پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد بھی کوئی اتحاد یا حتمی نتیجہ نہ آسکا شہر میں پارٹی پوزیشن تاحال غیر واضح ہے۔ شائع 21 جنوری 2023 09:37pm
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ کیلئے زرداری کے فرنٹ مین کا نام قبول نہیں، عمران خان اسٹیبلشمنٹ ابھی بھی نیوٹرل نہیں ہوئی، پی ٹی آءی چیئرمین اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 09:11pm
پاکستان پی پی کراچی کو لاڑکانہ اور حیدرآباد کو دادو بنانا چاہتی ہے، وسیم اختر حلقہ بندیاں یکسان آبادی کے بنیاد پر نہیں بنتی، سعید غنی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 02:55am
پاکستان پیپلز پارٹی کے سعید غنی جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے پاس پہنچ گئے چاہتے ہیں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی مل کرمسائل حل کریں، سعید غنی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm
پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کیلئے دو فارمولوں پر مذاکرات پیپلز پارٹی مشروط طور پر میئر کراچی سے دستبردار ہوسکتی ہے. اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm
پاکستان بلدیاتی الیکشن لڑنے والوں کو تاریخ مجرم قرار دے گی، خالد مقبول تقسیم و انتشار اب ہماری ڈکشنری میں نہیں، فاروق ستار کا اجلاس سے خطاب شائع 18 جنوری 2023 10:35pm
پاکستان الیکشن میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے دھرنے، متعدد کارکنان گرفتار کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 09:33pm
پاکستان میئر کیلئے پی ٹی آئی سے نہیں، جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے، شرجیل میمن جماعت اسلامی کے تحفظات الیکشن کمیشن سے ہیں، ہم سے نہیں، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 06:22pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: جنرل کونسلرز کے 3 امیدواروں نے مخالفین کی کامیابی چیلنج کردی میر محمد رفیق ایڈووکیٹ کی تینوں درخواستیں آج سننے کی استدعا شائع 18 جنوری 2023 11:06am
پاکستان میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں: حافظ نعیم کل ہم بہت بڑی کال دینے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کا اعلان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:05pm
پاکستان کچھ دیر بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، فواد چوہدری نگراں وزیراعلیٰ دوہری شہریت یافتہ ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 17 جنوری 2023 07:26pm
پاکستان کراچی کا میئر بنانا ہمارا حق ہے، دیگر جماعتوں سے اتحاد کیلئے فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ اتنے پُر امن الیکشن تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے، مراد علی شاہ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 12:05am
پاکستان نتائج درست ہونے پر پی پی کی 2 یو سیز جماعت اسلامی کو مل گئیں جماعت اسلامی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 88 ہوگئی جب کہ پیپلز پارٹی 91 سیٹوں پر آگئی شائع 17 جنوری 2023 05:26pm
پاکستان ایم کیو ایم کا الیکشن بائیکاٹ کے بعد عدالتی جنگ لڑنے کا فیصلہ ہم اپنی حلقہ بندیوں کی پٹیشن پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وسیم اختر شائع 17 جنوری 2023 04:57pm
پاکستان عوام نے ووٹ کی طاقت سے نام نہاد مقبول لیڈروں کا پول کھول دیا ، بلاول بھٹو ثابت ہوگیا پیپلزپارٹی سندھ کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین پی پی پی شائع 17 جنوری 2023 03:05pm
پاکستان ہمارے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، حافظ نعیم الرحمان بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے لگے تو لوگوں کو پریشانی لاحق ہوگئی شائع 17 جنوری 2023 08:47am
پاکستان امیر جماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی سراج الحق نے آج دوپہر 2 بجے مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا شائع 17 جنوری 2023 08:29am
پاکستان جماعت اسلامی کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کیخلاف احتجاج کا اعلان فارم 11 اور 12 کے مطابق ہم 94 نشستیں جیت چکے جس کے ثبوت موجود ہیں، جماعت اسلامی شائع 16 جنوری 2023 11:37pm
پاکستان ”اداروں کے اندر کچھ ایسے لوگ تھے جو ذاتی مفاد کیلئے بہت آگے بڑھ گئے“ عام انتخابات میں خاموش اکثریت بہت بڑا کردار ادا کرے گی، وزیر دفاع شائع 16 جنوری 2023 09:13pm
پاکستان نتائج میں تاخیر اور فارم 11،12 کی عدم فراہمی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس تاخیر سے نتائج جاری ہونے سے پورا انتخابی عمل بلاجواز متنازع بن سکتا ہے، سعید غنی شائع 15 جنوری 2023 11:55pm
پاکستان حافظ نعیم کی کارکنان کو پولنگ اسٹیشنز کا گھیراؤ کرنے کی ہدایت، ہنگامہ آرائی شروع کہا جا رہا ہے ڈی سی آفس میں تھیلے لے جا کر دوبارہ گنتی ہوگی، حافظ نعیم کا دعویٰ شائع 15 جنوری 2023 11:47pm
پاکستان بلدیہ ٹاؤن میں پریزائیڈنگ افسر پر تشدد، رشوت کی مبینہ پیشکش مجھ سے بیلیٹ بُک مانگی گئی، مجھے رشوت کی آفر بھی کی گئی، پریزائیڈنگ افسر شائع 15 جنوری 2023 09:38pm
پاکستان ہم اس الیکشن کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے، وسیم اختر یہ الیکشن آئین کےمطابق نہیں ہوئے، سابق مئیر کراچی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 09:11pm
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا، لیکن میئر کیلئے اتحاد ضروری پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں کڑا مقابلہ، ایم کیو ایم حقیقی صرف ایک سیٹ پر کامیاب اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 06:12pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات میں عوام کی عدم دلچسپی، جھکاؤ کس طرف رہا؟ کراچی میں کڑا مقابلہ پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان متوقع۔ شائع 15 جنوری 2023 05:03pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: بیلٹ پیپرز کی بنا نگرانی رکشوں، موٹر سائیکل اور بسوں میں ترسیل بغیر نگرانی ترسیل کے عمل نے شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2023 10:26pm
پاکستان آصفہ بھٹو نے بھی عوام سے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کردی کراچی ہم سب کا ہے، شہر کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تیر کے نشان پر مہر لگائیں، رہنما پی پی شائع 14 جنوری 2023 07:52pm
پاکستان بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی درخواست یقین ہے کراچی اور حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 07:43pm
پاکستان حساس و انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنے کی ہدایت تعیناتی کی تاریخ الیکشن کمیشن مشاورت سے طے کریں گی، وزارت داخلہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 11:16am
پاکستان حنا پرویز بٹ کیلئے پی ٹی آئی کا انتخابی پوسٹر حیرانی کا باعث بن گیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل 15 جنوری کو ہورہے ہیں شائع 14 جنوری 2023 10:01am