کراچی میں بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی پیر سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 03 مئ 2025 04:57pm
کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 37 ڈگری تک جانے کا امکان سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں، ہوا کی رفتار15سے45کلومیٹر فی گھنٹہ رہنےکی توقع ہے،محکمہ موسمیات شائع 03 مئ 2025 10:39am
موسم ٹھنڈا ہونے کا امکان لیکن گرد بھی اڑے گی مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی شائع 01 مئ 2025 09:27am
کراچی میں آج بھی شدید گرمی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کے باعث گرمی کا احساس 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے،محکمہ موسمیات شائع 29 اپريل 2025 09:48am
ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا 30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 28 اپريل 2025 06:30pm
کراچی میں آج شدید گرمی کا امکان، کل سے موسم میں بہتری متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے،محکمہ موسمیات شائع 23 اپريل 2025 10:55am
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان شائع 21 اپريل 2025 10:00am
کراچی کا کا موسم شدید گرم اور خشک، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہیٹ ویو الرٹ جاری،محکمہ موسمیات کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 02:24pm
سورج آج کراچی والوں کو 41 ڈگری تک کی گرمی سے جھلسائے گا کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، اگلے ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی شائع 16 اپريل 2025 11:09am
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، لاڑکانہ اور موئن جو دڑو میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات کی عوام کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت شائع 14 اپريل 2025 03:17pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، تیز دھوپ اور ہواؤں کا سلسلہ جاری آج کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے شائع 14 اپريل 2025 10:50am
پنجاب اور سندھ میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان، الرٹ جاری شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت شائع 13 اپريل 2025 08:35am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا کراچی آج شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات شائع 12 اپريل 2025 11:37am
ہیٹ ویو الرٹ کے بعد کراچی میں موسم خوشگوار کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے, ذرائع اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 01:38pm
کراچی میں گرمی اور نمی کا راج، مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی آج شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان شائع 10 اپريل 2025 09:25am
سندھ اور بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر شہید بے نظیرآباد اور دادو 47 حیدرآباد سکھراور مٹھی 45، کراچی میں 40 ڈگری ریکارڈ شائع 07 اپريل 2025 10:58pm
کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان کراچی میں آج اور کل پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 04 اپريل 2025 11:28am
کراچی میں عید کے تیسرے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا شہر قائد میں آج عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم ہے شائع 01 اپريل 2025 11:28am
کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، شدید گرمی کی شدت میں کمی کا امکان آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان شائع 25 مارچ 2025 04:26pm
عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟ پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے شائع 24 مارچ 2025 03:35pm
کراچی میں آج بھی تیز دھوپ کے ساتھ گرمی کاراج، کل سے درجہ حرارت میں کمی کاامکان دن میں شمال مغرب سے گرم، خشک ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات شائع 23 مارچ 2025 09:31am
کراچی میں آئندہ 3 روزتک درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کمی متوقع موسم آج سے خشک محسوس ہوگا، محکمہ موسمیات شائع 17 مارچ 2025 09:15am
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع، درجہ حرارت کیا رہے گا؟ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی شائع 12 مارچ 2025 11:45am
فیکٹ چیک: کیا کراچی اور ساحلی علاقوں میں کل شدید گرمی ہوگی؟ خبر کی حقیقت جاننے کے لیے آج نیوز نے محکمہ موسمیات سے رابطہ کیا تو کیا معلوم ہوا؟ شائع 11 مارچ 2025 03:11pm
کراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد، شمال مشرقی سمت سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات شائع 10 مارچ 2025 09:55am
کراچی والے ہوجائیں ہوشیار! روزے مشکل ہونے کا امکان شہر میں آج سے گرمی نے انٹری دینے کی تیاری کرلی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 11:46am
کراچی میں ہواؤں کا رخ بدلنے سے موسم سرد، جمعے سے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کراچی میں جاتی سردی کو بریک لگ گیا شائع 05 مارچ 2025 11:21am
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے آئندہ چند روز تک موسم کیسا رہے گا شائع 04 مارچ 2025 10:41am
کراچی میں آئندہ ہفتے موسم گرم ہونے کا امکان جمعہ سے درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 04:49pm
کراچی کا موسم پھر بدلنے لگا، ہلکی ہلکی ٹھنڈ سے روزہ خوشگوار کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے شائع 03 مارچ 2025 09:40am