کراچی کا موسم پھر بدلنے لگا، ہلکی ہلکی ٹھنڈ سے روزہ خوشگوار کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے شائع 03 مارچ 2025 09:40am
کراچی میں پہلے روزے پر ہی گرمی، ملک میں پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان آج سے بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب اور سندھ میں بارشوں کا امکان شائع 02 مارچ 2025 08:15am
کراچی میں مطلع ابرآلود، درجہ حرارت 31 ڈگری گریڈ تک جانے کا امکان ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان شائع 27 فروری 2025 09:30am
کراچی میں کالی گھٹاؤں کا راج، موسم خوشگوار مگر فضائی آلودگی خطرناک سطح پر شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے اور ماسک استعمال کرنے کی ہدایت شائع 25 فروری 2025 09:45am
کراچی میں موسم جزوی ابر آلود، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری متوقع محکمہ موسمیات نے شہریوں کو سردی اور بارش کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے شائع 19 فروری 2025 09:51am
کراچی میں گرمیوں کی شروعات، دیگر شہروں میں سردی برقرار گزشتہ روز لہہ میں منفی 6، گوپس اور کالام میں منفی 5، استور میں منفی 4 جبکہ اسکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 16 فروری 2025 09:49am
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل، گرمی شروع آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے شائع 13 فروری 2025 10:24am
کراچی میں سردی رخصت، گرمی نے انٹری دے دی کراچی میں ہواؤں کی سمت بھی تبدیل ہوگئی شائع 11 فروری 2025 09:27am
کراچی میں موسم کی تبدیلی متوقع، درجہ حرارت میں اضافے کا امکان رات کے اوقات میں درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے شائع 09 فروری 2025 10:30am
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر شہروں کے موسم کے حوالے سے بھی بتادیا شائع 07 فروری 2025 09:34am
رمضان میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی شائع 03 فروری 2025 08:31pm
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، سیاحوں کی گاڑیاں برفباری میں پھنس گئیں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ سردی لہہ میں منفی دس ریکارڈ کی گئی شائع 02 فروری 2025 08:18am
شہر قائد میں سردی کا زور ٹوٹ گیا، رات خنک، دن گرم رہے گا شہر کا فضائی معیار بدستور خراب، ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، ماہرین کی ہدایت شائع 28 جنوری 2025 09:41am
محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 24 جنوری 2025 09:40am
بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 09:59am
کراچی میں 24 جنوری سے سردی میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اہم پیشگوئی کردی گئی اتوار کو کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا شائع 19 جنوری 2025 11:24pm
کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا جمعہ کے روز دن بھر شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلیں، ماہرین شائع 17 جنوری 2025 09:39pm
ملک میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان مغربی بلوچستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان شائع 17 جنوری 2025 09:07am
کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی شائع 11 جنوری 2025 08:35pm
کراچی میں کڑاکے کی سردی، پارہ سنگل ڈیجیٹ پر آگیا، بارش ہوگی؟ سردی کی حالیہ لہر کب تک جاری رہے گی؟ شائع 05 جنوری 2025 11:46am
نئے سال کے آغاز پر کراچی میں کتنی سردی پڑنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی شائع 31 دسمبر 2024 11:36am
ملک میں کڑا کے کی سردی کے دوران برفباری کا قہر، کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ شمالی بلوچستان میں فرفر ہواؤں کا راج، کوئٹہ میں پارہ منفی چھ ہوگیا شائع 29 دسمبر 2024 04:47pm
محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm
کراچی میں 2 دن شدید سردی کی وارننگ گلیات میں برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا شائع 23 دسمبر 2024 06:04pm
کڑکتی سردی میں بھیگے بھیگے سے دسمبر آغاز ہوگیا، مختلف علاقوں میں برفباری اور بارشیں کراچی میں بھی ٹھنڈ نے پارہ گرا دیا شائع 23 دسمبر 2024 08:40am
ملک بھر میں کڑکڑاتی سردی نے دانت بجا دیے، تالاب اور سڑکوں پر جمع پانی جم گیا، بارش کا امکان کراچی میں رات کو درجہ حرارت نو اور صبح سویرے گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا شائع 22 دسمبر 2024 08:26am
کراچی میں آج دسمبر کی سخت سرد ترین رات ریکارڈ، مزید سردی بڑھنے کا امکان لاہور میں بارش کی پیش گوئی شائع 21 دسمبر 2024 09:32am
محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان شائع 20 دسمبر 2024 10:08am
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی سردی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا موسم مزید سرد کردیا شائع 16 دسمبر 2024 08:54am
کراچی میں شدید ٹھنڈ، پارہ 13 ڈگری تک پہنچ گیا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ شائع 14 دسمبر 2024 09:38am