پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ایم کیوایم کی وزراء کو استعفے تیار رکھنے کی ہدایت، ذرائع شائع 14 جنوری 2023 09:17am
پاکستان گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔ شائع 14 جنوری 2023 08:53am
پاکستان سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن میں بدامنی کا خدشہ ظاہر کر دیا الیکشن کے دوران خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے، پولیس شائع 13 جنوری 2023 11:59pm
پاکستان دیکھتے ہیں الیکشن کیسے نہیں ہوں گے، حافظ نعیم کا ایم کیو ایم کوچیلنج جماعت اسلامی کا تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ شائع 12 جنوری 2023 11:54am
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ رینجرز کا اہم سیکیورٹی اجلاس سندھ رینجرز، پولیس کی معاونت کےلیے بطور کوئیک ریسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی. شائع 11 جنوری 2023 07:15pm
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات کے التوا سے الیکشن کمیشن کو لاکھوں روپے کا نقصان اسلام آباد میں امیدواروں کے 50 کروڑ روپے ڈوبنے کا خدشہ شائع 02 جنوری 2023 04:11pm