کے باعث خبردار کر دیا اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:26pm
کراچی میں عیدالفطر پر بارش کس دن سے ہوگی؟ عید سے پہلے شہر میں پڑنے والی گرمی کب جان چھوڑ رہی ہے شائع 08 اپريل 2024 01:53pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 07 اپريل 2024 12:22pm
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم 27 مارچ سے داخل ہوگا شائع 26 مارچ 2024 02:30pm
کراچی کا گرم موسم کیا ہیٹ ویو کا سبب بن سکتا ہے؟ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا شائع 25 مارچ 2024 11:00am
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی کراچی میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان شائع 23 مارچ 2024 01:56pm
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان آج سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی، محکمہ موسمیات شائع 20 مارچ 2024 12:16pm
کراچی کے روزے داروں کے لیے گرم موسم کا امتحان ختم ہونے کے قریب محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں کل سے بحال ہونے کا امکان ہے شائع 19 مارچ 2024 02:10pm
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کتنے ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے شائع 17 مارچ 2024 12:47pm
کراچی میں درجہ حرارت 11 ڈگری تک پہنچ گیا، موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی جمعہ سے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان شائع 04 مارچ 2024 06:38pm
کراچی میں درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر جائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا آج شہر قائد میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:31am
کراچی میں سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا کراچی میں سردی پھر لوٹ آئی، پارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی شائع 02 مارچ 2024 03:27pm